July 25, 2026

Tags :پاکستان

سیکریٹری محنت کا ولیکا اسپتال کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ سندھ کے سیکریٹری محنت ساجد جمال ابڑو نے کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو اور میڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹر کامران اعوان کے ہمراہ سندھ سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے زیر انتظام کلثوم بائی ولیکا ہسپتال کا دورہ کیا ہے دورے کے دوران میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غیاس الدین نے بریفنگ […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے پنشن رول میں تبدیلی پر تنازع، محتسبِ اعلیٰ میں اہم پیشی ہوگی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے پنشن رول میں حالیہ تبدیلیوں پر پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے اور سی پی فنڈ سے متعلق اہم کیس آج محتسبِ اعلیٰ کے روبرو سماعت کے لیے مقرر ہے  ذرائع کے مطابق سماعت میں ایسوسی ایشنز کے جنرل سیکرٹری […]مزید پڑھیں

پنجاب لیبر کوڈ 2026 منظور، 27 قوانین ختم کر دیئے گئے

لاہور ( مدثر خان، بیورو چیف) پنجاب اسمبلی نے پنجاب لیبر کوڈ 2026 متفقہ طور پر منظور کر لیا، جس کے تحت صوبے میں 27 پرانے مزدور قوانین منسوخ کر دیے گئے۔ حکومت کے مطابق نئے کوڈ کا مقصد مختلف قوانین کو یکجا کر کے قانونی نظام کو آسان اور مؤثر بنانا ہے منسوخ شدہ […]مزید پڑھیں

سوات سرینا ہوٹل میں لیز تنازع، ملازمین کا روزگار غیر یقینی

سوات ( نور الھدی شاہین، نمائندہ لیبر نیوز) سوات سرینا ہوٹل میں لیز اور انتظامی معاملات پر کشیدگی کے باعث ملازمین میں بے چینی پائی جارہی ہے۔ ایمپلوائز یونین (سی بی اے) کے جنرل سیکرٹری اکرام اللہ نے صوبائی حکومت، محکمہ سیاحت اور لیبر ڈیپارٹمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری مداخلت کر کے […]مزید پڑھیں

شیزان انٹرنیشنل ورکرز یونین کے انتخابات میں مزدور دوست گروپ کامیاب

لاہور ( عامر سہیل ،نمائندہ لیبر نیوز) شیزان انٹرنیشنل ورکرز یونین (سی بی اے) کے حالیہ داخلی انتخابات میں مزدور دوست گروپ نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی۔ ذرائع کے مطابق لاہور، کراچی اور حطار یونٹس سے تعلق رکھنے والے 104 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ انتخابی عمل نگرانی میں مکمل ہوا پاکستان […]مزید پڑھیں

لیبر کوڈ کے خلاف مزدور ریلی، نج کاری کا مزدور دشمن عمل فی الفور ختم کیا جائے

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان اور دیگر مزدور تنظیموں لیبر کوڈ کے خلاف مزدور ریلی نکالی نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ناصر منصور، زہرا خان اور دیگر مزدور رہنماؤں نے لیبر کوڈ پر نظرثانی، ٹھیکہ داری نظام کے خاتمے، ای او بی آئی، سوشل سیکیورٹی […]مزید پڑھیں

فیکٹری ایکٹ کے تحت اداروں کی گورننگ باڈی میں مزدور نمائندگی نہ ہونے پر تشویش

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری راحب علی سمیجو اور مزدور رہنما عبدالستار نیازی نے ایک ملاقات میں فیکٹری ایکٹ کے تحت گورننگ باڈی میں مزدور نمائندوں کی عدم شمولیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے مزدور رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ اور […]مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال میں ایڈز کا پھیلاؤ، روک تھام کیلئے تربیتی پروگرام کا آغاز

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے کلثوم بائی ولیکا اسپتال، سائیٹ میں ایڈز ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے اب باقاعدہ کوششیں شروع کر دی گئی ہیں اسپتال میں ایڈ کے پھیلاو سے بچاؤ کا تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ، میڈیکل […]مزید پڑھیں

سیسی میں جونئیر کلرک سنیارٹی لسٹ پر تحفظات، شفاف ڈی پی سی کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی کے جونئیر کلرک اسٹاف میں سنیارٹی لسٹ کی تیاری اور ترقیوں کے عمل پر تحفظات سامنے آئے ہیں ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ جونئیر کلرک کی ڈی پی سی جلد اور شفاف طریقے سے منعقد کی جائے تاکہ حق داروں کو میرٹ پر […]مزید پڑھیں

حیسکو پھلیلی میں ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب

حیدرآباد (نمائندہ امت) آپریشن ڈویژن حیسکو پھلیلی کے تحت آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے نے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب الوداعیہ منعقد کی تقریب کی صدارت مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے کی جبکہ ایس ای لاڑ گلزار احمد دستی مہمان خصوصی تھے۔ صوبائی جنرل سیکریٹری اقبال احمد خان سمیت […]مزید پڑھیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر نگینہ میمن مبینہ غنڈہ گردی پر برطرف

سکھر / لاڑکانہ ( محمد اکرام، نمئاندہ لیبر نیوز ) وزیرِ محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر لاڑکانہ نگینہ میمن کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے اور انکوائری کرانے کی ہدایات جاری کر دیں، سیکرٹری محنت سندھ نے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے برطرفی کا […]مزید پڑھیں

سندھ سوشل سیکیورٹی کڈنی سینٹر لانڈھی میں سی پی آر ٹریننگ پروگرام کا انعقاد

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی کے کڈنی سینٹر لانڈھی میں پاکستان لائف سیونگ پروگرام کے اشتراک سے سی پی آر سے متعلق تربیتی سیمینار منعقد کیا گیا  ٹرینرز ذوالفقار، عبدالرحمن، نصیر اللہ اور الشبا نے ہارٹ اٹیک اور بلیڈنگ کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کی عملی تربیت فراہم کی۔ […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن وفد کی پاکستان فونکس آرمَر سی بی اے یونین عہدیدار سے ملاقات

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری لیاقت مداخیل اور نائب صدر صادق تنولی نے پاکستان فونکس آرمَر سی بی اے لیبر یونین کے جنرل سیکرٹری افتخار عباسی سے ملاقات کی ہے  ملاقات کے دوران مزدوروں سے متعلق امور، تنظیمی صورتحال اور باہمی رابطوں پر تبادلہ خیال […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ اور اسلام آباد چیمبر کے درمیان تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود اور سینئر عہدیداران سے ملاقات کی ہے ملاقات میں مزدوروں کی فلاح، سماجی تحفظ اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا […]مزید پڑھیں

سیسی میں اہم تقریری وتبادلے، افسران اصافی چارج دیئے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن ہیڈ آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق گریڈ 19 کے سینیر افیسر نادر حسین کناسرو کو عملے کی تنخواہوں اور دیگر ادائیگیوں کے چیکس پر دستخط کا اختیار دیا گیا ہے گریڈ 19 کے افیسر ڈائریکٹر  آفتاب عالم کو سائٹ ویسٹ ڈائریکٹوریٹ […]مزید پڑھیں

WhatsApp