November 1, 2026

Tags :صنعت تجارت

لیبر نیوز صنعت تجارت

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت

گھوٹکی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) ماڑی انرجی لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں تیل اور گیس کے نئے اور وسیع ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔ کمپنی کے اعلامیے کے مطابق، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس […]مزید پڑھیں

تنزانیہ سے ایل پی جی بردار ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان میں ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے تنزانیہ سے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) بردار ایک اور بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہےحالیہ چند ہفتوں میں تنزانیہ سے یہ دوسرا بڑا کارگو ہے جو پاکستان […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم پر برآمد کنندگان کے لیے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن سینٹر کا قیام

  کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) حکومتِ پاکستان نے ملک کی برآمدات میں اضافے اور تاجروں کو درپیش انتظامی دشواریاں کم کرنے کے لیے پورٹ قاسم پر ایک جدید ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن سینٹر قائم کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس مرکز کا مقصد برآمدی سامان کی کلیئرنس، دستاویزات کی تیاری اور کسٹمز […]مزید پڑھیں

تیل کی بڑھتی قیمتیں: پاکستان میں پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کے رجحان میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں صارفین کی بڑی تعداد روایتی ایندھن والی گاڑیوں کے بجائے پلگ ان ہائبرڈ’ گاڑیوں کی طرف راغب ہو رہی ہے توانائی کے بحران اور مہنگے پیٹرول نے متوسط اور اعلیٰ طبقے […]مزید پڑھیں

خلیجی بحران کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی اور انڈیکس میں بڑی گراوٹ

کراچی ( لیبر نیوز صنعت، تجارت ڈیسک ) خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور توانائی کی تنصیبات پر حملوں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی زد میں آگئی ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے […]مزید پڑھیں

عالمی تجارت کو شفاف اور محفوظ بنانے کے لیے اہم فیصلہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے عالمی تجارت کو شفاف، محفوظ اور موثر بنانے کے ساتھ ساتھ اس میں ہونے والی بے ضابطگیوں کو روکنے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے اس اقدام کا مقصد تجارتی عمل میں انسانی مداخلت کو کم کرنا اور ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے […]مزید پڑھیں

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعت اور کان کنی کو ترجیح دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( سردار سلیم الیاس، نمائندہ لیبر نیوز ) پاک چین اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں اب توجہ بنیادی ڈھانچے سے ہٹ کر صنعتی ترقی، زراعت اور کان کنی کے شعبوں پر مرکوز کی جائے گی۔ حکومتِ پاکستان نے سی پیک 2.0 کے تحت ان شعبوں کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے […]مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل مل کی زمین پر ایکسپورٹ پراسیسنگ زون بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( چوہدری بشیر، بیورو چیف  ) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیرِ صدارت کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز  کی فاضل زمین پر ایک نیا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہےاس منصوبے کا مقصد ملک میں صنعتی سرگرمیوں کو […]مزید پڑھیں

پورٹ قاسم کی اسٹیوڈورنگ چارجز میں کمی کے لیے اوپن بولی کا فیصلہ

کراچی ( کامرس اینڈ ٹرید ڈیسک ) پورٹ قاسم اتھارٹی نے بندرگاہ پر موجود اجارہ داری ختم کرنے اور سامان کی ہینڈلنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات کو کم کرنے کے لیے اسٹیوڈورنگ کمپنیوں کے لیے اوپن بڈنگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔  یہ فیصلہ ایک اعلیٰ سطح کے بین الوزارتی اجلاس میں کیا گیا، […]مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے صنعت کو مفلوج کر دیا

اسلام آباد ( اسامہ قذافی، نمائندہ لیبر نیوز ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان  نے اپنی تازہ ترین آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2015 کے بعد بجلی کی پیداواری صلاحیت میں ہونے والا 81 فیصد اضافہ ملکی معیشت کے لیے فائدہ مند ثابت ہونے کے بجائے بوجھ بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جہاں […]مزید پڑھیں

پاکستان میں بجلی کی پیداوار میں 11 فیصد اضافہ، کوئلہ توانائی کا سب سے بڑا ذریعہ بن گیا

 کراچی( جے ایچ خان، نمائندہ لیبر نیوز ) فروری 2026 کے دوران پاکستان میں بجلی کی مجموعی پیداوار 7,696 گیگا واٹ آور تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ ہے۔ معروف بروکریج ہاؤس عارف حبیب لمیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق، پیداوار میں اس اضافے کی بنیادی […]مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان کی عالمی تجارت اور بحری راستوں کو درپیش خطرات

کراچی ( جے ایچ خان ، لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے صدر عاطف اکرام شیخ نے خبردار کیا ہے کہ خلیج میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی کشیدگی پاکستان کی برآمدی مسابقت اور معیشت کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے نشاندہی […]مزید پڑھیں

شہریار چشتی کے الیکٹرک کمپنی کے نئے چیئرمین مقرر، انتظامی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے معروف سرمایہ کار شہریار ارشد چشتی کو مارک اسکیلٹن کی عدم موجودگی میں کمپنی کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق شہریار چشتی کی […]مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں کشیدگی: پاکستانی آئل ٹینکر خطرے کے زون سے باہر

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا خام تیل سے لدا بحری جہاز کراچی آبنائے ہرمز کو کامیابی سے عبور کرنے کے بعد اب پاکستان کی جانب رواں دواں ہے ایفرامیکس کلاس کا یہ جہاز جو متحدہ عرب امارات سے تیل لوڈ کر کے نکلا تھا، پیر کی صبح عمان […]مزید پڑھیں

فضائی کارگو پر نئے چارجز کا نفاذ : ایف پی سی سی آئی کا حکومتی مداخلت کا مطالبہ

کراچی ( کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان میں فضائی کارگو ہینڈلنگ کے بڑے ادارے جیریز ڈیناٹا کی جانب سے برآمدی کارگو پر فی کلو گرام 50 روپے کے اضافی ایڈہاک چارجز عائد کرنے کے فیصلے نے برآمدی شعبے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے  ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر […]مزید پڑھیں

WhatsApp