November 2, 2026

لیبر یونینز کے قائدین کا افطار ڈنر اور مستقبل کی حکمت عملی پر مشاورت

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) واسا ایمپلائز ویلفیئر یونین کے جوائنٹ صدر افضل شیر کی جانب سے ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کی ممتاز لیبر یونینز کے قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر متحدہ لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری محمد حنیف رامی اور پاکستان فوڈ ورکرز […]مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے صنعت کو مفلوج کر دیا

اسلام آباد ( اسامہ قذافی، نمائندہ لیبر نیوز ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان  نے اپنی تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2015 کے بعد بجلی کی پیداواری صلاحیت میں ہونے والا 81 فیصد اضافہ ملکی معیشت کے لیے فائدہ مند ثابت ہونے کے بجائے بوجھ بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جہاں […]مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف یونان اور ترکی کے محنت کشوں کا مشترکہ احتجاج

ایتھنز/استنبول ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) یونان اور ترکی کی بائیں بازو کی تنظیموں اور ٹریڈ یونینز نے بحیرہ ایجیئن کے دونوں کناروں سے امریکہ اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی فوجی جارحیت کے خلاف مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے دونوں ممالک کے محنت کشوں نے سرمایہ داروں کی جنگوں کو مسترد کرتے ہوئے عوامی […]مزید پڑھیں

پاکستان میں بجلی کی پیداوار میں 11 فیصد اضافہ، کوئلہ توانائی کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا

 کراچی( جے ایچ خان، نمائندہ لیبر نیوز ) فروری 2026 کے دوران پاکستان میں بجلی کی مجموعی پیداوار 7,696 گیگا واٹ آور تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہے۔ معروف بروکریج ہاؤس عارف حبیب لمیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق، پیداوار میں اس اضافے کی بنیادی […]مزید پڑھیں

گھوٹکی لبرٹی ملز کے محنت کش مطالبات کی منظوری کے لیے سراپا احتجاج

گھوٹکی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں لبرٹی ملز کے مزدوروں نے مطالبات کی منظوری کے لیئے احتجاج کیا ہے احتجاج کے باعث پھیلنے والی صنعتی بے چینی کے بعد ضلعی انتظامیہ نے مداخلت کرتے ہوئے ملز انتظامیہ کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر […]مزید پڑھیں

انڈسٹریل گلوبل یونین کا پاکستانی مزدوروں کے تحفظ اور حقوق کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عالمی تنظیم انڈسٹریل گلوبل یونین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں مزدوروں کے حقوق اور ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ تنظیم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے […]مزید پڑھیں

مزدور تنظیموں نے تمباکو کمپنیوں کے گھیراؤ کا اعلان کردیا

پشاور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) محنت کش لیبر فیڈریشن نے اعلان کیا کہ عید کے بعد ملٹی نیشنل کمپنیوں کی اجارہ داری اور معاہدوں کی منسوخی کے خلاف فیکٹریوں کا گھیراؤ کیا جائے گا منعقدہ افطار تقریب میں انجمن کاشتکاران اور کسان بورڈ سمیت ذیلی تنظیموں کے عہدیداروں نے شرکت کی جہاں مزدور […]مزید پڑھیں

نیویارک کے محنت کشوں کا 30 ڈالر فی گھنٹہ کم از کم اجرت کا مطالبہ

نیویارک ( فضا امبر، نمائندہ لیبر نیوز امریکہ ) امریکی شہر نیویارک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور رہائشی اخراجات میں ہوشربا اضافے کے خلاف مختلف شعبوں سے وابستہ محنت کشوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کم از کم اجرت 30 ڈالر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یونین رہنماؤں اور سماجی کارکنوں […]مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستانی محنت کشوں کے روزگار کو خطرہ ؟

تحریر ( علی ملک، ایڈیٹر لیبر نیوز ) تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی مشرق وسطیٰ میں بارود کی بو پھیلی ہے، اس کی تپش سات سمندر پار بیٹھے ملکوں سے زیادہ پاکستان کے محنت کش گھرانوں کے چولہوں میں محسوس کی گئی ہے۔ آج ایک بار پھر ایران، اسرائیل اور خلیجی خطے میں بڑھتی […]مزید پڑھیں

پاکستان کے گارمنٹ ورکرز کے لیےانصاف کا راستہ

 رپورٹ ( عامر سہیل، ریذیڈنٹ ایڈیٹر پنجاب ) پاکستان کی ٹیکسٹائل اور گارمنٹ صنعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، جو مجموعی برآمدات کا تقریباً 60 فیصد حصہ بناتی ہے۔ تاہم، اس چمکتی ہوئی صنعت کے پیچھے لاکھوں محنت کشوں کی وہ کہانیاں دفن ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر اپنے […]مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی لیبر یونین کا محنت کشوں کے لیے ریلیف کی اپیل

کینبرا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) آسٹریلین کونسل آف ٹریڈ یونینز نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تیل اور گیس کی کثیر القومی کمپنیوں کی جانب سے کمائے گئے غیر متوقع منافع پر خصوصی ٹیکس عائد کیا جائے تاکہ عام آسٹریلوی محنت کشوں کو بڑھتی ہوئی مہنگائی سے نجات دلائی جا سکے […]مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی عالمی تجارت اور بحری راستوں کو درپیش خطرات

کراچی ( جے ایچ خان ، لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے صدر عاطف اکرام شیخ نے خبردار کیا ہے کہ خلیج میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی پاکستان کی برآمدی مسابقت اور معیشت کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے نشاندہی […]مزید پڑھیں

تین کروڑ محنت کش خلیجی ممالک کی معیشت کا انجن کردار

رپورٹ ( رئیس احمد، نمائندہ لیبر نیوز متحدہ عرب امارات ) خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک یعنی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر، عمان اور بحرین کی معاشی ترقی کا تذکرہ جب بھی ہوتا ہے تو اکثر بلند و بالا عمارتوں اور تیل کے وسیع ذخائر کا نام لیا جاتا ہے۔ اس چمک […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے آن لائن نظام میں خرابی، محنت کش مالی بحران کا شکار

لاہور ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ میں آن لائن ادائیگیوں کے نظام میں خرابیسینکڑوں محنت کشوں کو عید کے موقع پر شدید مالی بحران سے دوچار اور میرج گرانٹ کے کیسز میں تاخیر نے سینکڑوں محنت کشوں کو عید کے موقع پر شدید مالی بحران سے دوچار کر دیا ہے۔ متحدہ […]مزید پڑھیں

پنجاب میں رجسٹرڈ محنت کشوں میں راشن کارڈز کی تقسیم، وزیر محنت کا معائنہ

لاہور ( مدثر خان، نمائندہ لیبر نیوز ) پاکستان کے صوبہ پنجاب وزیر لیبر و انسانی وسائل محمد منشاء اللہ بٹ نے کمشنر پنجاب سوشل سیکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن سوشل سیکیورٹی اور ساؤتھ لاہور کے دفاتر کا ہنگامی دورہ کیا۔ اس دورے کا بنیادی مقصد پنجاب سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے […]مزید پڑھیں

WhatsApp