July 31, 2026

Tags :تازہ ترین

ای او بی آئی کے ریٹائرڈ ملازمین کا اجلاس، پنشنرز کے مسائل پر تشویش کا اظہار

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ای او بی آئی ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) پاکستان کا ہفتہ وار اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جس میں ادارے کے سینکڑوں ریٹائرڈ ملازمین اور فیملی پنشنرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنشنرز کو درپیش سنگین مسائل اور ان کے ممکنہ حل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا […]مزید پڑھیں

سیسی میں بائیومیٹرک کا نفاذ لازمی قرار تنخواہیں حاضری سے مشروط

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کے کمشنر ہادی بخش کلہوڑو نے ادارے میں شفافیت اور نظم و ضبط کے لیے بائیومیٹرک حاضری اور ‘ہاسپٹل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کو فوری طور پر فعال کرنے کا حکم دے دیا ہیڈ آفس میں منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]مزید پڑھیں

ڈی جی لیبر کی اینگرو فرٹیلائزر کے مزدوروں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ، نظیر احمد سومرو سے مہران لیبر فیڈریشن کے وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے ، ملاقات میں میں ڈہرکی اور اینگرو فرٹیلائزر کے مزدوروں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزدور وفد کی قیادت مہران لیبر فیڈریشن کے مرکزی […]مزید پڑھیں

متحدہ لیبر فیڈریشن پنجاب کا ترقی پانے والے لیبر افسران کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  متحدہ لیبر فیڈریشن پنجاب کی جانب سے محمد طیب ورک اور اسحاق حیدر سومرو کو ڈائریکٹر لیبر کے عہدے پر ترقی ملنے کی خوشی میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ڈائریکٹر لیبر لاہور نارتھ عمران حیدر ٹیپو، ڈائریکٹر لاہور ساؤتھ ندیم اختر، ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر […]مزید پڑھیں

وزیر محنت پنجاب کا دورہ سیالکوٹ محنت کشوں کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف تجاویز

سیالکوٹ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  وزیر لیبر پنجاب  محمد منشاء اللہ بٹ سے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے چیف فنانشل آفیسر سے ملاقات ہوئی ہے اس ملاقات کے دوران سیالکوٹ ایئرپورٹ کے انتظامی امور افرادی قوت کی ضرورت اور محنت کشوں کی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف تجاویز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا […]مزید پڑھیں

سیسی اسپتالوں کے لیے 60 ماہر ڈاکٹروں کی بھرتی کا فیصلہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے صوبے بھر کے سیسی اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے لیے 60 کنسلٹنٹس اور ماہر ڈاکٹروں کو تین سالہ کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے سیسی کے انتظامی فیصلے سے صنعتی مزدوروں کو علاج معالجے […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کا ٹیچرز اور ملازمین کے بقایاجات کی ادائیگی کا فیصلہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ سال 2006 اور 2007 کے ٹیچرز سمیت گریڈ 1 سے 15 تک کے تمام ملازمین کے ٹائم اسکیل ایریئرز فوری طور پر ادا کیے جائیں گے پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے وفد نے صدر ایم […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کا انسانی جانوں سے کھلواڑ کا انکشاف

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کو علاج کے دوران شدید مشکلات کا سامنا ہے، جہاں اسپتال انتظامیہ نے بورڈ کے ذمہ دار کی فون کال موصول ہونے تک علاج شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔  لیبر نیوز کی تحقیقات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال سمیت […]مزید پڑھیں

سیسی میں کرپشن روکنے کے لیے اوپن مارکیٹ سے ادویات کی خریداری پر پابندی

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیر محنت سندھ سعید غنی نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی میں شفافیت لانے کے لیے اوپن مارکیٹ سے ادویات کی خریداری پر فوری پابندی عائد کر دی ہے سیسی گورننگ باڈی کے 176ویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے حکم دیا کہ تمام ادویات اور […]مزید پڑھیں

سابق سوشل سیکیورٹی آفیسر کی بیوہ کو پنشن کی ادائیگی کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سیسی آفیسرز مینجمنٹ فاؤنڈیشن نے کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو سے مطالبہ کیا ہے کہ حال ہی میں انتقال کر جانے والے ریٹائرڈ سوشل سیکیورٹی آفیسر مشتاق علی مغل کی بیوہ کی فیملی پنشن فوری جاری کی جائے فاؤنڈیشن کے چیئرمین عابد بخاری اور دیگر اراکین نے درخواست […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ اجلاس، مزدوروں کے فنڈز کی شفاف سرمایہ کاری پر زور

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ورکرز ویلفیئر فنڈ  کی گورننگ باڈی کی انویسٹمنٹ کمیٹی کا 108واں اجلاس چیئرمین فرخ شہزاد کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری ذوالفقار احمد اور مختلف بینکوں کے نمائندوں نے شرکت کی، جہاں صنعتی مزدوروں کے فنڈز کی محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے امور […]مزید پڑھیں

منشا اللہ بٹ کا سٹی پبلک اسکول کا دورہ وزیرِ محنت کا تعلیمی خدمات پر خراجِ تحسین

سیالکوٹ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پنجاب کے وزیرِ محنت و انسانی وسائل، محمد منشا اللہ بٹ نے سٹی پبلک ہائی اسکول کی سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پوزیشن ہولڈر طلبا میں انعامات تقسیم کیے اور ان […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ اسکالر شپ میں مزدوروں کے بچوں کو مشکلات کا سامنا

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت اسکالر شپ حاصل کرنے والے مزدوروں کے بچوں نے ہاسٹل الاؤنس کی عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے  یونیورسٹی کے دوسرے سمسٹر کے طالب علم نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ انتظامیہ کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ […]مزید پڑھیں

پنجاب سوشل سکیورٹی میں کفایت شعاری پالیسی کا جائزہ، کمشنر کی سخت عملدرآمد کی ہدایت

لاہور( زمان سیف ، نمائندہ لیبر نیوز ) کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ادارے کے اندر جاری کفایت شعاری پالیسی کے تحت اٹھائے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔  اجلاس کے دوران خصوصی کمیٹی نے حالیہ پیش رفت اور اخراجات میں کمی […]مزید پڑھیں

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی مزدور دوست پالیسیوں پر سیمینار

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  شہید ذوالفقار علی بھٹو لا کالج کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں عالمی سیاست میں ذوالفقار علی بھٹو کے کردار اور پاکستان کے سیاسی و معاشی منظر نامے پر ان کے دیرپا اثرات کا احاطہ کیا گیا۔ تقریب کے دوران مقررین نے بھٹو […]مزید پڑھیں

WhatsApp