July 25, 2026

Tags :تازہ ترین

لیبر نیوز انٹرنیشنل کے بانی منور ملک انتقال کر گئے

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) محنت کشوں کی آواز اور مزدور صحافت کا ایک درخشاں باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا۔ سینئر صحافی، لیبر نیوز انٹرنیشنل کراچی کے بانی و ایڈیٹر جناب منور ملک انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ منور الاسلام ملک صحافت کے اُس دور سے وابستہ رہے جب […]مزید پڑھیں

طبی محنت کشوں کے حقوق و تحفظ کے لیے تاریخی مفاہمتی معاہدے پر دستخط

لاہور (بیورو چیف، مدثر خان ) آئی ایل او اور پنجاب ایمپلائیز سوشل سکیورٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے، جس کا مقصد پنجاب بھر میں طبی کارکنوں کے محفوظ، باوقار اور بہتر حالات کار کو مضبوط بنانا ہے۔ دستخط کی تقریب سے شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ عالمی […]مزید پڑھیں

سندھ لیبر کوڈ مزدوروں پر لاقانونیت مسلط کرنے کی کوشش ہے، ورکرز یکجہتی کمیٹی

کراچی (نمائندہ، امیر صدیقی ) ورکرز یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ سندھ لیبر کوڈ کو محنت کشوں کے حقوق محدود کرنے، ان کی شناخت کمزور کرنے اور مزدور تحریک کو بے اثر بنانے کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس میں مزدور رہنماؤں، انسانی […]مزید پڑھیں

پاکستان نے تین عالمی محنت معیارات کی توثیق کر دی

اسلام آباد (نمائندہ اسامہ قذافی ) پاکستان نے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور بہتر لیبر پالیسی سازی کے لیے عالمی محنت تنظیم (آئی ایل او) کے تین اہم معیارات کی باضابطہ توثیق کر دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل چوہدری سالک حسین […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں 20 سے زائد مزدور اغواء

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ کر کے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے کمپنی کے زیر استعمال آٹھ بلڈوزروں کو بھی نذر آتش کر دیا، واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ گزشتہ روز کوئٹہ […]مزید پڑھیں

پاور لومز کی صنعت بند ہونے کے قریب ہے

تحریر ( وحید رامے، فیصل آباد )  صوبہ پنجاب میں پیداواری لاگت میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے جسے ہزاروں پاور لومز بند ہونے سے کاروبار ٹھپ جبکہ مزدور بے روزگار ہو رہے ہیں۔ ابھی جزوی طور پر پاور لومز انڈسٹری بند ہو رہی ہے، حالات ایسے ہی رہے تو مکمل بند ہوسکتی ہے بجلی […]مزید پڑھیں

خواتین کسان کے ساتھ ناانصافیوں کا خاتمہ کیسے ہوگا

تحریر : ( اکرم خاصخیلی، کراچی )  سندھ میں جہاں صحت، تعلیم اور زراعت کے شعبے قانون ساز اسمبلیوں اور افسرشاہی کے ڈھانچے پر حاوی رہنے والے جاگیرداروں اور قبائلی سرداروں کے زیر کنٹرول سماجی، معاشی اور سیاسی نظام کا خمیازہ بھگت رہے ہیں وہیں زراعت کے شعبے سے وابستہ خواتین بھی ناانصافیوں کا شکار […]مزید پڑھیں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ تاجربرادری کے حق میں کھڑی ہے، رہنما محمد سرور چوہدری

لاہور  (عامر سہیل سے ) مرکزی مسلم لیگ شعبہ صنعت و تجارت کے چئیرمین محمد سرور چوہدری نے لاہور چیمبر آف کامرس کے سالانہ انتخابات 2024-2025 میں پیاف گروپ کی جیت پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں پیاف پائنیز گروپ کے امیدواران کی جیت کا […]مزید پڑھیں

سندھ کے سیکرٹری محنت افسران کو ذیلی اداروں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کرنے لگے

