July 24, 2026

Tags :پاکستان

ولیکا اسپتال ایڈز اسکینڈل، بابائے سیسی کا اظہارِ افسوس

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سینئر پیرامیڈیکل اسٹاف کے رہنما ظفر اقبال نیازی المعروف بابائے سیسی نے کلثوم بائی ولیکا اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی  پھیلنے کے اسکینڈل اور ادارے کی موجودہ انتظامیہ کی ناکامی پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے ایک جذباتی بیان میں انہوں نے کہا کہ […]مزید پڑھیں

ولیکا ایڈز اسکینڈل ، ملی لیبر فیڈریشن کا وزیر محنت سندھ سعید غنی سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  ملی لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر فیصل علی بلوچ نے وزیرِ محنت سندھ سعید غنی سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرِ محنت کی جانب سے اپنے ہی محکمے میں کرپشن کا اعتراف کرنے کے بعد عہدے پر […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کے تحفظ کے لیے سخت قوانین کا مطالبہ

کوئٹہ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) محنت کشوں کی صحت اور محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے لیے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن  کے زیرِ اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں مشاورتی سیمینار منعقد ہوا، جس میں مزدور تنظیموں، مالکان اور حکومتی نمائندوں نے شرکت کی سیمینار میں آئی ایل او کی پروگرام منیجر رابعہ رزاق، اوش پالیسی کنسلٹنٹ […]مزید پڑھیں

پاکستان مزدور کسان پارٹی کے چیئرمین کامریڈ افضل شاہ خاموش رہا، انقلابی نعروں سے تاریخی استقبال

چارسدہ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان مزدور کسان پارٹی کے مرکزی چیئرمین کامریڈ افضل شاہ خاموش کی جیل سے رہائی کے بعد چارسدہ آمد پر ہزاروں کارکنوں، کسانوں اور محنت کشوں نے ان کا فقیدالمثال اور تاریخی استقبال کیا ہے فاروق اعظم چوک پہنچنے پر صوبائی صدر عادل محمود اور مزدور یونین کے صدر […]مزید پڑھیں

پریم یونین کا ریلوے شیڈ ملازمین کے خلاف پروپیگنڈے پر شدید احتجاج

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان ریلوے پریم یونین سی بی اے اوپن لائن نے شیڈوں کے مزدوروں کے خلاف کیے جانے والے غلط پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ذاتی مفادات حاصل کرنے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔ یونین رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر بوکھلاہٹ میں ریلوے […]مزید پڑھیں

کے پی ٹی ریفرنڈم 2026، متحدہ ورکرز فرنٹ (سی بی اے) کا انتخابی مہم تیز کرنے کا اعلان

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  کراچی پورٹ ٹرسٹ کے پی ٹی میں آئندہ ہونے والے ریفرنڈم 2026 کے سلسلے میں متحدہ ورکرز فرنٹ (سی بی اے) کے مرکزی ذمہ داران کا زونل عہدیداروں کے ساتھ ایک انتہائی اہم اور مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے۔ اجلاس میں ریفرنڈم کی تیاریوں، کارکردگی اور انتخابی حکمتِ عملی پر […]مزید پڑھیں

ایف ایف سی مزدوروں کے حقوق مانگنے پر پولیس گردی، مہران لیبر فیڈریشن کا شدید احتجاج اور مذمت

میرپور ماتھیلو( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  میرپور ماتھیلو میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی  کے مزدوروں کے خلاف پولیس کارروائی اور رہنماؤں کی گرفتاری پر مزدور تنظیموں کی جانب سے شدید ردعمل اور غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے مزدور رہنماؤں نے پولیس گردی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے محنت کشوں کے ساتھ […]مزید پڑھیں

