اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کی قومی مجلس عاملہ کا ایک اعلیٰ سطحی اور اہم اجلاس بختیار لیبر ہال لاہور میں منعقد ہوا. اجلاس میں ملک بھر سے یونین کے قائدین اور کارکنوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کر کے محنت کشوں […]مزید پڑھیں