November 2, 2026

اماراتی اسٹاک مارکیٹس کریش، دبئی اور ابوظہبی میں شدید مندی

دبئی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور میزائل حملوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات کی اسٹاک مارکیٹس جمعہ کے روز شدید مندی کا شکار ہو گئیں تہران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش اور خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی […]مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری سے سعید غنی کی ملاقات، محکمۂ محنت کی کارکردگی پر بریفنگ

کراچی ( محمد کامران ، نمائندہ لیبر نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں صوبائی وزیر محنت و سماجی تحفظ اور پی پی پی کراچی کے صدر سعید غنی نے اہم ملاقات کی ہے ، ملاقات کے دوران سعید غنی نے محکمہ محنت و سماجی تحفظ کی کارکردگی […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کا سماجی تحفظ، آئی ایل او کا پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی سے معاہدہ

لاہور ( مدثر خان، نمائندہ لیبر نیوز ) پنجاب میں غیر رسمی معیشت سے وابستہ محنت کشوں اور دور افتادہ دیہی علاقوں کے پسے ہوئے طبقات کو سماجی تحفظ کے دائرے میں لانے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ محنت  ائی ایل او اور پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے درمیان تعاون […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کی جدوجہد اور ہمارا سماج

تحریر ( ندیم خان ) کسی بھی معاشرے کی معاشی بقا اور ترقی کا اصل دارومدار اس کے محنت کش طبقے پر ہوتا ہے۔ وہ کارخانوں کی مشینوں کا شور ہو، کھیتوں میں لہلہاتی ہریالی ہو یا شہروں کے آسمان سے باتیں کرتی بلند و بالا عمارتیں؛ ان سب کے پیچھے کسی نہ کسی مزدور […]مزید پڑھیں

پنجاب سوشل سیکیورٹی میں افسران کا فیول کوٹہ 50 فیصد کم کردیا گیا

لاہور ( زمان سیف، نمائندہ لیبر نیوز ) حکومت پنجاب کی توانائی بچت پالیسی کے تحت پنجاب سوشل سیکیورٹی میں کفایت شعاری اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کمشنر پنجاب سوشل سیکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں حکومتی نوٹیفکیشن پر فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری کی گئی ہیں  پالیسی کی […]مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ستھرا پنجاب مہم کے محنت کش مشکلات کا شکار

فیصل آباد ( عثمان صادق، نمائندہ لیبر نیوز ) ستھرا پنجاب مہم کے تحت کام کرنے والی کیئر کمپنی محکمہ سوشل سیکیورٹی کے 5 کروڑ 28 لاکھ روپے کی ناہیندہ نکلی ہے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث غریب رکشہ ڈرائیورز اور سینٹری ورکرز کا مفت علاج معالجہ بند کر دیا گیا ہے جس سے […]مزید پڑھیں

سیسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انور علی شاہ کی مدت ملازمت مکمل

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر انور علی شاہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں فیڈرل بی ایریا ڈائریکٹوریٹ میں ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں ان کی طویل پیشہ ورانہ خدمات کو بھرپور الفاظ میں سراہا گیا تقریب […]مزید پڑھیں

میکسیکو میں بین الاقوامی مزدور وفد کا دورہ آزاد ٹریڈ یونینز کی حمایت کا عزم

میکسیکو سٹی ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) اسٹیل ورکرز کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے میکسیکو کا دورہ کیا ہے جس کا مقصد وہاں کی ابھرتی ہوئی آزاد ٹریڈ یونین تحریک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا ہے۔  اس دورے کے دوران کینیڈا اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے مزدور رہنماؤں نے میکسیکن محنت کشوں […]مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں لیبر یونینز کے خلاف کریک ڈاؤن

