August 1, 2026

Tags :تازہ ترین

فیکٹریوں میں ڈاؤن سائزنگ اور مزدوروں کی چھانٹیوں پر  لیبر قومی موومنٹ کا نوٹس

فیصل آباد  ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان لیبر قومی موومنٹ کے چیئرمین اور حقوقِ خلق پارٹی پنجاب کے صدر بابا لطیف انصاری نے مختلف ٹیکسٹائل اور پاور لومز فیکٹریوں کے ورکرز کی جانب سے ڈائریکٹر لیبر ویسٹ راے یسین سرفراز کھرل کو باقاعدہ درخواستیں جمع کروا دیں۔ اس موقع پر پروین لطیف انصاری […]مزید پڑھیں

اینگرو مینجمنٹ کے اعداد و شمار میں بڑی ہیر پھیر، مزدوروں کے حقوق پر ڈاکے کا الزام

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  اینگرو مینجمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ملازمین کے اعداد و شمار پر مزدور رہنماؤں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے بڑے پیمانے پر کرپشن اور دھوکہ دہی قرار دیا ہے۔ اینگرو مینجمنٹ کے مطابق اینگرو کے تینوں پلانٹس میں کل ملازمین 1810 ہیں، جبکہ اینگرو […]مزید پڑھیں

سیسی بھرتیاں، ہیومن رائٹس نیٹ ورک کا سندھ ہائی کورٹ جانے کا اعلان

کراچی( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  ہیومن رائٹس پروٹیکشن نیٹ ورک کے رہنماء ظفر اقبال نیازی بابائے سیسی نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کی سال 2023 کی بھرتیوں میں ٹیسٹ پاس کرنے کے باوجود ملازمتوں سے محروم رہنے والے امیدواروں کو انصاف دلانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا […]مزید پڑھیں

مائنز ویلفیئر بورڈ کا پنجاب کے کان کنوں کے لیے انقلابی ریلیف پیکیج کا اعلان

لاہور ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں مائنز ویلفیئر بورڈ کا 63 واں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کمشنر مائنز محمد اسد اور معروف مزدور رہنما رانا سعید خٹک نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں کان کنوں اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود، […]مزید پڑھیں

سیسی کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولیات بحال کرنے کے اقدامات

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین نوشاد اختر نے کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کی بند طبی سہولیات کی بحالی کے لیے کی جانے والی سنجیدہ اور عملی کاوشوں پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ […]مزید پڑھیں

بیلاروس کے صدر نے پاکستانی محنت کشوں کی آمد کے تاریخی قانون پر دستخط کر دیے

مینسک( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے پاکستان اور بیلاروس کے مابین لیبر مائیگریشن اور روزگار کے معاہدے کی توثیق کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد پاکستانی ہنر مندوں اور ان کے اہل خانہ کے لیے بیلاروس جا کر قانونی روزگار حاصل کرنے کا راستہ صاف […]مزید پڑھیں

محکمہ محنت سندھ کی غفلت: نیشنل لیبر فیڈریشن کا نام آفیشل گزٹ سے غائب

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک) لیبر ڈیپارٹمنٹ سندھ کی ایک اور بڑی انتظامی غفلت اور لاپرواہی سامنے آئی ہے، جہاں سندھ حکومت کے آفیشل گزٹ کی تیاری میں نیشنل لیبر فیڈریشن جیسی متحرک اور نمائندہ مزدور تنظیم کا نام ہی شامل نہیں کیا گیا۔ گزٹ سے نام غائب ہونے پر مزدور حلقوں میں شدید تشویش […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ کے بزنس سینٹر کی بڈنگ کا عمل مکمل

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورکرز ویلفیئر فنڈ  اسلام آباد میں شفافیت، میرٹ اور غیر جانبداری کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے میں اسلام آباد کے معروف تجارتی علاقے ایف سکس (F-6) میں واقع ورکرز ویلفیئر فنڈ کے بزنس سینٹر کے لوئر گراؤنڈ کی لیزنگ کے […]مزید پڑھیں

صنعتی مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیمی اسکالرشپ کا اعلان، فی بچہ 10 ہزار روپے وظیفہ مقرر

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  سندھ  ورکرز ویلفیئر بورڈ ایجوکیشن سیکشن نے حکومتِ سندھ کے تعاون سے صوبے کے تمام اضلاع کے صنعتی محنت کشوں کے بچوں کے لیے تعلیمی سال 2025-2026ء کے وظائف اور سہولیات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے ورکرز ویلفیئر فنڈ ایکٹ 2014ء کے تحت جاری کردہ اس پیکیج کے […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کے قائم مقام چیئرمین جاوید احمد کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن  کے قائم مقام چیئرمین کے عہدے پر تعینات گریڈ 20 کے افسر اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جاوید احمد کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری کی جانب سے جاری […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کے تحت ہراسانی کے خلاف دو روزہ تربیتی پروگرام کا اختتام

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان کے زیرِ اہتمام صنفی مساوات اور کام کی جگہ پر ہراسانی کے خاتمے سے متعلق منعقدہ دو روزہ ٹریننگ آف ٹرینرز پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے یہ اہم تربیتی پروگرام پاکستان کے مقامی قوانین اور عالمی ادارہ محنت (ILO) کے کنونشن […]مزید پڑھیں

ورکر ویلفیئر بورڈ کی غفلت، 300 مزدور بچوں کے اسکالرشپ فنڈز بند ہونے سے تعلیمی مستقبل داؤ پر

ایبٹ آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ورکر ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا کی مبینہ غفلت اور بیوروکریٹک ہٹ دھرمی کے باعث فیکٹری محنت کشوں کے 300 بچوں کا تعلیمی مستقبل شدید خطرے میں پڑ گیا ہے  بورڈ انتظامیہ نے غریب طلبہ کے 20 کروڑ روپے کے اسکالرشپ فنڈز مہینوں سے روک رکھے ہیں، جس کی […]مزید پڑھیں

سوشل سیکیورٹی میں تقرری و تبادلے، نوٹییفیکشن جاری

فیصل آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  محکمہ محنت و افرادی قوت پنجاب کے ذیلی ادارے پنجاب سوشل سیکیورٹی فیصل آباد میں انتظامی سطح پر اہم تقرری و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے احکامات کے تحت چوہدری احسان الحق کو ڈائریکٹر سوشل سیکیورٹی ویسٹ فیصل آباد تعینات کیا گیا ہے، جبکہ […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے 5% فنڈ میں مبینہ کرپشن کا انکشاف، انتظامیہ سے ریکارڈ طلب

سکھر( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ کی ہدایت پر جوائنٹ ڈائریکٹر لیبر سکھر عبدالصمد سومرو کی صدارت میں مہران لیبر فیڈریشن اور اینگرو فرٹیلائزرز ڈہرکی کی سی بی اے  یونینز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مزدوروں کو ملنے والے سالانہ 5 فیصد پرسسٹ (منافع کا حصہ) فنڈ میں […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ میں شفافیت کے لیے فرسٹ ان فرسٹ آؤٹ نظام کا نفاذ

لاہور( مدثر خان ، بیورو چیف لیبر نیوز لاہور )  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق، محکمہ محنت و انسانی وسائل پنجاب کے ذیلی ادارے ‘پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے محنت کشوں کی فلاح و بہبود اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے۔  مہم کے تحت محکمے […]مزید پڑھیں

WhatsApp