October 31, 2026

Tags :صنعت تجارت

لیبر نیوز صنعت تجارت

کپاس کی ملکی پیداوار میں کمی، پاکستان کو 72 لاکھ گانٹھیں درآمد کرنا پڑیں گی

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  کاٹن سیزن 2026-27 میں مقامی ٹیکسٹائل ملوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پاکستان کو تقریباً 72 لاکھ گانٹھیں روئی درآمد کرنی پڑے گی۔ کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے امریکی محکمہ زراعت  کی تازہ ترین رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ […]مزید پڑھیں

پیٹرولیم لیوی نے صنعتیں تباہ کر دیں، صنعتکاروں کی دہائی

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) کراچی کے صنعتی علاقوں کے رہنماؤں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ بھاری اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پیٹرولیم ترقیاتی لیوی  کے معاملے پر آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرے۔  نارتھ کراچی ایسوسی […]مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبے پر پیش رفت کے لیے حکومتِ پاکستان اور بیرک گولڈ کا پختہ عزم

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور کان کنی کی عالمی کمپنی بیرک گولڈ کے چیئرمین جان ایل تھورنٹن کے درمیان ہونے والی ایک اہم ملاقات میں ریکوڈک منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔  پٹرولیم ڈویژن کے مطابق […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کے صدر کا ایشیا پیسیفک ریجن کے ویبنار سے خطاب

اسلام آباد (  لیبر نیوز کارمرس ایند ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کنفیڈریشن آف ایشیا پیسیفک چیمبرز کے ایک اعلیٰ سطح ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو خطے کا اہم تجارتی مرکز قرار دیا ہے اس سیشن میں ایشیا پیسیفک خطے کے […]مزید پڑھیں

چینی تجارتی وفد کا دورہ ایف پی سی سی آئی؛ متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

لاہور( لیبرنیوز کارمرس ایند ٹرید ڈیسک )  چین کے 30 رکنی اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد نے رواں ہفتے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس کا دورہ کیا،  جہاں پاکستانی کاروباری برادری کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]مزید پڑھیں

فیصل آباد میں دو ارب روپے کی لاگت سے ایکسپو سینٹر بنانے کا فیصلہ

لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں صنعت و تجارت کے فروغ کے لیے انڈسٹریل ایریا ‘فیڈمک میں 50 ایکڑ اراضی پر جدید ایکسپو سینٹر تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  تقریباً دو ارب روپے کی لاگت سے بننے والے اس سینٹر میں مقامی صنعتکار اپنی مصنوعات […]مزید پڑھیں

بحری صورتحال کے باعث جہازوں کا رخ گوادر کی جانب، پہلا بڑا کارگو جہاز لنگر انداز

کوئٹہ ( لیبرنیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز ایم وی شو لونگ گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے 16 ہزار میٹرک ٹن سے زائد کارگو لے کر آنے والے اس جہاز کو خطے […]مزید پڑھیں

میرا برانڈ پاکستان ایکسپو کے چھٹے ایڈیشن کا اعلان، جنوری 2027 میں انعقاد

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم  نے میرا برانڈ پاکستان ایکسپو کے چھٹے ایڈیشن کو 22 سے 24 جنوری 2027 تک کراچی میں منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے کراچی آرٹس کونسل میں منعقدہ تقریب کے دوران پی آئی بی ایف کے صدر سہیل عزیز نے بتایا کہ عوامی […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل آخری مراحل میں انتظامی کنٹرول 25 مئی تک منتقل ہونے کی توقع

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی مکمل نجکاری کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ عارف حبیب کارپوریشن کی سربراہی میں قائم کنسورشیم نے پی آئی اے کے بقیہ 25 فیصد حصص حاصل کرنے کے ارادے سے نجکاری کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے پاکستان اسٹاک […]مزید پڑھیں

اوپیک سے علیحدگی کے بعد ایڈنوک کا 55 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ابوظہبی ( لیبر نیوز کامرس ایند ٹریڈ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی سرکاری تیل کمپنی ایڈنوک نے اگلے دو برسوں میں نئے منصوبوں پر 55 ارب ڈالر خرچ کرنے کا بڑا اعلان کیا ہے یہ پیش رفت یو اے ای کی جانب سے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم ‘اوپیک’ سے باقاعدہ علیحدگی […]مزید پڑھیں

گندم کی ترسیل پر پابندی؛ خیبر پختونخوا کے آٹا مل مالکان کا ہڑتال کا انتباہ

پشاور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے پنجاب سے گندم کی ترسیل پر عائد پابندی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے احتجاجی تحریک کی دھمکی دے دی ہے۔  چیئرمین نعیم بٹ کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کہا گیا کہ پنجاب اور سندھ میں فصل […]مزید پڑھیں

نیشنل ٹیرف کمیشن کا مقامی صنعت کو غیر منصفانہ عالمی مسابقت سے بچانے کا عزم

لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) نیشنل ٹیرف کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر جواد اویس آغا نے لاہور چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن تاجر برادری کے لیے مکمل طور پر اوپن ہے اور مقامی صنعت کے تحفظ کے لیے ہر کیس کا فیصلہ میرٹ پر فوری کیا […]مزید پڑھیں

صنعتکاروں کا اسٹوریج اور ڈیمریج چارجز میں ریلیف کا خیرمقدم

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) برآمدی صنعت کے لیے بندرگاہی چارجز میں بڑے ریلیف کا اعلان ہونے پر صنعتکاروں نے خیرمقدم کیا ہے بزنس مین گروپ کے چیئرمین زبیر موتی والا اور کراچی چیمبر کے صدر ریحان حنیف نے برآمدی صنعت کو اسٹوریج اور ڈیمریج چارجز میں ریلیف فراہم کرنے پر […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کی مکمل نجکاری ، فوجی فرٹیلائزر بطور شیئر ہولڈر شامل

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے حصول کے لیے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ کے نام سے ایک خصوصی ادارہ قائم کر لیا ہے، جس میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی بطور شیئر ہولڈر شامل ہو گئی ہے۔ اب یہ ادارہ قومی ایئرلائن کے 100 فیصد […]مزید پڑھیں

یومِ مزدور؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج  نے یکم مئی بروز جمعہ عالمی یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے  اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیے کے مطابق اس دن مارکیٹ میں کسی قسم کا کاروبار نہیں ہوگا اور تمام تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں […]مزید پڑھیں

WhatsApp