سیول ( لیبر نیوز فارن ڈیسک) جنوبی کوریا کی حکومت کی جانب سے ٹریڈ یونینز کے خلاف جاری سخت کارروائیوں اور کریک ڈاؤن نے ملک کے سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ کر دیا ہے اپریل 2026 میں ہونے والے عام انتخابات میں مزدور حقوق اور یونینز کی آزادی ایک فیصلہ کن انتخابی مسئلہ بن کر […]مزید پڑھیں

 سندھ کا محکمہ محنت اور ٹریڈ یونینزکا مقدس گٹھ جوڑ

تحریر ( محمد سلیم ، صدر پی سی ای ایم ) کراچی، جو کبھی اپنی فعال مزدور تحریکوں اور ٹریڈ یونینز کی بدولت پورے ملک میں ایک منفرد شناخت رکھتا تھا، آج ایک عجیب و غریب منظر نامے کا گواہ بن رہا ہے۔ شہر کے صنعتی حلقوں میں یہ بحث زور پکڑ رہی ہے کہ […]مزید پڑھیں

وزیر محنت سعید غنی کی سربراہی میں سندھ کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد اجلاس

کراچی ( محمد کامران، نمائندہ لیبر نیوز  ): صوبائی دارالحکومت میں سندھ کابینہ کے 26 فروری 2026 کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی روشنی میں ایک اہم فالو اپ اجلاس وزیرِ صنعت و تجارت کے دفتر میں منعقد ہوا، اس اعلیٰ سطحی بیٹھک میں وزیر محنت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی اور وزیر […]مزید پڑھیں

سیسی گورننگ باڈی کے خلاف مہران لیبر فیڈریشن کی آئینی پٹیشن دائر

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  مہران لیبر فیڈریشن پاکستان نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کی گورننگ باڈی کی تشکیل اور متعلقہ امور کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کراچی میں آئینی پٹیشن نمبر 1255/2026 دائر کر دی ہے  اس پٹیشن کی حالیہ سماعت 10 مارچ 2026 کو ہوئی جس میں مہران لیبر […]مزید پڑھیں

برطانیہ میں ورکنگ وومن کو ہراساں کرنے کے خلاف مزدور تحریک کا آغآز

لندن ( شمائلہ عمر، نمائندہ لیبر نیوز برطانیہ ) برطانیہ کی ممتاز ٹریڈ یونین رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ مزدور تحریک کو کام کی جگہوں پر خواتین کو درپیش تشدد، حملوں اور دھمکیوں کے خلاف فوری اور بھرپور ردعمل دینا چاہیے۔ یونین کانگریس  کے ویمنز کانفرنس میں مندوبین نے خبردار کیا کہ خواتین کو […]مزید پڑھیں

نامیبیا میں روسنگ یورینیم مائن کے محنت کشوں کابونس کی عدم ادائیگی پر احتجاج

وینڈہوک ( لیبر نیوز فارن  ڈیسک): نامیبیا میں روسنگ یورینیم مائن  کے سینکڑوں محنت کشوں نے کمپنی انتظامیہ کی جانب سے سالانہ کارکردگی بونس کی عدم ادائیگی کے خلاف شدید احتجاج شروع کر دیا ہے۔ مزدور یونین  من  کے مطابق کمپنی نے پیداواری اہداف حاصل کرنے کے باوجود ملازمین کو ان کے جائز حق سے […]مزید پڑھیں

میکسیکو گڈ ائیر ٹائر پلانٹ کے مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافے سے انکار پر تناؤ، ہڑتال کی دھمکی

  میکسیک( لیبر نیوز فارن ڈیسک): میکسیکو میں گڈ ائیر ٹائر پلانٹ کے سینکڑوں محنت کشوں نے انتظامیہ کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کو مسترد کیے جانے کے بعد بڑے پیمانے پر ہڑتال کی وارننگ دے دی ہے آزاد مزدور یونین  کے مطابق کمپنی نے مہنگائی کے تناسب سے اجرتوں میں اضافے […]مزید پڑھیں

WhatsApp