July 27, 2026

Tags :تازہ ترین

کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے نمائندہ جرگہ کی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام سے کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے نمائندہ جرگہ نے وزارت میں ملاقات کی، جس میں ملازمین نے اپنے مسائل اور مطالبات تفصیل کے ساتھ پیش کیے۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے وفد کو یقین دلایا […]مزید پڑھیں

پیپلز اسٹاف یونین سیسی کے وفد کی اسپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات

سکھر(نمائندہ، محمد اکرم ) سندھ سوشل سیکیورٹی سکھر ڈائریکٹوریٹ کے اسٹاف نے سینٹرل سی بی اے کے مرکزی عہدیدار نور مہر نے اسپیکر سندھ اسمبلی پیپلز اسٹاف یونین سیسی سید اویس شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملازمین کے ممکنہ تبادلوں سے پیدا ہونے والی مشکلات اور ادارہ جاتی مسائل سے تفصیلی طور پر آگاہ […]مزید پڑھیں

پنجاب میں کم از کم اجرت پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، پاکستان قومی لیبر موومنٹ

لاہور (نمائند،لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان قومی لیبر موومنٹ کے چیئرمین بابا لطیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں ٹیکسٹائل، پاور لومز، ہوزری، گارمنٹس، اسپننگ اور پروسیسنگ سیکٹر میں حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ کم از کم اجرت کے گزٹ نوٹیفکیشن پر تاحال عملی عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومتی […]مزید پڑھیں

حکومت کی نجکاری پالیسی مسترد، ہائیڈرو یونین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

حیدرآباد (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز لیبر یونین نے وفاقی حکومت کی نجکاری پالیسی کے خلاف ملک گیر مزاحمت کا اعلان کر دیا ہے۔ یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے حیدرآباد میں مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی چار تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری […]مزید پڑھیں

ورکرز ماڈل اسکول حیدرآباد میں گروپ انشورنس چیک جاری

حیدرآباد (نمائندہ، جاوید سہوانی) ورکرز ماڈل اسکول حیدرآباد کے مرحوم ہیڈ مالی دینی بخش محروم کی بیوہ کو گروپ انشورنس چیک اور لیٹر جاری کیا گیا۔ تقریب میں ورکرز ماڈل اسکول کے ایڈمنسٹریٹر فاروق خان، سپرنٹنڈنٹ خرم راجپوت اور ایسوسی ایشن نمائندگان فردوس بیگ اور اصف قریشی شریک تھے۔ ایسوسی ایشن ایمپلائیز ورکرز ویلفیئر بورڈ […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی کی سرمایہ کاری 651 ارب روپے، فکسڈ انکم پر بھاری انحصار

اسلام آباد (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) ایمپلائیز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کا سرمایہ کاری پورٹ فولیو 31 اکتوبر 2025 تک بڑھ کر 651.03 ارب روپے ہو گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق ادارے کی سرمایہ کاری کا 85 فیصد حصہ فکسڈ انکم سیکیورٹیز پر مشتمل ہے، جس میں پاکستان […]مزید پڑھیں

دہلی لال قلعہ دھماکے میں کشمری مزدور جاںبحق

سرینگر (لیبر نیوز ویب ڈیسک) نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب ہونے والے دھماکے میں جان سے جانے والے مزدور کی شناخت مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل سے تعلق رکھنے والے بلال احمد سانگو کے طور پر ہوئی ہے۔ بلال کا تعلق کنگن کے علاقے بابا نگری وانگتھ سے تھا اور وہ […]مزید پڑھیں

سیسی میں تقرریاں و تبادلے، دو افسران کو اضافی چارج دے دیا گیا

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ (سیسی) میں انتظامی تبدیلیاں کی گئی ہیں اور دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کو اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کمشنر سیسی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کمشنر سیسی سفدر حسین رضوی کے دستخط سے جاری اعلامیے کے مطابق […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی گرانٹس میں اضافہ، نئی رقوم کا اعلان

لاہور ( بیورو چیف مدثر خان ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے ڈیتھ اور میرج گرانٹس کی رقوم میں اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ نئے اعلامیے کے مطابق ورکرز کے لیے ڈیتھ گرانٹ کی رقم آٹھ لاکھ روپے سے بڑھا کر دس لاکھ روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسی طرح میریج گرانٹ کی رقم […]مزید پڑھیں

ڈیلی ویجز اور نابینا ملازمین کا دھرنا، مستحقی اور روزگار کا مطالبہ

لاہور( نمائندہ سمیرا ملک ) پنجاب کے مختلف سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ڈیلی ویجز اور نابینا ملازمین کا چئیرنگ کراس، مال روڈ پر دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ برسوں سے سرکاری محکموں میں عارضی بنیادوں پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں، تاہم مستقل تقرری نہ ہونے […]مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور پاکستان کا لیبر شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

قطر ( نمائندہ، لیبر نیوز ) دوحہ میں منعقدہ چھٹی او آئی سی لیبر کانفرنس کے موقع پر بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین ہونے والے اہم دوطرفہ اجلاس میں دونوں ممالک نے لیبر سیکٹر میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیرِ محنت چوہدری سالک حسین نے […]مزید پڑھیں

صنعتی خواتین کو 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی فراہمی کا آغاز

کراچی ( نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ حکومت نے صنعتی خواتین ورکرز کی سہولت اور بااختیاری کے لیے 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹرسائیکلیں فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ حکام کے مطابق اس اسکیم کا مقصد محنت کش خواتین کو محفوظ اور کم لاگت سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔ وزیر محنت […]مزید پڑھیں

کمشنر سندھ سوشل سیکیورٹی کا تبادلہ کر دیا گیا

کراچی (نمائندہ، لیبر نیوز ویب ڈیسک ) چیف سیکریٹری سندھ نے سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 گریڈ کے افسر کمشنر سیسی صفدر حسین رضوی کا تبادلہ کرکے انہیں سیکریٹری گورنر سندھ بنادیا گیا ہے۔ جبکہ ان کی […]مزید پڑھیں

برطانیہ میں مزدور حقوق کا سب سے بڑا اصلاحاتی پیکیج متعارف کروا دیا گیا

لندن (نمائندہ، مہرین صدیقی) برطانیہ کی نئی لیبر حکومت نے ملک بھر کے محنت کشوں کے لیے حقوق کا وسیع تر پیکیج پیش کر دیا ہے، جسے وزراء نے ایک نسل میں مزدور حقوق کی سب سے بڑی اصلاح قرار دیا ہے۔ نئے ایمپلوئمنٹ رائٹس بل کے تحت لاکھوں محنت کشوں کے لیے بیمار رخصتی، […]مزید پڑھیں

سینئر مزدور رہنما شفیق غوری انتقال کر گئے، مزدور تنظیموں کا خراجِ عقیدت

کراچی (لیبر نیوز ویب ڈیسک/ علی ملک ) بابائے مزدور تحریک سندھ لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری محمد شفیق غوری انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (S.I.U.T) کراچی میں زیرِ علاج تھے۔ مرحوم شفیق غوری نے اپنی پوری زندگی مزدور طبقے کے حقوق کے تحفظ، فلاح […]مزید پڑھیں

WhatsApp