لیبر کورٹ عدالت میں واسا ملازم اور یونین رہنما ملک ہانس نے درخواست دائر کی تھی کہ واسا حکام کی جانب سے بلاجواز طور پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ واسا دفتر میں ان کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، لیبر کورٹ ان کو ملازمت پر بحال […]مزید پڑھیں
انھوں نے کہا کہ مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، پاکستان میں مزدور اور محنت کش طبقے کو چیلنجز کا سامنا ہے، مزدوروں کی اجرت سے متعلق منصفانہ طرزعمل اپنائیں۔ صدر زرداری کا پیغام صدر مملکت آصف زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا کہ محنت […]مزید پڑھیں
لاہور ( مدثر خان سے ) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ماڈرن ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایشیاء کی بہترین منڈی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے مارکیٹ کو جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ہے راوی اربن ڈویلپمنٹ اور ایگرکلچر مارکیٹنگ اتھارٹی کے اشتراک سے سنزی فروٹ مارکیٹ کیلئے کام شروع کیا جائے گا پاکستان […]مزید پڑھیں
مانسہرہ : خیبر پختونخوا کے وزیر برائے محنت فضل شکورخان کی زیرصدارت سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پارس بالاکوٹ مانسہرہ میں کام کرنے والے مزدوروں کے مسائل اور مطالبات کے حوالے سے اہم اجلاس ان کے دفتر میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر کو سکی کناری پراجیکٹ میں کام کرنے والے مزدوروں کو درپیش […]مزید پڑھیں
لاہور : محکمہ لیبر کے زیر اہتمام مزدوروں کو کام کی جگہوں پر حادثات سے بچاؤ کی حکمت عملی پر اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کا اہتمام کیا گیا صوبائی وزیر لیبر فیصل ایوب کھوکھر اور جرمنی کے 40 رکنی وفد کی اسٹرٹیجک ڈائیلاگ میں شرکت کی صوبائی وزیر لیبر فیصل ایوب نے جرمن وفد کو لاہور آمد […]مزید پڑھیں
لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب نے جیلوں میں قیدیوں کی مشقت کیلئے یونیفارم لیبر سکیل متعارف کروا ہے ۔ یونیفارم لیبر سکیل کی عدم موجودگی کے باعث جیلوں میں قائم انڈسٹریز بہترین انداز میں کام نہیں کر پا رہی تھیں۔ پاکستان پریزنز رولز 1978 کے مطابق جیل میں مشقت کرنے والا قیدی کم از کم […]مزید پڑھیں
لاہور : وزیر لیبر پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس میں کم از کم اجرت 37 ہزار روپے کے نفاذ کے لیے خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے وزیر لیبر نے کہا کہ مزدوروں کو تنخواہ کی ادائیگی بینک اکاؤنٹس سے یقینی بنائی جائے گی اور ان کے مسائل کے […]مزید پڑھیں