سیکرٹری محنت سندھ اپنے ہی دستخطوں سے افسران کو ذیلی اداروں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کرنے لگے ہیں سیکرٹری محنت سندھ محمد رفیق قریشی نے وسیم راجہ کو اپنے ڈیپارٹمنٹ میں تعینات کرنے کے بجائے سیسی میں تعینات کرنے کا آرڈر جاری کر دیا ایس اینڈ جی ڈیپارٹمنٹ، حکومت سندھ نے 26 جولائی 2024 کو […]مزید پڑھیں

لیبر نیوز کی خبر پر ایکشن، عدالت کا تمام دیہاڑی دار مزدوروں کی رجسٹریشن کا حکم

کراچی :  سندھ ہائی کورٹ میں دیہاڑی دار سمیت مزدوروں کو سیسی اور ای او بی ائی  میں شامل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت جسٹس صلاح الدین پنہور نے ریمارکس دئیے کہ جس طرح جانوروں کی منڈی لگتی ہے اس طرح انسانوں کی بھی منڈی لگتی ہے۔ بدقسمتی سے وہ انسانوں کی […]مزید پڑھیں

کراچی چیمبر کے انتخابات میں بزنس مین گروپ کا کلین سویپ

کراچی ( جنید خان سے ) کراچی چیمبر آف کامرس کے انتخابات سال 2024-26 میں بزنس مین گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے جس میں بی ایم جی کے تمام 30 امیدواروں نے 92,954 ووٹ حاصل کیے، بزنس مین الائنس کے امیدواروں نے 21,613 ووٹ حاصل کیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے […]مزید پڑھیں

آئی ایل او نے پاکستانی مزدوروں کے لیئے ضابطہ کار جاری کردیا

اسلام اباد : ( نوید احمد سے ) عالمی ادارہ محنت آئی ایل او اور پاکستان انجینئرنگ کونسل نے تعمیراتی شعبے میں پیشہ وارانہ تحفظ و صحت یقینی بنانے کے لیے ضابطہ کار ترتیب دینے کا معاہدہ کیا ہے جس سے اس صنعت میں کام کرنے والے محنت کشوں کو پہلی مرتبہ بہتر حالات کار […]مزید پڑھیں

پاور لوم فیکٹری ملازمین تاحال رجسٹرڈ نہ ہوسکے

فیصل آباد : پاکستان لیبر قومی موومنٹ نے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ پاور لوم فیکٹریاں فیکٹری ایکٹ 1934 کے تحت رجسٹرد کرنے میں ناکام ہوگئی فیکٹریوں کے سینکڑوں مزدور سوشل سکیورٹی سے بھی محروم ہیں چیئرمین پاکستان لیبر قومی موومنٹ صدر حقوق خلق پارٹی پنجاب ویمن ورکرز الائنس کی قیادت میں […]مزید پڑھیں

مائنز لیبر ویلفیئر کے تحت معدنیات کی ترسیل پر ریکارڈ بولیاں وصول ہونے لگیں

سرگودھا : سیکرٹری محکمہ معدنیات بابر امان بابر کی قیادت میں منصفانہ و شفاف نیلامی کے عمل میں بڑی کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ مائنز لیبر ویلفیئر کمشنریٹ کے تحت معدنیات کی ترسیل پر ایکسائز ڈیوٹی وصولی کے ٹھیکوں کی مد میں ریکارڈ بولیاں وصول ہو رہی ہیں۔ سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر نے مائنز […]مزید پڑھیں

عمان کو لیبر فورس رکھنے والے بہترین ملکوں میں شامل کرلیا گیا

مسقط : عمان کو 2024 میں سرمایہ کاری یا کاروبار کرنے کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی باوقار فہرست میں عالمی سطح پر 21 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، عمان کو لیبر فورس رکھنے اور دوستانہ کاروباری ماحول کو فروغ دینے کے حوالے سے عمان کی کوششوں کی نشاندہی کرتا ہے عالمی سطح […]مزید پڑھیں

WhatsApp