July 31, 2026

Tags :تازہ ترین

خلیجی ممالک میں بحران کے دوران نیپال میں نئے وزیر محنت کی تعیناتی

کٹھمنڈو( سلمان جاوید، نمائندہ لیبر نیوز ساوتھ ایشاء)  نیپال میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد نو منتخب وزیر محنت نے ایک ایسے وقت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ہے جب خلیجی ممالک میں مقیم لاکھوں نیپالی محنت کش شدید بحرانی صورتحال کا شکار ہیں  خلیج میں جاری جیو پولیٹیکل کشیدگی اور معاشی اتار […]مزید پڑھیں

لاہور میں جلال سنز کے محنت کشوں کا احتجاج، قائداعظم انڈسٹریل ایریا میں کام بند

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کے  صوبے پنجاب کے دارالحکومت کے معروف صنعتی علاقے قائداعظم انڈسٹریل ایریا کوٹ لکھپت میں واقع جلال سنز پلاٹ نمبر ستر کے سینکڑوں محنت کش اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں احتجاجی محنت کشوں نے فیکٹری کے باہر جمع ہو کر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی […]مزید پڑھیں

سندھ میں تیل و گیس کی نئی دریافتیں: محنت کشوں کے لیئے نئے مواقع

رپورٹ ( بدر اسلام ، ریذیڈینٹ ایڈیٹر سندھ ) سندھ کے اضلاع خیرپور اور حیدرآباد میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی حالیہ دریافت نے نہ صرف توانائی کے شعبے میں خود انحصاری کی امید پیدا کی ہے، بلکہ اس سے مقامی محنت کشوں کے لیے روزگار کے وسیع تر امکانات بھی روشن ہو […]مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد ( علی ملک ، ایڈیٹر لیبر نیوز )  امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ ہیومن رائٹس رپورٹ میں پاکستان کے لیبر سیکٹر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مزدوروں کے تحفظ کے لیے قوانین کی موجودگی کے باوجود عمل […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کے ریٹائرڈ افسر کی دہائی، 35 سالہ سروس کے بعد بھی واجبات سے محروم

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن  کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر سید ریاض احمد اپنی ریٹائرمنٹ کے چار برس گزرنے کے باوجود گریجویٹی سے تاحال محروم ہیں ، زرائع کے مطابق سید ریاض احمد دماغی رسولی پٹیوٹری میکرو ایڈینوما جیسے عارضے میں مبتلا ہیں اور بنیادی ضروریات کے لیے […]مزید پڑھیں

 او جی ڈی سی ایل کی جانب سے گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت

سکھر(  لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے  کمپنی کے مطابق اکھڑی ون نامی کنویں کی 3500 میٹر سے زائد گہرائی تک کھدائی کے بعد گیس کے یہ ذخائر ملے ہیں جن سے […]مزید پڑھیں

پنجاب لیبر کوڈ: آجر کی تعریف پر تنازع، ملی لیبر فیڈریشن کی ملک گیر احتجاج کی دھمکی

لاہور/کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ملی لیبر فیڈریشن پاکستان نے پنجاب کے نئے مجوزہ لیبر کوڈ کو مزدور دشمن قرار دیتے ہوئے اس میں آجر کی مبہم تعریف پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے فیڈریشن کے مرکزی صدر رانا جبران نے اپنے ایک اہم بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ لیبر کوڈ […]مزید پڑھیں

وسطی امریکہ: مزدوروں کو یونین سازی کا تربیتی سیشن مکمل

سان ہوزے ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) برطانیہ کی بڑی یونین یونیسن کے تعاون سے وسطی امریکہ میں پھلوں اور باغات کے شعبے سے وابستہ محنت کشوں نے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے منظم ہونا شروع کر دیا ہے۔ یونیسن کے بین الاقوامی ترقیاتی فنڈز کے ذریعے نکاراگوا اور کوسٹاریکا جیسے ممالک میں […]مزید پڑھیں

چائے باغات کے مزدوروں کا کانگریس کے خلاف احتجاج  کا اعلان

آسام ( روپا سنگھ، نمائندہ لیبر نیوز ہندوستان ) بھارت میں چائے کے باغات کے محنت کشوں کی سب سے بڑی تنظیم آسام چاہ مزدور سنگھ  نے ایک کانگریس رہنما کی جانب سے سوشل میڈیا پر مبینہ توہین آمیز پوسٹ کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے محنت کش تنظیم […]مزید پڑھیں

ایمیزون کے ہزاروں محنت کشوں کی ہڑتال، سپلائی چین متاثر ہونے کا خدشہ

برلن( مہوش ظفر، نمائندہ لیبر نیوز جرمنی )  عالمی سطح پر خریداری کے سب سے بڑے دن بلیک فرائیڈے کے موقع پر جرمنی اور اسپین میں ایمیزون کے ہزاروں محنت کشوں نے تنخواہوں میں اضافے اور کام کے بہتر حالات کے لیے ہڑتال کر دی ہے۔ ایمزون لیبر یونین کے مطابق یہ احتجاج ایمیزون کی […]مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا مشرقِ وسطیٰ کے تنازع سے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹرید ڈیسک )  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے منٹس جاری کر دیے ہیں جس میں مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کو ملکی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے۔  مرکزی بینک کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 28 فیصد اور […]مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کا تنازع ریکوڈک منصوبے کی راہ میں حائل

رپورٹ ( جے ایچ خان، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک) ریکوڈک کا شمار دنیا کے بڑے تانبے اور سونے کے ذخائر میں ہوتا ہے جس پر پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے بڑی امیدیں وابستہ ہیں اس منصوبے کی ملکیت میں پچاس فیصد حصہ بیرک گولڈ کا ہے جبکہ پچیس فیصد حصہ وفاقی حکومت کے […]مزید پڑھیں

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے لیے 8 ارب روپے سے زائد بجٹ طلب

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈڈیسک )  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں اگلے مالی سال کے لیے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی مد میں 8 ارب 14 کروڑ روپے کا بجٹ مانگ لیا گیا ہے چیئرپرسن انوشہ رحمان نے اتھارٹی کے ملازمین اور آپریٹنگ اخراجات پر تحفظات کا اظہار کرتے […]مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی سے لیس پاکستان کے پہلے افقی کنویں سے تیل کی پیداوار شروع

حیدرآباد (  لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل  کی پالیسی معاونت کے تحت او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع حیدرآباد میں پاساکھی 13 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے  یہ پاکستان کا پہلا افقی آئل ویل ہے جو یومیہ 460 بیرل تیل پیدا […]مزید پڑھیں

ڈبلیو ٹی او وزارتی کانفرنس :  پاکستان کو سہولت کار مقرر کر دیا گیا

جنیوا( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی 14ویں وزارتی کانفرنس کے موقع پر پاکستان کو ایک اہم سفارتی ذمہ داری سونپی گئی ہے عالمی تجارتی ادارے نے زراعت سے متعلق خصوصی سیشن کے لیے پاکستان کو سہولت کار کے طور پر منتخب کیا ہے یہ فیصلہ پاکستان کی زرعی اہمیت […]مزید پڑھیں

WhatsApp