October 31, 2026

Tags :پاکستان

انڈس پینسلز فیکٹری کے مزدور کو استعفیٰ نہ دینے پر نوکری سے نکالنے کی دھمکی، قانونی بقایا جات کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) انڈس پینسلز فیکٹری سائیڈ ایریا اور بن قاسم کے سالہا سال سے وابستہ مستقل ملازمین کو مبینہ طور پر جبرًا مستعفی ہونے یا بغیر قانونی مراعات کے برطرف کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جس کے خلاف محنت کشوں نے قانونی حقوق اور بقایا جات کی ادائیگی کا […]مزید پڑھیں

پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کا اجلاس، کے الیکٹرک کو مبارکباد

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کا ایک اہم اجلاس سکھر میں منعقد ہوا جس میں تنظیم کی مضبوطی، مزدور اتحاد اور ادارہ جاتی اصلاحات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں عوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی صدر اختر حسین ایڈووکیٹ، پی ٹی یو ایف کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالغنی، […]مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو کا مہران لیبر فیڈریشن کے صوبائی آفس کا دورہ، مزدور رہنماؤں کی جانب سے خیرمقدم

ڈہرکی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو نے مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے ڈہرکی میں واقع صوبائی دفتر کا دورہ کیا، جہاں فیڈریشن کے مرکزی و مقامی عہدیداروں نے ان کا پرُتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر فیڈریشن کے مرکزی صدر میاں عبدالرحیم بھارو، مرکزی جنرل سیکرٹری راحب علی […]مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل ورکرز فیڈریشن کا پنجاب میں تمام زمروں کے محنت کشوں کی کی کم از کم اجرت میں اضافے کا مطالبہ

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ٹیکسٹائل، پاورلومز اینڈ گارمنٹ ورکرز فیڈریشن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو ارسال کردہ ایک درخواست میں صنعتی و کمرشل اداروں کے تمام زمروں کے محنت کشوں کی کم از کم اجرت میں یکساں اضافے اور ناجائز کٹوتیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری نیاز […]مزید پڑھیں

وطن دوست مزدور فیڈریشن کا پاور کمپنی کے ورکرز کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) فائونڈیشن پاور کمپنی لمیٹڈ ورکرز یونین ڈہرکی کے تحت مزدوروں کے حقوق اور جائز مطالبات کی منظوری کے لیے کمپنی کے مرکزی گیٹ کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ وطن دوست مزدور فیڈریشن پاکستان کے تعاون سے کیے گئے اس احتجاج کے دوران مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ […]مزید پڑھیں

کورنگی لیبر اسکوائر میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، فلیٹس کی خستہ حالی پر مزدور تنظیموں کا احتجاج، فنڈز کے آڈٹ کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی نیو لیبر اسکوائر سیکٹر 32-A میں فلیٹ کی چھت گرنے سے محنت کش گھرنے کی ایک خاتون کی ہلاکت اور بچے کے زخمی ہونے کے واقعے پر آل سندھ ورکرز فیڈریشن نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بورڈ کی کارکردگی اور مینٹیننس فنڈز پر […]مزید پڑھیں

دس بڑی فیڈریشنز کا ٹریڈ یونینز کنفیڈریشن آف پاکستان کے قیام کا فیصلہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کی دس بڑی مزدور فیڈریشنز اور ٹریڈ یونینز نے نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن  کے زیرِ اہتمام اجلاس میں ملک گیر سطح پر ٹریڈ یونینز کنفیڈریشن آف پاکستان قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اجلاس میں این ٹی یو ایف، پاکستان ورکرز فیڈریشن، ہوم بیسڈ وومن ورکرز فیڈریشن […]مزید پڑھیں

لاڑکانہ لیبر کالونی میں ترقیاتی منصوبے ادھورے، محنت کش رہائشیوں کا شدید احتجاج

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر لاڑکانہ میں پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن اور لیبر کالونی سوسائٹی نے لاڑکانہ کی لیبر کالونی کے رہائشیوں نے بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور ادھورے ترقیاتی کاموں کے خلاف اپنے بچوں سمیت سرخ پرچم اور پلے کارڈز اٹھا کر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا […]مزید پڑھیں

سپین کاریز کوئلہ کان سانحہ: پی سی ای ایم کا غیر جانبدارانہ تحقیقات اور آئی ایل او کنونشن کی توثیق کا مطالبہ

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین پی سی ای ایم کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور افکو انصاف محنت کش یونین کے رہنما غلام مرتضیٰ تنولی نے بلوچستان کے علاقے سپین کاریز میں کوئلے کی کان میں پیش آنے والے المناک سانحے پر گہرے دکھ […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کی مزدور رہنما ظہور عوان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں شرکت، خدمات پرخراجِ تحسین

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) ملی لیبر فیڈریشن  کراچی کے جنرل سیکرٹری لیاقت مداخیل نے جنرل ٹائر سی بی اے ورکرز یونین کے سابق جنرل سیکرٹری اور ممتاز مزدور رہنما ظہور عوان مرحوم کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی مزدور محاذِ عمل کے زیرِ اہتمام منعقدہ اس تعزیتی اجلاس میں کراچی […]مزید پڑھیں

پنجاب میں کم از کم اجرت کے نوٹیفکیشن میں تاخیر: مزدور اتفاق یونین کا وزیراعلیٰ مریم نواز سے فوری اقدام کا مطالبہ

منڈی بہاؤالدین ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) مزدور اتفاق یونین سی بی اے شاہ تاج شوگر ملز منڈی بہاؤالدین نے صوبہ پنجاب میں کم از کم اجرت کے گزٹ نوٹیفکیشن کے اجراء میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے یونین رہنماؤں […]مزید پڑھیں

ڈیتھ اور جہیز گرانٹس کی عدم ادائیگی پر این ایل ایف کا احتجاج

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) نیشنل لیبر فیڈریشن  کراچی نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی جانب سے مالی سال 2026-27 کے لیے 65 ارب روپے کا سرپلس بجٹ منظور کیے جانے کے باوجود مزدوروں کی فلاحی گرانٹس کی بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے این ایل ایف کراچی کے سینئر نائب صدر […]مزید پڑھیں

گلشنِ معمار لیبر اسکوائر میں بجلی کے کنکشنز کا مسئلہ، محنت کش ریہائشیوں میں تشویش

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں واقع لیبر اسکوائر کے رہائشی دس سال کے طویل انتظار کے بعد بھی بجلی کی سہولت سے مکمل طور پر محروم ہیں، جس کے باعث محنت کشوں میں شدید تشویش پھیلی ہوئی ہے محنت کش ریہاشیوں کے مطابق بجلی کے مرکزی میٹرز نصب […]مزید پڑھیں

گیپکو کی نجکاری: آڈٹ رپورٹ میں اثاثوں کی کم قیمت لگانے کا انکشاف، واپڈا سی بی اے یونین کا سخت احتجاج

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی گیپکو کی نجکاری کے عمل میں اربوں روپے کے قومی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے لاہور سے دوبارہ بلا مقابلہ […]مزید پڑھیں

دکی کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے کا المناک سانحہ: تین کان کن جاں بحق، پی یو ڈبلیو ایف کا شدید احتجاج

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے کے باعث پیش آنے والے المناک حادثے میں تین محنت کش عیسیٰ خان، سراج الدین اور شمس اللہ—قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے رہنماء چوہدری سعد محمد نے اس سانحے پر […]مزید پڑھیں

WhatsApp