July 31, 2026

ملی لیبر فیڈریشن کے بعد این ایل ایف کا بھی صوبائی وزیر محنت سعید غنی سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ

 ملی لیبر فیڈریشن کے بعد این ایل ایف کا بھی صوبائی وزیر محنت سعید غنی سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب دیسک) ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے بعد اب نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی نے بھی صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے

این ایل ایف کی جانب سے پبلک مہم میں شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا گیا ہے کہ مزدوروں کے بچوں کا خون کیا اتنا سستا ہے

تنظیم کی جانب سے صوبائی وزیر محنت سعید غنی کے خلاف باضابطہ مہم کا آغاز کرتے ہوئے ان کے فوری استعفے کا مطالبہ کیا گیا ہے

این ایل ایف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ محنت کشوں اور ان کے بچوں کے حقوق اور تحفظ میں ناکامی پر ذمہ داران کو اپنے عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں ہے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp