October 31, 2026

Tags :صنعت تجارت

لیبر نیوز صنعت تجارت

کراچی و فیصل آباد چیمبرز کا اتحاد: معاشی بحران کے خلاف مشترکہ آواز بلند کرنے پر اتفاق

کراچی ( حسن خان، لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  ملک کے دو بڑے صنعتی شہروں، کراچی اور فیصل آباد کی تاجر برادری نے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصل آباد چیمبر کے وفد نے صدر فاروق یوسف شیخ کی قیادت میں کراچی چیمبر […]مزید پڑھیں

پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا آغاز: کراچی سے پہلی کھیپ ازبکستان روانہ

کراچی ( حسن خان، ہیڈ لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان نے علاقائی تجارتی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے باضابطہ طور پر پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا افتتاح کر دیا ہے اس نئے تجارتی راستے کے ذریعے اتوار کے روز کراچی سے منجمد گوشت کی پہلی برآمدی کھیپ تاشقند، ازبکستان کے لیے […]مزید پڑھیں

اسلام آباد چیمبر کا  کاروباری اوقات میں یکسانیت کا مطالبہ

اسلام آباد( اسامہ قذافی ، نمائندہ لیبر نیوز ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقاتِ کار کو حکومتِ سندھ کی حالیہ پالیسی کے مطابق کیا جائے۔  چیمبر کے صدر سردار طاہر محمود نے ایک بیان میں تجویز دی […]مزید پڑھیں

سمیڈا کا چھوٹی صنعتوں کی بھرپور حوصلہ افزائی

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیڈا نے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ ‘میڈ ان گوجرانوالہ’ نمائش 2026 میں خواتین اور مائیکرو انٹرپرائزز کی شرکت کو یقینی بنایا ہے سی ای او سمیڈا نادیہ جہانگیر سیٹھ نے اس موقع پر کہا کہ اتھارٹی کا مقصد خواتین کی […]مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کے لیے نئی امید

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ سفارتی رابطوں نے طویل عرصے سے تعطل کا شکار پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کے لیے نئی امید پیدا کر دی ہے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس کے بزنس مین پینل نے اس پیش رفت کا […]مزید پڑھیں

صنعتکاروں کیلئے ون ونڈو فیسیلٹی مہیا کرنے کا اعلان

کراچی ( حسن خان، ہیڈ لیبرنیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے صنعتکاروں کو سندھ بالخصوص کراچی کے صنعتی علاقوں میں انفراسٹرکچر کے ساتھ وَن وِنڈو آپریشن کے تحت سہولیات فراہم کریں گے، جس سے برآمدات اور درآمدات کی لاگت کم ہو گی […]مزید پڑھیں

میڈ ان گوجرانولہ ایکسپو 2026 کا افتتاح، نمائش میں 65 صنعتئوں کی شرکت

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ  ویب ڈیسک ) کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈ ان گوجرانولہ ایکسپو 2026 کا افتتاح ہوگیا، نمائئش میں پنجاب کے صنعتی شہر گوجرانولہ کی 65 سے ذائد صنعتی نمائندے شرکت کر رہے ہیں ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش میں گوجرانولہ چیمبر آف کامرس کے صدر علی ہمایوں نے کہا کہ […]مزید پڑھیں

پیٹرولیم بحران سے معیشت سنگین خطرے میں ہے، حیدرآباد چیمبر کامرس

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد سلیم میمن نے خبردار کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی درآمدات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے ملکی معیشت کو انتہائی نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ اگر […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کی جانب بڑا قدم، شیئر ہولڈرز نے حصص کی فروخت کی منظوری دے دی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے عمل میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے شیئر ہولڈرز نے خلافِ معمول منعقدہ سالانہ اجلاس میں قومی ایئرلائن کے 75 فیصد فروخت شدہ حصص کی ڈیل کی باقاعدہ منظوری دے دی […]مزید پڑھیں

ایس ای سی پی کی ماحول دوست سرمایہ کاری کے لیے ای ایس جی میوچل فنڈز کی تجویز

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان  نے ملک میں ماحول دوست اور شفاف سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ای ایس جی میوچل فنڈز کا تصوراتی پیپر عوامی مشاورت کے لیے جاری کر دیا ہے اس نئی تجویز کے تحت، ای ایس جی فنڈز کے لیے لازم ہوگا […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا انتباہ: مہنگا ڈیزل برآمدی صنعتوں کی بقا کے لیے خطرہ قرار

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے حکومت سے برآمدی شعبوں کے لیے فوری سیفٹی نیٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ عالمی منڈی میں پاکستان کی […]مزید پڑھیں

ایس ای سی پی کا چھوٹی صنعتوں کے لیے رسک شیئرنگ ماڈل متعارف

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں اسلامی مالیاتی نظام کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے اسلامک فنانس کمپنیوں کے لیے شریعہ کمپلائنٹ رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف کرا دی ہے۔  چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر سدھو کا […]مزید پڑھیں

جنگی سرچارجز نہیں لیے جائیں گے وفاقی وزیر کی صنعتکاروں کو یقین دہانی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو درپیش مسائل، بالخصوص اضافی چارجز کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔  اجلاس میں چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد […]مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، سرمایہ کاروں کے 161 ارب ڈوب گئے

کراچی ( حسن خان ، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتہ شدید اتار چڑھاؤ کا شکار رہا جہاں مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال اور بڑھتی ہوئی افراطِ زر کے باعث سرمایہ کاروں نے محتاط رویہ اپنائے رکھا کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 1309 پوائنٹس کی کمی کے […]مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں سہولت اکاؤنٹ کی حد 30 لاکھ مقرر

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج  نے چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے سہولت اکاؤنٹ میں بڑی اصلاحات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نئی ترامیم کے تحت اب سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی گئی ہے ایس ای سی پی کی […]مزید پڑھیں

WhatsApp