April 17, 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رواں برس بیرونی خریداری اور بہتر معاشی اشاروں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رجحان مثبت کیا ہے۔

بلوم برگ کے مطابق بیرونی فنڈ نے رواں سال 8.7 کروڑ ڈالر مالیت کے شیئرز خریدے ہیں جو کہ ایک مثبت اشارہ ہے۔

کراچی ( جنید خان سے ) امریکی معاشی جریدے بلوم برگ نے 2024 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دے دیا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے اقتصادی اور معاشی اشارے کافی مثبت رہے۔

image_printخبریں پرنٹ کریں
0 Shares

مزید خبریں

WhatsApp