اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
کے الیکٹرک ریفرنڈم: پی سی ای ایم کا انصاف ایمپلائز یونین کی حمایت کا اعلان
کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) کے الیکٹرک میں نمائندہ یونین کے انتخاب کے لیے 18 جولائی 2026ء کو ہونے والے ریفرنڈم کے سلسلے میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں
پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کے صدر محمد سلیم نے ملازمین کو متحرک کرنے کے لیے مہم تیز کر دی ہے.
پی سی ای ایم سے ملحقہ انصاف ایمپلائز یونین پھول گروپ کی جانب سے ملازمین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ادارے میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور بہتر ورکنگ حالات کے لیے پھول گروپ کو کامیاب بنائیں
