July 23, 2026

آل سندھ ورکرز فیڈریشن کا جنرل ٹائر یونین انتخابات میں جاوید اختر اور رفیق اعوان کی حمایت کا اعلان

 آل سندھ ورکرز فیڈریشن کا جنرل ٹائر یونین انتخابات میں جاوید اختر اور رفیق اعوان کی حمایت کا اعلان

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) آل سندھ ورکرز فیڈریشن نے جنرل ٹائر کے محنت کشوں کی بے لوث اور مخلصانہ خدمت کے اعتراف میں آئندہ یونین انتخابات میں جاوید اختر اور رفیق اعوان کے پینل کی مکمل اور بھرپور حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے

آل سندھ ورکرز فیڈریشن کے صدر واحد خان اور جنرل سیکرٹری عبدالستار نیازی نے مشترکہ اعلان میں جنرل ٹائر کے تمام محنت کشوں اور ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ 29 جولائی کو ہونے والے الیکشن میں صدارتی امیدوار جاوید اختر اور جنرل سیکرٹری کے امیدوار رفیق اعوان کی قیادت پر کامل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بھاری اکثریت سے کامياب بنائیں

رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ایک مضبوط، دیانتدار اور واقعی محنت کش دوست قیادت ہی مزدوروں کے حقوق کی بہترین ضامن بن سکتی ہے

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp