October 31, 2026

Tags :صنعت تجارت

لیبر نیوز صنعت تجارت

یومِ مئی مزدور ڈے پر ملک بھر میں تمام بینک بند رہیں گے

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی عالمی یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر میں تمام بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اس دن بینکوں کے دفاتر […]مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، صنعتکاروں کا شدید احتجاج

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر تقریباً 27 روپے کے غیر متوقع اضافے کو صنعتکاروں نے ملکی معیشت کے لیے تباہ کن قرار دے دیا ہے حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول 393.35 اور ڈیزل 380.19 روپے فی لیٹر کی بلند ترین […]مزید پڑھیں

عالمی ٹیکسٹائل نمائش میں پاکستانی مصنوعات توجہ کا مرکز

فرینکفرٹ( لیبرنیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقدہ بین الاقوامی نمائشوں ٹیک ٹیکسٹائل اور ٹیکس پراسیس 2026 میں پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹر نے عالمی خریداروں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی ہے۔ نمائش میں 54 ممالک کے 1700 سے زائد نمائش کنندگان شریک ہوئے، جہاں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) […]مزید پڑھیں

بھتہ خوری پر صنعتکاروں کی تشویش، آئی جی سندھ سے مداخلت کی اپیل

کراچی(لیبرنیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے صنعتکاروں نے شہر میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات اور خراب امن و امان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں صدر عبدالرحمان فدا اور […]مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدی سہولیات میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ

کراچی( لیبر نیوز کامرس ٹریڈ ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے موجودہ جغرافیائی و سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر ملک میں توانائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے بینکوں کو اہم اختیارات تفویض کر دیے ہیں نئی ہدایات کے تحت اب کمرشل بینک خام تیل، پٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی کی […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا پاک چین تجارتی تعلقات میں ویلیو ایڈیشن اور آئی ٹی تعاون پر زور

شنگھائی ( لیبر نیوز کامرس ایند ٹیرڈ ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے شنگھائی میں پاکستانی قونصل جنرل شہزاد احمد سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے اور سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ثاقب […]مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کے سی ای او کی تعیناتی پر لیبر یونین کے تحفظات

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان اسٹیل ملز کی لیبر یونین نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر  کی تعیناتی اور ادارے کی گرتی ہوئی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے سی بی اے تنظیم انصاف لیبر یونین کے چیئرمین محمد یاسین جہمور کی جانب سے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کو […]مزید پڑھیں

اپٹما کا درآمدی خام مال پر اسکریننگ چارجز میں کمی کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن  نے برآمدی صنعتوں کے لیے درآمد کیے جانے والے خام مال کے کنٹینرز پر اسکریننگ چارجز میں کمی کا مطالبہ کیا ہے کسٹمز حکام کو لکھے گئے خط میں اپٹما کے سیکریٹری جنرل رضا باقر نے برآمدی کنٹینرز پر چارجز […]مزید پڑھیں

نمک کی برآمدات میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے کسٹمز اور صنعتی نمائندوں میں اتفاق

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان سے نمک کی برآمدات کو عالمی مارکیٹ میں بہتر بنانے اور پیکنگ کی خرابی جیسے دیرینہ مسائل حل کرنے کے لیے کسٹمز حکام اور سالٹ ایکسپورٹرز نے ٹھوس اقدامات پر اتفاق کیا ہے سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین اسماعیل ستار کی قیادت میں وفد نے کلکٹر […]مزید پڑھیں

پاک یورپی یونین بزنس فورم کی تیاریاں، وزیر تجارت کی یورپی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور یورپی یونین کے سفیر ریمونڈس کاروبلس کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں 28 اور 29 اپریل 2026 کو اسلام آباد میں ہونے والے پاکستان یورپی یونین بزنس فورم کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی اس فورم میں […]مزید پڑھیں

یورپی یونین پاکستان بزنس فورم کی پہلی بار میزبانی، سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان رواں ماہ کی 28 اور 29 تاریخ کو پہلی بار ‘یورپی یونین-پاکستان بزنس فورم کی میزبانی کرے گا جسے دونوں خطوں کے درمیان تجارتی تعلقات کو سرمایہ کاری میں بدلنے کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ فورم یورپی یونین […]مزید پڑھیں

پاکستان کی سی فوڈ صنعت کے لیے بڑی کامیابی، روس کو مچھلی برآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے ماہی گیری کے شعبے میں تاریخی پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان کی 16 کمپنیوں کو پہلی بار روس کو مچھلی اور سی فوڈ برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ اس اقدام سے […]مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے سعودی عرب کا 8 ارب ڈالر کے مالی پیکیج کا خیرمقدم

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے صدر عاطف اکرام شیخ نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کی نئی ڈپازٹ سہولت اور 5 ارب ڈالر کے موجودہ ڈپازٹ میں تین سالہ توسیع کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے انہوں نے […]مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے بعد پہلا کنٹینر جہاز لنگر انداز، بحری تجارت بحال

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان کی بحری تجارت کے لیے ایک حوصلہ کن پیش رفت میں این ایل سی کے زیرِ انتظام بحری جہاز ایم وی سیلین کامیابی سے کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ آبنائے ہرمز میں حالیہ تعطل اور کشیدگی کے بعد یہ پاکستان پہنچنے والا پہلا […]مزید پڑھیں

ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی ایف پی سی سی آئی کا خیرمقدم

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریکے صدر عاطف اکرام شیخ نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 134.81 روپے فی لیٹر کی بڑی کمی کا خیرمقدم کیا ہے انہوں نے اس فیصلے کو صنعت، زراعت اور عوام کے لیے بڑی راحت قرار دیتے ہوئے […]مزید پڑھیں

WhatsApp