July 28, 2026

سیسی ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر پر کشمنر سیسی نے نوٹس لے لیا

 سیسی ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر پر کشمنر سیسی نے نوٹس لے لیا

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ سوشل سیکیورٹٰ  کے مختلف ڈائریکٹریٹس اور اسپتالوں میں تنخواہوں اور ایڈوانس کی ادائیگی میں تاخیر پر کمشنر ہادی بخش کلہوڑو نے فوری نوٹس لیتے ہوئے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے

پیپلز اسٹاف یونین سی بی اے کے وفد نے کمشنر ہادی بخش کلہوڑو سے ملاقات میں گریڈ ایک سے چار تک کے ملازمین کو درپیش مالی مشکلات سے آگاہ کیا تھا کمشنر سیسی نے ڈائریکٹر فنانس کو ہدایت دی کہ ملازمین کے واجبات فوری ادا کیے جائیں

ابتدائی معلومات کے مطابق بعض مقامی دفاتر کی جانب سے بروقت ریکوزیشن نہ بھیجنے کے باعث ادائیگیوں میں تاخیر ہوئی

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp