November 1, 2026

Tags :تازہ ترین

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کا انسانی جانوں سے کھلواڑ کا انکشاف

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کو علاج کے دوران شدید مشکلات کا سامنا ہے، جہاں اسپتال انتظامیہ نے بورڈ کے ذمہ دار کی فون کال موصول ہونے تک علاج شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔  لیبر نیوز کی تحقیقات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال سمیت […]مزید پڑھیں

سیسی میں کرپشن روکنے کے لیے اوپن مارکیٹ سے ادویات کی خریداری پر پابندی

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیر محنت سندھ سعید غنی نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی میں شفافیت لانے کے لیے اوپن مارکیٹ سے ادویات کی خریداری پر فوری پابندی عائد کر دی ہے سیسی گورننگ باڈی کے 176ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے حکم دیا کہ تمام ادویات اور […]مزید پڑھیں

سابق سوشل سیکیورٹی آفیسر کی بیوہ کو پنشن کی ادائیگی کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سیسی آفیسرز مینجمنٹ فاؤنڈیشن نے کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو سے مطالبہ کیا ہے کہ حال ہی میں انتقال کر جانے والے ریٹائرڈ سوشل سیکیورٹی آفیسر مشتاق علی مغل کی بیوہ کی فیملی پنشن فوری جاری کی جائے فاؤنڈیشن کے چیئرمین عابد بخاری اور دیگر اراکین نے درخواست […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ اجلاس، مزدوروں کے فنڈز کی شفاف سرمایہ کاری پر زور

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ورکرز ویلفیئر فنڈ  کی گورننگ باڈی کی انویسٹمنٹ کمیٹی کا 108واں اجلاس چیئرمین فرخ شہزاد کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری ذوالفقار احمد اور مختلف بینکوں کے نمائندوں نے شرکت کی، جہاں صنعتی مزدوروں کے فنڈز کی محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے امور […]مزید پڑھیں

منشا اللہ بٹ کا سٹی پبلک اسکول کا دورہ وزیرِ محنت کا تعلیمی خدمات پر خراجِ تحسین

سیالکوٹ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پنجاب کے وزیرِ محنت و انسانی وسائل، محمد منشا اللہ بٹ نے سٹی پبلک ہائی اسکول کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پوزیشن ہولڈر طلبا میں انعامات تقسیم کیے اور ان […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ اسکالر شپ میں مزدوروں کے بچوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت اسکالر شپ حاصل کرنے والے مزدوروں کے بچوں نے ہاسٹل الاؤنس کی عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے  یونیورسٹی کے دوسرے سمسٹر کے طالب علم نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ انتظامیہ کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ […]مزید پڑھیں

پنجاب سوشل سکیورٹی میں کفایت شعاری پالیسی کا جائزہ، کمشنر کی سخت عملدرآمد کی ہدایت

لاہور( زمان سیف ، نمائندہ لیبر نیوز ) کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ادارے کے اندر جاری کفایت شعاری پالیسی کے تحت اٹھائے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔  اجلاس کے دوران خصوصی کمیٹی نے حالیہ پیش رفت اور اخراجات میں کمی […]مزید پڑھیں

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی مزدور دوست پالیسیوں پر سیمینار

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  شہید ذوالفقار علی بھٹو لا کالج کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں عالمی سیاست میں ذوالفقار علی بھٹو کے کردار اور پاکستان کے سیاسی و معاشی منظر نامے پر ان کے دیرپا اثرات کا احاطہ کیا گیا۔ تقریب کے دوران مقررین نے بھٹو […]مزید پڑھیں

پیپلز اسٹاف یونین سیسی سندھ کی مسیحی ملازمین کو ایسٹر کی مبارکباد

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پیپلز اسٹاف یونین سی بی اے  سیسی سندھ نے ایسٹر کے پرمسرت موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے تمام ملازمین اور محنت کشوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔  یونین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسٹر امید اور محبت کا پیغام […]مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے ویمن کسان ورکرز رولز کی منظوری دے دی

حیدرآباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ کابینہ نے ویمن ایگریکلچر ورکرز ایکٹ 2019′ کے قواعد رولز کی منظوری دے دی ہے، تاہم ہاری ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مشاورتی اجلاس میں ماہرین اور ٹریڈ یونینز نے ان قواعد میں کئی اہم خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔  شرکاء کا کہنا ہے کہ رولز میں […]مزید پڑھیں

پنجاب سوشل سیکیورٹی کے ملازمین کی وزیرِ محنت سے دہائی

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پنجاب سوشل سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ میں گزشتہ 10 سے 15 سال سے خدمات انجام دینے والے ریٹینشپ ملازمین نے مستقل ملازمتوں کے لیے وزیرِ محنت و انسانی وسائل کو ہنگامی اپیل جاری کر دی ہے  پیسی ملازمین کے مطابق وہ طویل عرصے سے مستقل نوعیت کے فرائض انجام دے رہے […]مزید پڑھیں

بھٹو زندہ ہوتے تو پاکستان اور عالمِ اسلام کے حالات مختلف ہوتے ، سعید غنی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی قوت، متفقہ آئین اور حقیقی جمہوریت کا سہرا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے اور اگر وہ آج حیات ہوتے تو ملک سمیت دنیا کے حالات یکسر مختلف ہوتے کراچی میں بھٹو کی 47 ویں […]مزید پڑھیں

سیسی پیپلز اسٹاف یونین کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کو خراجِ عقیدت

کراچی( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  سندھ سوشل سیکیورٹی کے ادارے سیسی کی پیپلز اسٹاف یونین سی بی اے نے سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی کے موقع پر انہیں شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے یونین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید بھٹو […]مزید پڑھیں

سندھ میں سرکاری ملازمین کی سروس اسٹرکچر کی تبدیلی کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ اسمبلی کے رکن سریندر ولاسائی نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں پیرامیڈک ٹیکنیشنز کے دیرینہ مطالبات اور سروس اسٹرکچر میں بہتری کی تجویز دی گئی ہے۔ خط میں اس امر پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ تھرپارکر […]مزید پڑھیں

سعید غنی نے حقیقی جمہوریت کے لیے ٹریڈ یونینز کی آزادی کو ناگزیر قرار دے دیا

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ بے مزدور طبقے کی آواز بننا میڈیا ہاؤسز کی بنیادی ذمہ داری ہے حقیقی جمہوریت کے لیے ٹریڈ یونینز کی آزادی ناگزیر ہے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے یو جے کے کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زور […]مزید پڑھیں

WhatsApp