July 28, 2026

Tags :پاکستان

محنت کش طبقہ قومی ترقی کی بنیاد، استحصال ناقابلِ قبول ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی (  لیبر نیوز ویب ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے لیبر ڈویژن کے 39 ویں یومِ تاسیس پر محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدور طبقہ ملکی پیداوار کی بنیاد ہے مگر آج اسے مہنگائی، بے روزگاری اور کنٹریکٹ سسٹم جیسے سنگین مسائل […]مزید پڑھیں

سرکاری اسکولوں کی نجکاری، ملازمین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

بونیر (لیبر نیوز ویب ڈیسک )  حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی آؤٹ سورسنگ کا متنازع فیصلہ عملی طور پر نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت صوبے کے تقریباً 600 سرکاری اسکولوں کو نجکاری کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ہے۔  اس عمل کا آغاز ضلع بونیر سے ہوا جہاں اسکول ٹھیکیداروں کے […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن نے مزدوروں کے لیئے افطار دسترخوان لگا دیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان ملی لیبر فیڈریشن محنت کش طبقے کے لیئے رمضان المبارک میں اجتماعی افطاری کا پروقار اہتمام کیا ہے ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری لیاقت ماداخیل نے کہا ہے کہ خدمتِ خلق ہی اصل عبادت ہے انہوں نے کہا کہ ملیر مرغی خانہ میں افطار دسترخوان […]مزید پڑھیں

کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے طالبان کی مخالفت اور آپریشن غضب للحق کی حمایت

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے طالبان اور انتہا پسند قوتوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن غضب للحق کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اسے ملکی بقا کے لیے ناگزیر قرار دے دیا ہے پارٹی چیئرمین انجینئر جمیل احمد ملک اور جنرل سیکرٹری کامریڈ معراج گل خٹک […]مزید پڑھیں

ایک سال میں بیرون ملک جانے والوں محنت کشوں کی تعداد میں 19 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق روزگار کی تلاش میں بیرون ملک جانے والے پاکستانی محنت کشوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے صرف جنوری 2026 میں 75 ہزار 663 افراد نے رجسٹریشن کرائی، جبکہ پچھلے سال […]مزید پڑھیں

عبدالمناف نظامانی کی برسی: لیبر ہال حیدرآباد میں خراجِ عقیدت

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرحوم صوبائی چیئرمین یوتھ ونگ عبدالمناف نظامانی کی برسی لیبر ہال حیدرآباد میں عقیدت و احترام سے منائی گئی تقریب میں یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی، احمد بلوچ سمیت بڑی تعداد میں کارکنان اور مزدور رہنماؤں نے شرکت کی […]مزید پڑھیں

منور عباس سومرو ایڈیشنل سیکریٹری لیبر سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ سندھ نے انتظامی سطح پر اہم تبدیلی کرتے ہوئے گریڈ 19 کے آفیسر منور عباس سومرو کو ایڈیشنل سیکریٹری لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ سندھ مقرر کر دیا ہے  محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن  کی جانب سے ان کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا […]مزید پڑھیں

پیپلز لیبر بیورو کے وفد کی خیبر پختونخوا کی قیادت سے ملاقات، محنت کشوں کے مسائل پر گفتگو

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پیپلز لیبر بیورو کے رہنما فدا حسین تنولی کی قیادت میں ایک اہم وفد نے پی پی پی خیبر پختونخوا کے جنرل سیکریٹری شازی خان اور ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک فاروق تنولی سے ملاقات کی ملاقات میں کراچی میں مقیم خیبر پختونخوا اور ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے […]مزید پڑھیں

پنجاب لیبر کوڈ 2026 مسترد، مزدور تنظیموں کا لیبر کوڈ نامنظور تحریک کا اعلان

لاہور (اسٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے ’پنجاب لیبر کوڈ 2026‘ کے خلاف صوبے کی تمام بڑی مزدور تنظیموں نے محاذ کھول دیا ہے لاہور میں منعقدہ مشترکہ اجلاس میں مزدور رہنماؤں نے اس قانون کو ’مزدور دشمن کالا قانون‘ قرار دیتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ اجلاس […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کے قائم مقام چیئرمین جاوید احمد شیخ کی مدت ملازمت میں توسیع

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن  کے قائم مقام چیئرمین جاوید احمد شیخ کی مدت ملازمت میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، گریڈ 20 کے افسر جاوید احمد شیخ، جو کہ […]مزید پڑھیں

پنجاب انڈسٹریل ریلیشن انسٹی ٹیوٹ میں لیبر کوڈ 2026 پر تربیتی لیکچر کا انعقاد

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پنجاب انڈسٹریل ریلیشن انسٹی ٹیوٹ میں لیبر انسپکٹرز کی لیبر آفیسرز کے عہدوں پر ترقی کے لیے جاری چار ہفتوں کے تربیتی کورس کے دوران پنجاب لیبر کوڈ 2026 پر خصوصی لیکچر منعقد ہوا  25 فروری 2026 کو ہونے والے سیشن میں ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر شیخ ندیم اختر […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن اور وزارتِ انسانی حقوق کے درمیان اہم ملاقات

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) نیشنل لیبر فیڈریشن بلوچستان کے وفد نے وزارتِ انسانی حقوق کے ڈائریکٹر اسفندیار بادینی سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا وفد کی جانب سے زمینی حقائق اور متاثرہ طبقات کو درپیش مسائل پر مشتمل ایک رپورٹ پیش […]مزید پڑھیں

اٹلی کا محنت کشوں کے لیے ساڑھے 10 ہزار ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( چوہدری بشیر، بیورو چیف ) اٹلی نے پاکستان کے اسکلڈ لیبر کیلئے ساڑھے 10 ہزار ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانیوں کواٹلی ویزے سے استثنیٰ ہوگا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی، جس میں داخلی […]مزید پڑھیں

سیسی ہیلپ ڈیسک کا قیام بیوروکریسی کے خاتمے اور مزدور سہولت کا نیا دور

کراچی ( معاذ مغل ، نمائندہ لیبر نیوز) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن روایتی دفتری رکاوٹوں کو ختم کر کے جدید سہولیات کی جانب گامزن ہے سیسی نے محنت کشوں کے لیے ٹول فری نمبر اور ای میل پر مبنی جدید ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا ہے جو ہزاروں مزدوروں کی طبی اور مالی […]مزید پڑھیں

پنجاب میں کم از کم اجرت پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، لیبر رہنماؤں کا مطالبہ

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) لاہور کے صنعتی علاقؤں گجومتہ اور قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں کم از کم اجرت 40 ہزار روپے پر عملدرآمد اور مزدوروں کے بقایاجات کی ادائیگی سے متعلق اجلاس ڈائریکٹر لیبر ساؤتھ ندیم اختر کے دفتر میں منعقد ہوا اجلاس  میں چیئرمین پاکستان لیبر قومی موومنٹ بابا لطیف انصاری  نے […]مزید پڑھیں

WhatsApp