سندھ ایگریکلچر جنرل ورکرز یونین کا اجلاس، 2 سال کے لیے نئی باڈی کا اعلان

لاڑکانہ ( لیبرنیوز ویب ڈیسک)  سندھ ایگریکلچر جنرل ورکرز یونین منسوب نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن ضلع لاڑکانہ کا ایک اہم اجلاس ہاری یونین کے مرکزی رہنما محمد عثمان چانڈیو کی زیرِ صدارت ہاری یونین کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیم کی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض […]مزید پڑھیں

ایف ایف سی انتظامیہ مزدوروں کے مسائل مذاکرات سے حل کرے، وطن دوست مزدور فیڈریشن کا مطالبہ

میرپور ماتھیلو ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  وطن دوست مزدور فیڈریشن کے مرکزی صدر سید رحمت علی شاہ نے فوجی فرٹیلائزر کمپنی  میرپور ماتھیلو کی انتظامیہ اور محنت کشوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزدوروں کے جائز مطالبات فوری تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے واضح […]مزید پڑھیں

لیبر قومی موومنٹ کی کاوشوں سے فیکٹری مزدور کو بقایا جات اور گریجویٹی کی ادائیگی

فیصل آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  سمال اسٹیٹ کی ایک فیکٹری کے ورکر کی شکایت پر لیبر قومی موومنٹ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے لیبر ڈیپارٹمنٹ میں باقاعدہ درخواست درج کروائی۔ اس درخواست پر رانا عمران اور لیبر آفیسر نے مشترکہ طور پر کارروائی کا آغاز کیا اور فیکٹری مالک کو قانون کا پابند بناتے […]مزید پڑھیں

میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کے 250 ریٹائرڈ محنت کشوں کو 38 کروڑ روپے کے چیکس جاری

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کی طویل جدوجہد اور انتھک کوششیں رنگ لے آئیں، جس کے نتیجے میں سال 2019ء کے جون سے ستمبر کے دوران ریٹائر ہونے والے ملازمین اور فیملی پینشنرز کے واجبات کی ادائیگی کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے الائنس کی بھرپور مہم کے بعد […]مزید پڑھیں

مزدور رہنماء افضل شاہ خاموش کی گرفتاری کے خلاف آل پارٹیز اجلاس، رہائی کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  کراچی میں منعقدہ ایک آل پارٹیز اجلاس میں پاکستان مزدور کسان پارٹی کے چیئرمین افضل شاہ خاموش کی گرفتاری کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اجلاس میں شریک رہنماؤں نے افضل شاہ خاموش کی حراست کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے ان سے یکجہتی کے لیے ایک لمحے کی خاموشی […]مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال سے متاثرہ مزدوروں کے بچوں کو اسکولوں سے نکالے جانے کا انکشاف

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  ولیکا اسپتال میں غفلت کے باعث ایچ آئی وی  کا شکار ہونے والے مزدوروں کے معصوم بچوں کو اب اسکولوں، مدرسوں اور ٹیوشن سینٹرز سے نکالے جانے کے سنگین چیلنج کا سامنا ہے۔ لیبر رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اس صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سراسر […]مزید پڑھیں

پنجاب میں کم از کم اجرت کے اعلان میں تاخیر، پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا آل لیبر فیڈریشنز اجلاس طلب

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے پنجاب حکومت کی طرف سے مزدوروں کی کم از کم اجرت  کا تاحال اعلان نہ کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اس حوالے سے تمام لیبر فیڈریشنز کو مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے کے لیے ایک اہم مشاورتی اجلاس […]مزید پڑھیں

مزدور ایکشن کمیٹی کا ایچ آئی وی کیمپ، محنت کش گھرانوں کے ٹیسٹ مکمل

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  مزدور ایکشن کمیٹی سندھ کی جانب سے کراچی کے علاقے بنارس، پٹھان کالونی میں مرد و خواتین کے لیے منعقدہ خصوصی ایچ آئی وی  ٹیسٹنگ مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے، جس کے دوران علاقے کے تمام شہریوں کی رپورٹس کلیئر آئی ہیں مزدور ایکشن کمیٹی سندھ کے ترجمان […]مزید پڑھیں

WhatsApp