June 2, 2026

مزدور کی زندگی میں کم از کم اجرت کا المیہ

تحریر: ( اسامہ قذافی ) اسلام آباد کی روشن سڑکوں اور بلند عمارتوں کے سائے میں کھڑے سکیورٹی گارڈ محمد رحمان کی زندگی دراصل پاکستان کے لاکھوں محنت کشوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والا یہ محنت کش جب یہ کہتا ہے کہ “ہم زندگی نہیں گزار رہے، بس سسک سسک کر […]مزید پڑھیں

محنت کش عورت اور نظام کا جبر

تحریر ( زہرہ خان ) محنت کش خواتین کی آوازیں دراصل اس فرسودہ نظام کے خلاف ایک کھلی چارج شیٹ ہیں جو عورت کو معیشت کا ستون تو کہتا ہے مگر اسے سماجی معاشی اور سیاسی محاذ پر بے یار و مددگار چھوڑ دیتا ہے ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن کی جدوجہد محض حقوق کا […]مزید پڑھیں

مزدوروں کی جنگ اور معاشی پہلو

تحریر ( سید عارف نوناری ) کارل مارکس نے طبقاتی نظام میں مزدور کو منافع کا حق دار قرار دیا ہے مزدور ملک کی معیشت کی مضبوطی اور ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اگر مزدور اور کسان کا وجود نہ ہوتا تو شاید زندگی رک جاتی پوری دنیا میں مزدور کے حقوق کی […]مزید پڑھیں

خواتین ورکرز کے مسائل اور سکڑتی ہوئی انڈسٹری

تحریر ( آئمہ محمود ) پاکستان میں 7 کروڑ 69 لاکھ ورکرز ہیں اس لیبر فورس میں خواتین کی شمولیت تقریباً 25 فیصد ہے اور ان کی شمولیت کے حوالے سے دنیا میں ہمارا نمبر 144 واں ہے 10 فیصد خواتین ہوم بیسڈ ورکرز کے طور پر کام کر رہی ہیں افسوس ہے کہ ہماری […]مزید پڑھیں

مزدور اصلاحات اور ڈیجیٹل دور کے چیلنجز

تحریر (اسد اللہ فیض ) آئی ایل او اقوام متحدہ کا سب سے پرانا ادارہ ہے جس کے ایک سو نوے کنونشنز ہیں جن میں سے چھتیس کنونشنز کی پاکستان نے توثیق کر رکھی ہے مزدوروں کے حقوق و تحفظ کے حوالے سے سب سے پہلے شکاگو کے مزدوروں نے جدوجہد کی جس میں ان […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں 20 سے زائد مزدور اغواء

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ کر کے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے کمپنی کے زیر استعمال آٹھ بلڈوزروں کو بھی نذر آتش کر دیا، واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ گزشتہ روز کوئٹہ […]مزید پڑھیں

پاور لومز کی صنعت بند ہونے کے قریب ہے

تحریر ( وحید رامے، فیصل آباد )  صوبہ پنجاب میں پیداواری لاگت میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے جسے ہزاروں پاور لومز بند ہونے سے کاروبار ٹھپ جبکہ مزدور بے روزگار ہو رہے ہیں۔ ابھی جزوی طور پر پاور لومز انڈسٹری بند ہو رہی ہے، حالات ایسے ہی رہے تو مکمل بند ہوسکتی ہے بجلی […]مزید پڑھیں

مزدور دوست لینن بھی تھا

تحریر (اسامہ قذافی، اسلام آباد) لینن کون تھا؟ ایک انسان، ایک انقلابی یا پھر ایک خواب؟ وہ خواب جو انسانوں کی برابری، آزادی اور انصاف پر مبنی تھا۔ لینن کا اصل نام ولادیمیر ایلیچ اولیانوف تھا۔ وہ 22 اپریل 1870 کو روس کے ایک چھوٹے سے شہر سمبریسک میں پیدا ہوا۔ اُس کا خاندان علمی […]مزید پڑھیں

