فیصل آباد : پاکستان لیبر قومی موومنٹ نے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ پاور لوم فیکٹریاں فیکٹری ایکٹ 1934 کے تحت رجسٹرد کرنے میں ناکام ہوگئی فیکٹریوں کے سینکڑوں مزدور سوشل سکیورٹی سے بھی محروم ہیں چیئرمین پاکستان لیبر قومی موومنٹ صدر حقوق خلق پارٹی پنجاب ویمن ورکرز الائنس کی قیادت میں […]مزید پڑھیں
سرگودھا : سیکرٹری محکمہ معدنیات بابر امان بابر کی قیادت میں منصفانہ و شفاف نیلامی کے عمل میں بڑی کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ مائنز لیبر ویلفیئر کمشنریٹ کے تحت معدنیات کی ترسیل پر ایکسائز ڈیوٹی وصولی کے ٹھیکوں کی مد میں ریکارڈ بولیاں وصول ہو رہی ہیں۔ سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر نے مائنز […]مزید پڑھیں
مسقط : عمان کو 2024 میں سرمایہ کاری یا کاروبار کرنے کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی باوقار فہرست میں عالمی سطح پر 21 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے، عمان کو لیبر فورس رکھنے اور دوستانہ کاروباری ماحول کو فروغ دینے کے حوالے سے عمان کی کوششوں کی نشاندہی کرتا ہے عالمی سطح […]مزید پڑھیں
تحریر ( محمد کامران ، کراچی ) ان کی زندگی کے کم از کم تین پہلو نہایت اہم ہیں، وہ ملک کے ایک اہم اور بڑے مزدور رہنما تھے۔ انھوں نے پوری زندگی مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد میں گزاری، وہ پی پی پی کے انتہائی جانثار رہنماؤں میں شمار کیے جاتے تھے جن کو […]مزید پڑھیں
حتیٰ کہ 80 کی دہائی میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر برطانیہ کی توانائی کی ضروریات کا 70 فیصد پورا کرتے تھے۔ تاہم 90 کی دہائی میں اس میں بتدریج کمی دیکھنے میں آئی۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کی تعداد میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ 2013 […]مزید پڑھیں
دورے کے اختتام پر پاکستان شپ بریکرز ایسوسی ایشن کے ٹیم لیڈر رفیق سلام اور شپ بریکرز عارف ڈار، رضوان دیوان، آصف خان، شرجیل نے آئی ایم او پراجیکٹ منیجر اور دیگر مہمانوں، بی ڈی اے وانوائرمنٹ محکمے کے باصلاحیت افسران کو تحائف پیش کیے۔ آئی ایم او کی ٹیم نے ہانگ کانگ کنونشن فار […]مزید پڑھیں
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رواں برس بیرونی خریداری اور بہتر معاشی اشاروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رجحان مثبت کیا ہے۔ بلوم برگ کے مطابق بیرونی فنڈ نے رواں سال 8.7 کروڑ ڈالر مالیت کے شیئرز خریدے ہیں جو کہ ایک مثبت اشارہ ہے۔ کراچی ( جنید خان سے ) امریکی معاشی جریدے بلوم […]مزید پڑھیں
ملاقات کے دوران وفاقی حکومت نے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل کے قیام کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت روس کے تعاون سے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل بنائے گی، نئی اسٹیل مل کے لیے 700 ایکڑ اراضی بھی مختص کردی گئی ہے۔ روس اور پاکستان اس منصوبے کو […]مزید پڑھیں
سی ایس ای نے 100 سے زیادہ سمندری مسافروں کا بیمہ اچانک کاٹ دیا تاکہ زیادہ سے زیادہ کارکنوں کو نوکریوں سے نکال دیا جائے۔ مزدوروں کے حقوق کے دفاع کے لیے یونین نے ہڑتال کا ووٹ دیا۔ 487 ارکان میں سے 371 (76%) نے ہڑتال کی حمایت کی۔ تائیوان کی سمندری تاریخ میں یہ […]مزید پڑھیں
مزدوروں کے تحفظ کے لیے حفاظتی میئر کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ بھٹوں میں کام کرنے والے مزدوروں کا جانی تحفظ یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور مزدور حقوق کے لیے نئی ترامیم پر […]مزید پڑھیں
لیبر پارٹی کے کئیر اسٹارمر نے حالیہ عام انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کی تھی۔ اس فتح کے بعد وہ برطانیہ کے ایک پسندیدہ اور مقبول وزیراعظم قرار دیئے گئے تھے۔ ان کے اقتدار کو بھی تین ماہ مکمل ہونے کو نہیں آئے کہ انہیں اس مشکل صورتحال نے گھیر لیا ہے۔ لندن : لیبر […]مزید پڑھیں
اجلاس میں پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرز پر مختلف پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے غیر ہنرمند ورکرز کی کم از کم اجرت کے تعین کے لیے ممبران نے جائزہ لیا اور آزاد کشمیر میں بھی غیر ہنرمند ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت صوبہ پنجاب کی طرز پر مقرر کرنے کی سفارش […]مزید پڑھیں
اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ انسانی سمگلنگ، جبری مشقت اور چائلڈ لیبر سنگین جرائم ہیں جن کا تدارک ناگزیر ہے۔ اجلاس کے دوران محکمہ لیبر کو ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ ضلع سے چائلڈ لیبر کے مکمل خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے اور اس حوالے سے متعلقہ قوانین کی […]مزید پڑھیں
کیسکو لیبر یونین بلوچستان کے صدر پیر محمد کاکڑ نے لاہور میں مسرور خٹک سے ملاقات کی اور حکومت کی جانب سے متوقع نجکاری، لیبر کے درپیش گھمبیر مسائل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر مزدوروں کے مسائل حل کروائے […]مزید پڑھیں
خصوصی ٹیم نے چائلڈ لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دو ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ خصوصی ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر چو دھری شہباز کی سربراہی میں دوران چیکنگ رجانہ روڈ پر مقامی ہوٹل میں 13 سالہ حسنین اور مدینہ مارکیٹ میں کیفے پر کمسن رمضان کو مزدوری کرتے […]مزید پڑھیں