November 1, 2026

ملکی تاریخ میں پہلی بار 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بالواسطہ شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئی ہیں، جس کے ساتھ ہی آٹوموبائل کی باقاعدہ در آمدات کے لیے اس جدید بحری سروس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ خصوصی بحری جہاز ‘ایم وی […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بیڑے میں 60 طیاروں کا اضافہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( لیبرنیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) معروف صنعت کار اور سرمایہ کار عارف حبیب نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی بحالی اور نجکاری کے سلسلے میں اقدامات جاری ہیں اور آئندہ 10 برسوں کے دوران پی آئی اے کے طیاروں کا بیڑا 60 تک پہنچایا جائے […]مزید پڑھیں

جنوبی کوریا، مزدوروں کی جگہ روبوٹس نے لے لی، محنت کش انسانوں کی ہڑتال، فیکٹری کی پیداوار معطل

ڈیٹرائٹ ( لیبرنیوز فارن ڈیسک) جنوبی کوریا میں گاڑیوں کی تیاری کی صنعت میں ہیومنائیڈ روبوٹس انسانی مشابہت رکھنے والے روبوٹس کی خودکار آمد اور اس کے نتیجے میں روزگار کو درپیش خطرات کے خلاف مزدوروں کی شدید مخالفت کے باعث تاریخ میں پہلی بار ایک کار بنانے والے کارخانے کا کام مکمل طور پر […]مزید پڑھیں

قومی لیبر پالیسی کی تجاویز پر آئی ایل او کے زیرِ اہتمام مشاورتی اجلاس، ڈی جی لیبر پنجاب کی شرکت

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  بین الاقوامی ادارہ محنت کے زیرِ اہتمام لاہور میں پیشہ ورانہ صحت اور سلامتی کی قومی پالیسی کی تجاویز سے متعلق ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد کام کی جگہوں پر ورکرز کے لیے محفوظ اور صحت بخش ماحول کی فراہمی کے لیے تجاویز مرتب کرنا تھا […]مزید پڑھیں

پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے مرکزی رہنماؤں کا ریلوے اسٹیشن آمد پر پرتپاک استقبال

اسلام آباد ( لیبرنیوز ویب ڈیسک)  پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری سعد محمد چوہدری اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک مختار اعوان کی راولپنڈی ریلوے اسٹیشن آمد پر ریلوے ورکرز یونین کی جانب سے الشان استقبالیہ دیا گیا اس موقع پر مزدور رہنماؤں کا پھولوں کے ہار پہنا کر اور نعرے بازی […]مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کے لیے 2 ارب روپے کا اینڈومنٹ فنڈ منظور

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) صوبائی وزیر محنت و سماجی تحفظ سعید غنی نے ولیکا اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی پھیلنے کے سنگین معاملے کی بالواسطہ ذمہ داری قبول کر لی ہے سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ غفلت کے مرتکب افراد […]مزید پڑھیں

صنعتی علاقوں میں ایچ آئی وی اسکریننگ تیز، مثبت کیسز کی تعداد 130 تک پہنچ گئی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  سندھ حکومت نے کراچی کے صنعتی علاقوں میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسکریننگ کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔ سی ڈی سی ونگ نے ولیکا اسپتال اور اس کے قریبی علاقوں میں اب تک 10,500 سے زائد افراد کی اسکریننگ کی ہے، جس […]مزید پڑھیں

ولیکا و سیسی اسپتالوں پر عدم اعتماد، ایچ آئی وی متاثرہ بچے دیگر نجی و سرکاری اسپتالوں میں منتقل

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  سوشل سیکیورٹی کے تحت چلنے والے سیسی  اسپتالوں کی سنگین مجرمانہ غفلت اور ناقص طبی انتظامات کے باعث متاثرہ بچوں کے محنت کش اہلخانہ اور حکومت کا ان اداروں پر اعتماد مکمل طور پر اٹھ گیا ہے  اس بھیانک بحران کے بعد ولیکا اور سیسی اسپتالوں سے تمام ایچ آئی […]مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال ایڈز اسکینڈل ، زمہ داروں کے خلاف مجرمانہ آیف آئی ار درج کرنے کا فیصلہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  سندھ کے وزیر محنت سعید غنی نے ولیکا اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی منتقلی کے واقعے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے قصورواروں کو جیل بھیجنے کا اعلان کیا ہے پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر کارروائی کرتے ہوئے اب تک […]مزید پڑھیں

ورکرز ماڈل اسکول کورنگی کی طالبہ مائرہ نے صوبہ سندھ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  ورکرز ماڈل اسکول کورنگی کیمپس کی ہونہار طالبہ مائرہ بنت محمد جاوید نے سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تحت منعقدہ ٹی ایس سی پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2026ء میں شاندار کامیابی حاصل کر کے اپنے اسکول اور خاندان کا نام روشن کر دیا ہے  مائرہ نے ان […]مزید پڑھیں

آٹو ٹیرف پر وزارتوں میں اختلافات برقرار، حتمی فیصلے کے لیے معاملہ وزیراعظم کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک) نئی آٹو موبائل پالیسی 2025-30 کے ٹیرف ڈھانچے پر وزارتِ تجارت اور وزارتِ صنعت و پیداوار کے مابین شدید اختلافات دور نہ ہو سکے۔ تعطل کے باعث وزیر توانائی کی سربراہی میں قائم وزارتی کمیٹی نے اب حتمی رہنمائی کے لیے معاملہ وزیراعظم کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کے کارخانے شدید گرمی کا مقابلہ کرنے میں ناکام، ڈچ لیبر یونین کا احتجاج

نیدرلینڈز (  لیبر نیوز فارن ڈیسک) یورپ میں ڈچ لیبر یونین سی این وی نے خبردار کیا ہے کہ ملکی دفاتر اور کارخانے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا مقابلہ کرنے کے لیے بالکل تیار نہیں ہیں یونین کے ایک حالیہ سروے کے مطابق، تعمیرات، صنعت اور صحت کے شعبے سے وابستہ 1,500 ملازمین میں سے […]مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ سندھ کی تنظیمی سرگرمیاں تیز، نئے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ سندھ نے صوبے میں اپنی تنظیمی سرگرمیوں کو تیز کرتے ہوئے نئے عہدیداروں کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اس سلسلے میں لیبر ونگ سندھ کے صدر عبدالرحیم اعوان نے سینئر نائب صدر غلام باری اور کراچی ڈویژن کے صدر […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے اسکولوں میں تعلیمی نظام میں رکاوٹ بنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی اداروں میں اصلاحات، نظم و ضبط اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے  اس سلسلے میں ملازمین اور اساتذہ کی آواز بنتے ہوئے انتظامیہ نے سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے، تاکہ محنت کشوں […]مزید پڑھیں

کے الیکٹرک ریفرنڈم: پی سی ای ایم کا انصاف ایمپلائز یونین کی حمایت کا اعلان

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) کے الیکٹرک میں نمائندہ یونین کے انتخاب کے لیے 18 جولائی 2026ء کو ہونے والے ریفرنڈم کے سلسلے میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین  کے صدر محمد سلیم نے ملازمین کو متحرک کرنے کے لیے مہم تیز […]مزید پڑھیں

WhatsApp