November 1, 2026

Tags :تازہ ترین

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں ملازمین کی ترقیوں کی جانچ پڑتال کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے سیکریٹری نے ملازمین کی اپ گریڈیشن اور ٹائم اسکیل کی فراہمی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی روک تھام کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ سعید صالح جمانی کی منظوری سے خصوصی کمیٹی کے ارکان کے […]مزید پڑھیں

 چیئرمین ای او بی آئی کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ، کنٹری بیوشن کی ادائیگی پرتبادلہ خیال

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید اے شیخ نے وفد کے ہمراہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں میاں زاہد حسین نے ان کا استقبال کیا ملاقات میں بزرگ محنت کشوں کی پینشن میں اضافے، فارمولا […]مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا مزدوروں کے لیے قانونی ڈھانچے پر نظرثانی کا فیصلہ

پشاور( محمد عبداللہ، ریزیڈینٹ ایڈیٹر خیبرپختونخوا) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں محنت کشوں کی سماجی تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے موجودہ قانونی اور ادارہ جاتی ڈھانچے کا جامع جائزہ لینے کا عمل شروع کر دیا ہے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں صوبائی حکام نے مزدوروں کے حقوق کے […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ سندھ نے یکم مئی یومِ مزدور کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس دن تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، تعلیمی مراکز اور ذیلی دفاتر بند […]مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے بچاو کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے، فیصل خان ترکئی

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے وزیرِ محنت فیصل خان ترکئی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اب محض سائنسی بحث نہیں بلکہ ایک تلخ زمینی حقیقت ہے، جس سے نمٹنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں نیشنل سینٹر فار رورل ڈیویلپمنٹ کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے […]مزید پڑھیں

اینٹوں کے بھٹوں پر زگ زیگ ٹیکنالوجی کا فروغ، آئی ایل او کے تربیتی پروگرام کا آغاز

پشاور( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن  نے پاکستان میں ماحول دوست اینٹوں کی تیاری اور محنت کشوں کے حالاتِ کار بہتر بنانے کے لیے ایک جدید تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اسکلز فار ایمپلائمنٹ پروجیکٹ کے تحت آئی ایل او شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور اور نیوٹک  مل کر […]مزید پڑھیں

سیسی ملازمین کو بائیومیٹرک ڈیجیٹل سسٹم سے منسلک کرنے کا فیصلہ

کراچی( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن کے کمشنر ہادی بخش کلہوڑو نے ادارے میں بائیومیٹرک حاضری اور ہسپتال انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لیے ایک اہم جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وائس کمشنر سکندر بلوچ اور میڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹر کامران اعوان سمیت تمام فیلڈ ڈائریکٹرز اور میڈیکل […]مزید پڑھیں

آئی ایل او پوڈ کاسٹ ورکرز وائسز میں پاکستانی نوجوان لیبر لیڈر کی شرکت بین الاقوامی لیبر اسٹینڈرڈز پر گفتگو

جنیوا( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے پوڈ کاسٹ ورکرز وائسز میں پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری چوہدری سعد محمد نے بطور مہمان شرکت کی دس بڑی فیڈریشنز کے تاریخی انضمام کے بعد سعد محمد نے تیزی سے بدلتی ہوئی معیشت میں 10 لاکھ سے زائد محنت کشوں کی نمائندگی […]مزید پڑھیں

کمشنر سیسی کا دورہ میرپورخاص ، ورکرز کی رجسٹریشن بڑھانے اور بائیومیٹرک حاضری کی ہدایت

میرپورخاص( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) کمشنر سندھ سوشل سیکورٹی ہادی بخش کلہوڑو نے میرپورخاص ڈسپنسری اور ڈائریکٹوریٹ کا اچانک دورہ کر کے طبی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔  دورے کے دوران انہوں نے ہدایت کی کہ محنت کشوں اور ان کے اہل خانہ کو ادویات کی فراہمی اور علاج معالجے میں کسی قسم […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف او جی ڈی سی ایل یونین کا احتجاج

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  او جی ڈی سی ایل یونین آفس میں ورکرز ویلفیئر فنڈ کے حالیہ متنازع فیصلوں کے خلاف ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سی بی اے صدر قاضی شوکت حسین اور زاہد حسین بھٹو نے کی اجلاس میں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آئل اینڈ […]مزید پڑھیں

سیسی میں افسران کی کمی، ادارے میں ڈی پی سی کا فیصلہ  

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن  کے کمشنر ہادی بخش کلہوڑو نے ادارے میں آڈٹ اور اکاؤنٹس افسران کی کمی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اہل ملازمین کی فوری ترقیوں  کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اور ڈائریکٹر فنانس کو ہدایت کی کہ محکمانہ ترقیاتی کمیٹی […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی فیصل آباد اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر اعجاز ممتاز ریٹائر، الوداعی تقریب کا انعقاد

فیصل آباد( عثمان صادق، نمائندہ فیصل آباد ) سوشل سیکیورٹی ہسپتال مدینہ ٹاؤن کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ  ڈاکٹر اعجاز ممتاز شیخ اپنی مدتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے ہیں ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ہسپتال انتظامیہ اور طبی عملے کی جانب سے ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی پورٹ فولیو میں اضافے کے باوجود پنشن نہ بڑھانے پر سابقہ محنت کشوں میں تشویش

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن  کے سرمایہ کاری پورٹ فولیو کی مجموعی مالیت 691.91 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، مگر اس غیر معمولی مالی استحکام کے باوجود پنشن میں اضافہ نہ ہونے پر سابقہ محنت کشوں میں شدید غم و غصہ پایا […]مزید پڑھیں

 سیسی اسپتالوں میں مزدوروں کو سہولیات کا فقدان، صنعت کاروں کا وفد کمشنر کے پاس پہنچ گیا

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے ہسپتالوں میں صنعتی ورکرز کو ملنے والی طبی سہولیات کی ابتر صورتحال پر سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو سے ملاقات کے لیے ہیڈ آفس پہنچ گیا  ملاقات میں صنعتی مزدوروں کو […]مزید پڑھیں

پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ نے احتجاج کا اعلان کر دیا

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ  کے وفد نے صدر ایم منتخب عالم کی قیادت میں گورننگ باڈی کے ممبر حبیب الدین جنیدی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن رفیق چنا سے اہم ملاقات کی اس ملاقات کا مقصد بورڈ کے ملازمین کو درپیش دیرینہ مسائل، خصوصاً اساتذہ کے ٹائم […]مزید پڑھیں

WhatsApp