October 31, 2026

Tags :پاکستان

لیبر سٹی کے فلیٹ زبون حالی کا شکار، ملی لیبر فیڈریشن سندھ کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان

حیدرآباد ( لیبرنیوز ویب ڈیسک) ملی لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر فیصل علی بلوچ نے ٹنڈو محمد خان روڈ حیدرآباد میں ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کے زیرِ اہتمام 2009ء میں قائم کی گئی لیبر سٹی کالونی کے 1504 فلیٹس کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے بتایا […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم ہوم کیئر ٹیکسٹائل ملز میں مزدوروں کی برطرفی، مزدور محاذِ عمل احتجاج کا اعلان

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) مزدور محاذِ عمل نے پورٹ قاسم پر واقع ہوم کیئر ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ کی جانب سے مزدوروں کی غیر قانونی برطرفی اور قانونی واجبات کی عدم ادائیگی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انتظامیہ برطرفی […]مزید پڑھیں

عوامی ورکرز پارٹی مارکسسٹ کا اجلاس، مزدوروں کی تنخواہوں کی ادائیگی اور مہنگائی کے خلاف قراردادیں منظور

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) عوامی ورکرز پارٹی مارکسسٹ پنجاب کا اہم صوبائی اجلاس مرکزی سیکریٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا، جس میں ملک کی معاشی، سیاسی اور بین الاقوامی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کئی مہینوں سے واجب الادا مزدوروں کی تنخواہوں کی فوری ادائیگی، خصوصاً ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکرز […]مزید پڑھیں

این آئی آر سی میں مزدوروں کے حقوق کے مقدمات کی سماعت، آئینی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن این آئی آر سی اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں محنت کشوں کے قانونی اور صنعتی حقوق کے تحفظ سے متعلق مختلف اہم مقدمات کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران افکو انصاف محنت کش یونین کے جنرل سیکریٹری اور پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ […]مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ میں پسند و ناپسند پر ترقیاں روکنے کے لیے مہران لیبر فیڈریشن کا اعلیٰ حکام کو خط

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان نے سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقیوں کے عمل میں سینئارٹی اور میرٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ اور چیف سیکریٹری سمیت اعلیٰ حکام کو خط ارسال کر دیا ہے […]مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال کی نجکاری کے خلاف آل سندھ ورکرز فیڈریشن کا اجلاس طلب

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل سندھ ورکرز فیڈریشن نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے مسائل اور ولیکا ہسپتال کی مجوزہ نجکاری کے خلاف تمام وابستہ فیڈریشنز، ٹریڈ یونینز اور مزدور نمائندگان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے مزدور رہنما عبدالستار نیازی کی جانب سے جاری دعوت نامے کے مطابق […]مزید پڑھیں

آل سندھ ورکرز فیڈریشن کا جنرل ٹائر یونین انتخابات میں جاوید اختر اور رفیق اعوان کی حمایت کا اعلان

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) آل سندھ ورکرز فیڈریشن نے جنرل ٹائر کے محنت کشوں کی بے لوث اور مخلصانہ خدمت کے اعتراف میں آئندہ یونین انتخابات میں جاوید اختر اور رفیق اعوان کے پینل کی مکمل اور بھرپور حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے آل سندھ ورکرز فیڈریشن کے صدر واحد خان […]مزید پڑھیں

ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن  کا  ذہنی صحت اور تنازعات کے حل پر تربیتی ورکشاپ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن  کے زیرِ اہتمام کراچی میں ذہنی صحت اور تنازعات کی متحرکیات  کے موضوع پر ایک کیپیسٹی بلڈنگ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس تربیتی سیشن کی قیادت ڈاؤ میڈیکل کی ماہرِ نفسیات ڈاکٹر مومل نے کی۔ سیشن کے دوران ہوم بیسڈ خواتین ورکرز اور […]مزید پڑھیں

وطن دوست مزدور فیڈریشن کے رہنماؤں کا ترجمان جمیل نواب بھٹی سے شریکِ حیات کی وفات پر تعزیت

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) وطن دوست مزدور فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر سید رحمت علی شاہ اور مرکزی جنرل سیکریٹری گلشیر شر نے تحصیل میروخان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مرکزی وائس چیئرمین حافظ ناظم بگھیو اور بدرالدین پھنیار بھی ان کے ہمراہ تھے مرکزی رہنما حاجی حاکم علی خان گوپانگ رائس […]مزید پڑھیں

کے پی ٹی ریفرنڈم 2026ء کی مہم تیز، متحدہ ورکرز فرنٹ کا اسسٹنٹ پیکج ملازمین سے اہم اجلاس

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  کراچی پورٹ ٹرسٹ میں 30 جولائی 2026ء کو ہونے والے سی بی اے ریفرنڈم کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ اس سلسلے میں متحدہ ورکرز فرنٹ آف کے پی ٹی سی بی اےکے جنرل سیکریٹری مرزا نوید بیگ نے مرکزی عہدیداروں کے ہمراہ اسسٹنٹ پیکج کے مزدوروں سے ایک […]مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں ہوم بیسڈ خواتین کا شدید استحصال، 17 روپے اجرت ملنے کا انکشاف

شیخوپورہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) لیبر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام شیخوپورہ میں 22 ہوم بیسڈ خواتین ورکرز کے لیے ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی پوشیدہ محنت اور انتہائی کم اجرت کے دل دہلا دینے والے حقائق سامنے آئے ہیں سیشن کے دوران خواتین نے بتایا کہ 3 […]مزید پڑھیں

کیسکو لیبر یونین کے رہنما نثار احمد کی عمرہ روانگی، یونین قائدین کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  کیسکو لیبر یونین بلوچستان ژوب سب ڈویژن کے رہنما نثار احمد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانگی سے قبل پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی دفتر پہنچے، جہاں انہوں نے یونین قائدین سے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان […]مزید پڑھیں

این ایل ایف کے صدر شمس الرحمٰن سواتی کا دورہ، تنظیم نو کی تیاریاں

ملتان ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمٰن سواتی کے دورہ بہاولپور کے موقع پر ضلع میں تنظیم نو اور محنت کشوں کے درپیش مسائل پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت شمس الرحمٰن سواتی نے کی، جس میں بہاولپور اور گردونواح سے تعلق رکھنے والے […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن کا جنوبی پنجاب میں مزدور مسائل حل کرنے پر تنظیم کو متحرک کرنے کا عزم

ڈیرہ غازی خان( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  نیشنل لیبر فیڈریشن  پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمٰن سواتی نے ڈیرہ غازی خان کے دورے کے موقع پر جنوبی پنجاب ریجن کی مجلسِ عاملہ اور ملحقہ ٹریڈ یونینز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز کے ایک اہم اجلاس میں شرکت کی، جس کا مقصد علاقے کے محنت […]مزید پڑھیں

کے الیکٹرک ریفرنڈم میں پیپلز لیبر بیورو کی حمایت یافتہ لیبر یونین کی کامیابی، سعید غنی کی مبارکباد

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  صوبائی وزیرِ محنت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کے الیکٹرک کے سی بی اے  ریفرنڈم میں ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت یافتہ اسٹار یونین کو شکست دینے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ لیبر یونین کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے سعید غنی نے […]مزید پڑھیں

WhatsApp