September 7, 2026

Tags :صنعت تجارت

لیبر نیوز صنعت تجارت

ٹیکسٹائل فیکٹریوں میں مزدور استحصال حد سے بڑھ گیا، این ٹی یو ایف

کراچی ( نمائدہ ، جنید خان ) قومی محنت اتحاد (این ٹی یو ایف) کے مرکزی دفتر میں ٹیکسٹائل و ملبوسات فیکٹریوں کے محنت کش نمائندوں کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری جنرل ناصر منصور نے کہا کہ مزدور حقوق کی خلاف ورزیاں خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیں اور متعدد فیکٹریاں عملی طور پر […]مزید پڑھیں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ تاجربرادری کے حق میں کھڑی ہے، رہنما محمد سرور چوہدری

لاہور  (عامر سہیل سے ) مرکزی مسلم لیگ شعبہ صنعت و تجارت کے چئیرمین محمد سرور چوہدری نے لاہور چیمبر آف کامرس کے سالانہ انتخابات 2024-2025 میں پیاف گروپ کی جیت پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں پیاف پائنیز گروپ کے امیدواران کی جیت کا […]مزید پڑھیں

کراچی چیمبر کے انتخابات میں بزنس مین گروپ کا کلین سویپ

کراچی ( جنید خان سے ) کراچی چیمبر آف کامرس کے انتخابات سال 2024-26 میں بزنس مین گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے جس میں بی ایم جی کے تمام 30 امیدواروں نے 92,954 ووٹ حاصل کیے، بزنس مین الائنس کے امیدواروں نے 21,613 ووٹ حاصل کیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے […]مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رواں برس بیرونی خریداری اور بہتر معاشی اشاروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رجحان مثبت کیا ہے۔ بلوم برگ کے مطابق بیرونی فنڈ نے رواں سال 8.7 کروڑ ڈالر مالیت کے شیئرز خریدے ہیں جو کہ ایک مثبت اشارہ ہے۔ کراچی ( جنید خان سے ) امریکی معاشی جریدے بلوم […]مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا تاجروں کے لیئے جدید سبزی منڈی بنانے کا فیصلہ

لاہور ( مدثر خان سے ) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ماڈرن ویجیٹبل و فروٹ مارکیٹ کو ایشیاء کی بہترین منڈی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے مارکیٹ کو جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ہے راوی اربن ڈویلپمنٹ اور ایگرکلچر مارکیٹنگ اتھارٹی کے اشتراک سے سنزی فروٹ مارکیٹ کیلئے کام شروع کیا جائے گا پاکستان […]مزید پڑھیں

WhatsApp