August 1, 2026

Tags :تازہ ترین

سیسی کوٹری اسپتال میں یومِ مزدور کی تقریب، مزدروں کو اجرک کا تحفہ

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عالمی یومِ مزدور کے موقع پر کوٹری ہسپتال میں محنت کش طبقے کی خدمات کے اعتراف میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر سکندر شورو، چیئرمین چیمبر […]مزید پڑھیں

رضا ربانی کی سیاسی جماعتوں کو میثاقِ ٹریڈ یونینز کے تحت لیبر ونگز ختم کرنے کی تجویز

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  وزیرِ محنت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی کی صدارت میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پیپلز لیبر بیورو کے زیرِ اہتمام یومِ مزدور کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔  اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو،اور حبیب الدین جنیدی سمیت دیگر اہم سیاسی […]مزید پڑھیں

یوم مئی تقریب، فیصل ترکئی کا بچوں سے مشقت کے خاتمے کے منضوبے کا اعلان

ہری پور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  خیبر پختونخوا کے وزیرِ محنت فیصل خان ترکئی نے یومِ مزدور پر لیبر کالونی ہری پور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے انہوں نے صوبے میں بچوں سے مشقت کے خاتمے کے لیے […]مزید پڑھیں

یوم مئی ، آئی ایل او کا مزدور قوانین کو عالمی سطح پر ہم آہنگ کرنے کا عادہ

ہری پور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  یومِ مزدور کی تقریب میں آئی ایل او  کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر گیئر تھامس ٹونٹسل نے خصوصی شرکت کی، جہاں صوبائی حکومت نے مزدور قوانین کو عالمی سطح پر ہم آہنگ کرنے کا عادہ کیا۔ وزیرِ محنت فیصل ترکئی نے واضح کیا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر سعید غنی کا پیغام؛ سندھ حکومت کی مزدور دوست قانون سازی کا دعویٰ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیرِ محنت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر کے محنت کشوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنے منشور پر سختی سے عمل پیرا ہے انہوں […]مزید پڑھیں

وزیر محنت پنجاب منشاء اللہ بٹ کا مزدورون کے لیئے فلاحی مشن جاری رکھنے کا اعلان

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  صوبائی وزیرِ محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے یومِ مزدور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ اور محکمہ محنت کی جانب سے تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے. انہوں نے کہا کہ یہ دن ان ہاتھوں کی عظمت […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ملازمین کی مزدور ریلی ، محنت کشوں کو خراجِ تحسین

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  محکمہ محنت و انسانی وسائل، حکومتِ پنجاب کے زیرِ انتظام پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے یومِ مزدور کے موقع پر محنت کشوں کی  قربانیوں کو سلام پیش کیا ہے. پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ملازمین نے یوم مئی کے موقع پر ریلی نکالی اس موقع پر شرکاء نے کہا […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے لیے شادی گرانٹ 6 لاکھ، ڈیتھ گرانٹ 10 لاکھ روپے مقرر، وفاقی وزیر کا اعلان

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے عالمی یومِ مزدور پر او جی ڈی سی ایل یونین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محنت کشوں کے لیے اہم مراعات کا اعلان کیا ہے۔  انہوں نے بتایا کہ شادی گرانٹ 4 […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے حقوق طویل جدوجہد کا نتیجہ ہیں، گیئر ٹونسٹل

اسلام آباد( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن  پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر گیئر ٹونسٹل نے مزدوروں کے عالمی دن 2026 کے موقع پر محنت کشوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یومِ مئی ان محنت کشوں کی ہمت اور لگن کو سراہنے کا دن ہے جن […]مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 140واں یومِ مزدور منایا جا رہا ہے

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن یومِ مئی کے طور پر منایا جا رہا ہے. اس دن کے انعقاد کا مقصد محنت کشوں کی قربانیوں کو تسلیم کرنا، ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ان کے حقوق […]مزید پڑھیں

محنت کش ملکی اساس کے سفیر ہیں، وزیر اعظم کا یومِ مئی پر پیغام

اسلام آباد ( چوہدری بشیر، بیورو چیف اسلام آباد )  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے یومِ مزدور کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو ان کی بے لوث خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزدور اور ہنرمند افرادی قوت ہی اندرون و […]مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں  یومِ مزدور پر محنت کشوں کو حقوق کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

گلگت( نور الھدی شاہین، نمائندہ لیبر نیوز گلگت )  گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے  یومِ مئی کے موقع پر محنت کشوں کو ملکی ترقی اور معاشی استحکام کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا ہے. رہنماؤں نے کہا کہ یکم مئی ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو مزدوروں نے منصفانہ اجرت […]مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا یومِ مئی پرملکی ترقی میں مزدوروں کے کردار کو خراجِ تحسین

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ مئی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں محنت کشوں کو ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے ان کی عظمت کو سلام پیش کیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ یہ دن شکاگو کے ان شہدا کی یاد […]مزید پڑھیں

سیکیورٹی ایجنسیز کے لیے سیسی کا آگاہی سیمینار، رجسٹریشن اور طبی فوائد پر بریفنگ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کے ہیڈ آفس میں آل پاکستان سیکیورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن کے لیے ایک خصوصی تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو کی ہدایت پر منعقدہ اس سیمینار کا مقصد سیکیورٹی اداروں کے مالکان اور ملازمین کو سوشل سیکیورٹی اسکیم […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کا تحفظ معاشی استحکام کی بنیاد ہے، گیئر ٹونسٹول کنٹری ڈائریکٹر آئی ایل او پاکستان

اسلام آباد( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  آئی ایل او پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر گیئر ٹونسٹول نے کہا ہے کہ کام کی جگہوں پر سلامتی اور صحت کو یقینی بنانا نہ صرف محنت کشوں بلکہ ان کی فراہم کردہ خدمات کے لیے بھی ناگزیر ہے آئی ایل او پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر گیئر ٹونسٹول نے مطالبہ […]مزید پڑھیں

WhatsApp