July 28, 2026

Tags :پاکستان

واپڈا ہائیڈرو یونین کا پاور ڈویژن سے مذاکرات، عید بونس اور نجکاری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے  نے وفاقی سیکریٹری انرجی سے ملاقات میں ملازمین کے لیے عید سے قبل ایک ماہ کی تنخواہ کے برابر کارکردگی الاؤنس بونس اور واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کر دیا لیبر ہال میں اجلاس کی صدارت […]مزید پڑھیں

پیپلز یونین کا ایکشن، سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ سی بی اے کے جنرل سیکٹری منتخب عالم نے وفد کے ہمراہ سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ کے سیکریٹری بورڈ سعید صالح جمانی اور ڈی جی مہلہ کاشف سے اہم ملاقات کی ملاقات میں ملازمین کے 5 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا ملازمین کا بقایاجات کی ادائیگی نہ ہونے پر احتجاج کا انتباہ

پشاور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورکرز ویلفیئر بورڈ آل ایمپلائز یونین خیبر پختونخوا نے 35 فیصد بقایاجات اور کلاس فور ملازمین کے واجبات تنخواہ میں ضم نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے یونین رہنماؤں نے سیکرٹری بورڈ شیر عالم، ڈائریکٹر فنانس ابرار شاہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن و ایڈمن عزیر سے […]مزید پڑھیں

محنت کش کسانوں میں 10 ہزار ٹریکٹروں کی تقسیم کا آغاز

لاہور ( مدثر خان، بیورو چیف) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام کے تیسرے مرحلے کا افتتاح کر دیا ہے  جس کے تحت 10 ہزار مزید ٹریکٹر محنت کش کسانوں میں تقسیم کیے جائیں گے وزیراعلیٰ نے قرعہ اندازی کے بعد کامیاب کسانوں کو خود فون کر کے مبارکباد دی بریفنگ […]مزید پڑھیں

ٹھیکیداری نظام کی آڑ میں مزدور کا استحصال نہیں چلے گا، سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ٹھیکیداری نظام کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی ادارے میں مستقل نوعیت کے کام کرنے والے ملازمین کو تھرڈ پارٹی معاہدے کی بنیاد پر ان کے بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا ہے  جسٹس عدنان […]مزید پڑھیں

معروف مزدور رہنما قموس گل خٹک انتقال پر مزدور رہنماؤں کا اظہارِ تعزیت

حیدرآباد ( احتشام اکرام، نمائندہ لیبر نیوز ) متحدہ لیبر فیڈریشن کے مرکزی سیکریٹری جنرل قموس گل خٹک کے انتقال پر ملک بھر کی مزدور قیادت نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے  حبیب الدین جنیدی، شمس الرحمان سواتی، راهب سمیجو، علی ملک، عبدالغنی، اسلم تنولی، شریف خان سواتی، رانا جبران، سلطان محمد […]مزید پڑھیں

لیبیا میں پاکستانی مزدوروں پر تشدد کی مذمت، پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کا حکومت سے کارروائی کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن نے لیبیا میں پاکستانی مزدوروں پر مبینہ تشدد کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے فوری سفارتی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے فیڈریشن نے  کہا گیا ہے کہ بیرونِ ملک محنت مزدوری کرنے والے پاکستانی نہ صرف اپنے خاندانوں کا سہارا […]مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے برطرف ملازمین مستقل بحال

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک کے برطرف کیئے گئے ملازم کو مستقل طور پر بحال کرتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ ٹھیکیداری نظام کے تحت مستقل فرائض انجام دینے والے مزدورں کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا اور یہ فیصلہ سپریم کورٹ بھی فوجی فررٹلائز […]مزید پڑھیں

کول مائنز لیبر یونین کے بانی اور معروف مزدور رہنما قموس گل خٹک انتقال کر گئے

حیدرآباد ( محمد اکرام، نمائندہ لیبر نیوز  ) متحدہ لیبر فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور کانکنوں کے حقوق کی توانا آواز قموس گل خٹک خالقِ حقیقی سے جا ملےان کی وفات پر مزدور حلقوں میں سوگ کا سماء ہے  متحدہ لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر اور قموس گل خٹک کے صاحبزادے محمد آصف خٹک […]مزید پڑھیں

سیسی ہیڈ آفس میں جدید سہولیات کا افتتاح، عوامی شکایات کے لیے ریڈریسل سینٹر قائم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں ملازمین اور عوام کی سہولت کے لیے نئی سہولیات کا آغاز کر دیا گیا  کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو نے ہیڈ آفس میں ایمرجنسی ڈسپنسری، شکایات ازالہ مرکز اور پی بی ایکس ایکسچینج کا باقاعدہ افتتاح کیا سیسی حکام کے مطابق میڈیکل […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ گورننگ باڈی کے خلاف پٹیشن کی سماعت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ میں سندھ ورکر ویلفیئر بورڈ کی موجودہ گورننگ باڈی کے خلاف دائر آئینی پٹیشن کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزاروں میں پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے عہدیداران شامل ہیں، جبکہ مہران لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکٹری راحب سمیجو نمائندگان بھی پیش ہوئے سماعت کے دوران مخالف […]مزید پڑھیں

مہران لیبر فیڈریشن کی ڈی جی لیبر سے ملاقات، کم از کم اجرت اور مزدور مسائل زیر بحث

کراچی ( لیبر نیوز وب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری راحب سمیجو کی ڈائریکٹر جنرل لیبر نذیر احمد سومرو سے کراچی آفس میں نمائندہ وفد کی ملاقات ہوئی ہے   جس میں کم از کم اجرت میں حالیہ 9,200 روپے اضافے اور اس پر عملدرآمد کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]مزید پڑھیں

شیزان انٹرنیشنل لیبر یونین: نو منتخب قیادت کو مزدور رہنماؤں کی مبارکباد

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) شیزان انٹرنیشنل لمیٹڈ کی لیبر یونین سی بی اے  کے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدیداران کو ٹریڈ یونین رہنماؤں نے مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن لاہور کے کوآرڈینیٹر بابا محمد سرور، عبدالرحمان عاصی اور محمد حنیف رامے کی قیادت میں وفد […]مزید پڑھیں

پنجاب انڈسٹریل ریلیشن انسٹی ٹیوٹ میں لیبر انسپکٹرز کی تربیت کا آغاز

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پنجاب انڈسٹریل ریلیشن انسٹی ٹیوٹ میں 16 فروری 2026 سے لیبر انسپکٹرز کی لیبر آفیسرز کے عہدوں پر ترقی کے لیے چار ہفتوں پر مشتمل تربیتی کورس کا آغاز ہو گیا ہے۔ تربیتی پروگرام کا مقصد افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ اور مجوزہ قوانین سے آگاہی فراہم […]مزید پڑھیں

سی پی فنڈ کٹوتی کیس: صوبائی محتسب سندھ  کا سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ سے جواب طلب

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ کے دفتر میں ورکرز ویلفیئر بورڈ کے سی پی فنڈ اور پنشن رولز سے متعلق اہم پیشی ہوئی  پیٹیشنرز اور یونین نمائندگان نے مؤقف اختیار کیا کہ سی پی فنڈ ملازمین کی ذاتی ملکیت ہے اور اس میں کسی بھی قسم کی کٹوتی آئینی […]مزید پڑھیں

WhatsApp