خواتین کسان کے ساتھ ناانصافیوں کا خاتمہ کیسے ہوگا

تحریر : ( اکرم خاصخیلی، کراچی )  سندھ میں جہاں صحت، تعلیم اور زراعت کے شعبے قانون ساز اسمبلیوں اور افسرشاہی کے ڈھانچے پر حاوی رہنے والے جاگیرداروں اور قبائلی سرداروں کے زیر کنٹرول سماجی، معاشی اور سیاسی نظام کا خمیازہ بھگت رہے ہیں وہیں زراعت کے شعبے سے وابستہ خواتین بھی ناانصافیوں کا شکار […]مزید پڑھیں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ تاجربرادری کے حق میں کھڑی ہے، رہنما محمد سرور چوہدری

لاہور  (عامر سہیل سے ) مرکزی مسلم لیگ شعبہ صنعت و تجارت کے چئیرمین محمد سرور چوہدری نے لاہور چیمبر آف کامرس کے سالانہ انتخابات 2024-2025 میں پیاف گروپ کی جیت پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں پیاف پائنیز گروپ کے امیدواران کی جیت کا […]مزید پڑھیں

سندھ کے سیکرٹری محنت افسران کو ذیلی اداروں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کرنے لگے

سیکرٹری محنت سندھ اپنے ہی دستخطوں سے افسران کو ذیلی اداروں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کرنے لگے ہیں سیکرٹری محنت سندھ محمد رفیق قریشی نے وسیم راجہ کو اپنے ڈیپارٹمنٹ میں تعینات کرنے کے بجائے سیسی میں تعینات کرنے کا آرڈر جاری کر دیا ایس اینڈ جی ڈیپارٹمنٹ، حکومت سندھ نے 26 جولائی 2024 کو […]مزید پڑھیں

لیبر نیوز کی خبر پر ایکشن، عدالت کا تمام دیہاڑی دار مزدوروں کی رجسٹریشن کا حکم

کراچی :  سندھ ہائی کورٹ میں دیہاڑی دار سمیت مزدوروں کو سیسی اور ای او بی ائی  میں شامل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت جسٹس صلاح الدین پنہور نے ریمارکس دئیے کہ جس طرح جانوروں کی منڈی لگتی ہے اس طرح انسانوں کی بھی منڈی لگتی ہے۔ بدقسمتی سے وہ انسانوں کی […]مزید پڑھیں

کراچی چیمبر کے انتخابات میں بزنس مین گروپ کا کلین سویپ

کراچی ( جنید خان سے ) کراچی چیمبر آف کامرس کے انتخابات سال 2024-26 میں بزنس مین گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے جس میں بی ایم جی کے تمام 30 امیدواروں نے 92,954 ووٹ حاصل کیے، بزنس مین الائنس کے امیدواروں نے 21,613 ووٹ حاصل کیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے […]مزید پڑھیں

یوم مزدور خود تاریخ ہوتا جا رہا ہے

تحریر ( ثناء ادریس ، کراچی ) آج کا دن دنیا کے کئی ممالک میں یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ بدلتے حالات میں اس اہم دن کی اہمیت ختم ہوتی جا رہی ہے دنیا بھر میں الگ الگ تاریخوں کو الگ الگ چیزوں سے منسوب کیا جاتا ہے ۔ کسی تاریخ […]مزید پڑھیں

آئی ایل او نے پاکستانی مزدوروں کے لیئے ضابطہ کار جاری کردیا

اسلام اباد : ( نوید احمد سے ) عالمی ادارہ محنت آئی ایل او اور پاکستان انجینئرنگ کونسل نے تعمیراتی شعبے میں پیشہ وارانہ تحفظ و صحت یقینی بنانے کے لیے ضابطہ کار ترتیب دینے کا معاہدہ کیا ہے جس سے اس صنعت میں کام کرنے والے محنت کشوں کو پہلی مرتبہ بہتر حالات کار […]مزید پڑھیں

WhatsApp