August 1, 2026

Tags :تازہ ترین

پنجاب کے وزیر محنت کی فوڈ ورکرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی

لاہور( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) پنجاب کے وزیر لیبر و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ سے فوڈ ورکر فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی، جس میں صنعت سے وابستہ محنت کشوں کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فوڈ انڈسٹری کے نمائندگان نے صوبائی وزیر کو ورکرز کی مشکلات سے آگاہ […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی گورننگ باڈی کا حکم امتناع ختم کرنے کی اپیل

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ کے نو منتخب گورننگ باڈی کے رکن ناصر منصور نے دیگر مزدور رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ نو تشکیل شدہ بورڈ کو غیر فعال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں حال […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کی غفلت، مزدور کا بیٹا تعلیم سے محروم

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ میں کرپشن اور انتظامی بے حسی کا ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے جہاں اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے مزدور کے بیٹے واصف اعجاز چوہدری کو 8 سال گزرنے کے باوجود اسکالرشپ کی رقم نہ مل سکی  طالب علم واصف اعجاز چوہدری کے مطابق 2018 […]مزید پڑھیں

بزرگ پینشنرز کی بڑی مشکل حل اب انگوٹھے کے نشان کے بغیر گھر بیٹھے تصدیق ممکن

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ پاکستان اور نادرا نے معمر اور بیمار پینشنرز کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کا عمل انتہائی آسان بنا دیا ہے۔  اب وہ تمام بزرگ شہری جو بڑھاپے یا بیماری کے باعث بینک جانے سے قاصر ہیں یا جن کی انگلیوں کے نشانات مٹ جانے کی وجہ سے […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے چارٹر آف دیمانڈ میں پیش رفت

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ورکرز ویلفیئر بورڈ  سندھ کے ملازمین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں سیکرٹری بورڈ سعید صالح جمانی نے ملازمین کے دیرینہ مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔  جاری اعلامیے کے مطابق ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ ایمپلاہز ایسوسی ایشن کے رہنما منظور احمد کی سربراہی میں […]مزید پڑھیں

کے پی ورکرز ویلفیئر بورڈ؛ محنت کشوں کے بچوں کی تعلیم کے لیے 20 کروڑ روپے جاری

پشاور( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا حکومت نے محنت کشوں کے بچوں کو معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے صوبائی وزیر محنت فیصل خان ترکئی کی خصوصی ہدایت پر ورکرز ویلفیئر بورڈ نے تعلیمی سیشن 2025-26 کے لیے 20 کروڑ روپے سے زائد کی […]مزید پڑھیں

کمشنر سیسی کا لانڈھی اور دھابیجی کے طبی مراکز کا دورہ، معیاری علاج یقینی بنانے کی ہدایت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن ہادی بخش کلہوڑو نے لانڈھی کڈنی سینٹر، سینٹرل میڈیکل اسٹور اور دھابیجی میڈیکل سینٹر کا اچانک دورہ کر کے انتظامی امور اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا دورے کے دوران ایم ایس ڈاکٹر منور پلیجو اور ڈاکٹر اسلم گھمبیر نے انہیں […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں ملازمین کی ترقیوں کی جانچ پڑتال کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے سیکریٹری نے ملازمین کی اپ گریڈیشن اور ٹائم اسکیل کی فراہمی میں مبینہ بے ضابطگیوں کی روک تھام کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ سعید صالح جمانی کی منظوری سے خصوصی کمیٹی کے ارکان کے […]مزید پڑھیں

 چیئرمین ای او بی آئی کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ، کنٹری بیوشن کی ادائیگی پرتبادلہ خیال

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید اے شیخ نے وفد کے ہمراہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں میاں زاہد حسین نے ان کا استقبال کیا ملاقات میں بزرگ محنت کشوں کی پینشن میں اضافے، فارمولا […]مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا مزدوروں کے لیے قانونی ڈھانچے پر نظرثانی کا فیصلہ

پشاور( محمد عبداللہ، ریزیڈینٹ ایڈیٹر خیبرپختونخوا) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں محنت کشوں کی سماجی تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے موجودہ قانونی اور ادارہ جاتی ڈھانچے کا جامع جائزہ لینے کا عمل شروع کر دیا ہے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں صوبائی حکام نے مزدوروں کے حقوق کے […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ سندھ نے یکم مئی یومِ مزدور کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس دن تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، تعلیمی مراکز اور ذیلی دفاتر بند […]مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے بچاو کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے، فیصل خان ترکئی

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے وزیرِ محنت فیصل خان ترکئی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اب محض سائنسی بحث نہیں بلکہ ایک تلخ زمینی حقیقت ہے، جس سے نمٹنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں نیشنل سینٹر فار رورل ڈیویلپمنٹ کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے […]مزید پڑھیں

اینٹوں کے بھٹوں پر زگ زیگ ٹیکنالوجی کا فروغ، آئی ایل او کے تربیتی پروگرام کا آغاز

پشاور( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن  نے پاکستان میں ماحول دوست اینٹوں کی تیاری اور محنت کشوں کے حالاتِ کار بہتر بنانے کے لیے ایک جدید تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اسکلز فار ایمپلائمنٹ پروجیکٹ کے تحت آئی ایل او شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور اور نیوٹک  مل کر […]مزید پڑھیں

سیسی ملازمین کو بائیومیٹرک ڈیجیٹل سسٹم سے منسلک کرنے کا فیصلہ

کراچی( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن کے کمشنر ہادی بخش کلہوڑو نے ادارے میں بائیومیٹرک حاضری اور ہسپتال انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لیے ایک اہم جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں وائس کمشنر سکندر بلوچ اور میڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹر کامران اعوان سمیت تمام فیلڈ ڈائریکٹرز اور میڈیکل […]مزید پڑھیں

آئی ایل او پوڈ کاسٹ ورکرز وائسز میں پاکستانی نوجوان لیبر لیڈر کی شرکت بین الاقوامی لیبر اسٹینڈرڈز پر گفتگو

جنیوا( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے پوڈ کاسٹ ورکرز وائسز میں پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری چوہدری سعد محمد نے بطور مہمان شرکت کی دس بڑی فیڈریشنز کے تاریخی انضمام کے بعد سعد محمد نے تیزی سے بدلتی ہوئی معیشت میں 10 لاکھ سے زائد محنت کشوں کی نمائندگی […]مزید پڑھیں

WhatsApp