October 31, 2026

Tags :صنعت تجارت

لیبر نیوز صنعت تجارت

پاکستانی محنت کشوں کے لیے آئی ٹی اور ٹیکسٹائل شعبوں میں روزگار کے نئے مواقع

پیرس( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )    فرانس کے دارالحکومت میں منعقدہ پاکستان فرانس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم میں 70 سے زائد پاکستانی اور فرانسیسی کمپنیوں نے شرکت کی جہاں پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے ابھرتی ہوئی منزل قرار دیا گیا سفیرِ پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ نے فورم کا افتتاح کرتے ہوئے آئی […]مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کام نے ٹیلی نار اور پی ٹی سی ایل کے انضمام کی منظوری دے دی

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )   پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیلی نار پاکستان کو پی ٹی سی ایل کی ذیلی کمپنی میں ضم کرنے کے لیے باضابطہ طور پر این او سی  جاری کر دیا ہے اس منظوری کے بعد پی ٹی سی ایل کو لائسنس کی منتقلی کی اجازت بھی مل […]مزید پڑھیں

کراچی کے تاجروں کو 2 ارب روپے کا نقصان، انفراسٹرکچر پر سوالات

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  آل سٹی تاجر اتحاد کے سرپرستِ اعلیٰ شرجیل گوپلانی نے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں چھوٹے تاجروں کے 2 ارب روپے ڈوبنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔  انہوں نے بتایا کہ اولڈ سٹی ایریا، پیپر مارکیٹ اور ملیر سمیت کئی تجارتی مراکز میں دکانوں اور […]مزید پڑھیں

نوجوان محنت کش اب خود مختار بینک اکاؤنٹس کھول سکیں گے

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے 26 ملین نوجوانوں، بالخصوص نوجوان محنت کشوں کو مالی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ایک انقلابی فریم ورک کا آغاز کر دیا ہے۔ نئے قانون کے تحت 13 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان اب والدین پر انحصار […]مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سے گیس اور تیل کی پیداوار میں بڑا اضافہ، ماڑی انرجیز کی بڑی کامیابی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)   پاکستان میں توانائی کے بحران کے خاتمے کی جانب ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ماڑی انرجیزنے خیبر پختونخوا کے وزیرستان بلاک میں واقع شیوا فیلڈ سے تیل و گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافے کا اعلان کیا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے […]مزید پڑھیں

پاکستانی آٹو کمپنی کا چینی گروپ سے اشتراک،محنت کشوں کے لیئے روزگار کے نئے مواقع

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  پاکستان کے ایک معروف سیمنٹ گروپ کی ذیلی آٹو کمپنی نے چین کی صفِ اول کی آٹو کمپنی کے ساتھ اشتراکی معاہدہ طے کر لیا ہے، معاہدے سے محنت کشوں کے لیئے نئے موقع پیدا ہونگے  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے خط کے مطابق اس چینی […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم پر توانائی کے شعبے کے لیے اہم جہازوں کی آمد، ڈاک لیبر کے محنت کشوں میں خوشی کی لہر

کراچی ( لیبر نیوز کامرس ایند ٹریڈ ڈیسک )  پورٹ قاسم پر تجارتی سرگرمیوں میں تیزی برقرار ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی افریقہ سے ایک اور بڑا کوئلہ بردار جہاز ایم وی امینہ جہاں پاکستان پہنچ گیا ہے پورٹ ذرائع کے مطابق یہ جہاز 50 ہزار 184 میٹرک ٹن کوئلہ لے کر […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا ایران کے ساتھ تجارتی روابط بڑھانے اور سستے خام مال کی درآمد پر زور

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگون نے صنعتی ترقی کے لیے ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت کی جانب سے ایران اور وسطی ایشیائی ریاستوں کو برآمدات […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم پر تجارتی تیزی، سعودی عرب سے تیل اور جنوبی افریقہ سے کوئلے کی آمد

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  پورٹ قاسم پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 10 بحری جہازوں کی ہینڈلنگ کی گئی جبکہ مزید نئے جہازوں کی آمد سے تجارتی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔  پورٹ قاسم حکام کے مطابق سعودی عرب سے خام تیل بردار جہاز ایم ٹی پینٹوزالی 38 […]مزید پڑھیں

گل احمد ٹیکسٹائل ملز نے محمد ذکی بشیر کو نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  پاکستان کی ٹیکسٹائل کمپنی گل احمد ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈنے محمد ذکی بشیر کو اپنا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسرمقرر کر دیا ہے کمپنی کی جانب سے بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس کے مطابق، بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ان کا تقرر یکم اپریل 2026 سے […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم پر کارگو ہینڈلنگ کے نئے ریکارڈ، ایکسپورٹ میں 1600 فیصد اضافہ

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک)  مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں پاکستان کے بحری شعبے نے غیر معمولی ترقی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پورٹ قاسم اتھارٹی  کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق بندرگاہ پر یومیہ کارگو ہینڈلنگ میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 300 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا […]مزید پڑھیں

اینگرو ہولڈنگز کا 45 ملین حصص واپس خریدنے کا اعلان، مارکیٹ میں ہلچل

کراچی( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان کے بڑے صنعتی گروپ اینگرو ہولڈنگز لمیٹڈ نے اپنے 4 کروڑ 50 لاکھ عام حصص واپس خریدنے  کا اعلان کیا ہے جو کمپنی کے مجموعی حصص کا تقریباً 3.73 فیصد بنتے ہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دیے گئے نوٹس کے مطابق یہ خریداری 7 مئی سے 25 اکتوبر […]مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  مشرقِ وسطیٰ میں طویل جنگ کے خدشات اور علاقائی غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج پیر کو شدید مندی کی زد میں رہی۔  کاروبار کے آغاز پر ہی کے ایس ای 100 انڈیکس 1500 سے زائد پوائنٹس گر گیا، جس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد […]مزید پڑھیں

کے پی ٹی چیئرمین کا بندرگاہ کا دورہ: کارگو آپریشنز اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

کراچی ( جے ایچ خان ، کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین نے بندرگاہ کے مختلف حصوں کا تفصیلی دورہ کیا اور وہاں جاری بڑے پیمانے کے کارگو آپریشنز کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے درآمدی و برآمدی سرگرمیوں کی رفتار کو مزید تیز کرنے اور بندرگاہ کی استعداد کار […]مزید پڑھیں

جی ایس پی پلس کی منسوخی ملکی معیشت کے لیے تباہ کن ہوگئی، ایف پی سی سی آئی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  وفاقی چیمبر آف کامرس نے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کو ملکی برآمدات کے لیے ‘لائف لائن’ قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف کسی بھی منفی پراپیگنڈے کو ناکام بنانے کا عزم کیا ہے  فیڈریشن ہاؤس میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں سینئر نائب صدر […]مزید پڑھیں

WhatsApp