October 31, 2026

Tags :صنعت تجارت

لیبر نیوز صنعت تجارت

برآمد کنندگان کے لیے فائنل ٹیکس ریجیم فوری بحال کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے آئندہ وفاقی بجٹ کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے حکومت سے گڈز ایکسپورٹرز کے لیے فائنل ٹیکس ریجیم  فوری بحال کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس […]مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیا کا پانچ سال میں دوطرفہ تجارت کا حجم دگنا کرنے پر اتفاق

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان اور کینیا نے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے آئندہ پانچ برسوں میں باہمی تجارت کا حجم دگنا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس اہم ہدف کی منظوری اسلام آباد میں منعقدہ ‘پاکستان-کینیا جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کے دوسرے اعلیٰ سطح کے اجلاس […]مزید پڑھیں

کراچی سائٹ صنعتی ایریا میں بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد طحہٰ نے سائٹ صنعتی ایریا میں بجلی چوری اور غیر قانونی کنڈوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا عندیہ دیتے ہوئے صنعتی فیڈرز کی اپ گریڈیشن سمیت صنعتکاروں کے دیرینہ مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے وہ سینئر […]مزید پڑھیں

بجلی کا نیا 10 سالہ پلان تنازع کا شکار ایف پی سی سی آئی نے آئی ایس پی 2025-35 مسترد کر دیا

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے حکومت کے 10 سالہ انٹیگریٹڈ سسٹم پلان آئی ایس پی 2025-35 کو یکسر مسترد کرتے ہوئے نیپرا میں تحریری تحفظات جمع کرا دیے ہیں بزنس کمیونٹی کا مؤقف ہے کہ یہ منصوبہ بجلی کے ٹیرف میں ہولناک […]مزید پڑھیں

صنعتکاروں کا کاروباری اوقات کار میں یکم جون کے بعد بھی توسیع کا مطالبہ

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں ریٹیل کا مستقبل کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد ہوا، جس میں ای کامرس کی توسیع، ڈیجیٹل ادائیگیوں اور روایتی کاروبار کو جدید انفرااسٹرکچر سے جوڑنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا […]مزید پڑھیں

کارانداز سے چھوٹے صنعتکاروں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں سے منسلک کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کارانداز پاکستان نے اپنے راست مرچنٹس آن بورڈنگ پروگرام کے تحت معروف فن ٹیک کمپنی ٹیپ سِس کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری قائم کی ہے جس کا مقصد ملک بھر میں 10 ہزار مائیکرو اور چھوٹے صنعتکاروں میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینا ہے اس تعاون […]مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں فروٹ جوس انڈسٹری کو ٹیکس ریلیف دینے پر غور

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  حکومتِ پاکستان آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 میں فروٹ جوس انڈسٹری کے لیے ایک نئی قابلِ عمل تجارتی پالیسی پر غور کر رہی ہے  جس کے تحت اضافی سوکروز یا سفید چینی کے بغیر تیار ہونے والے نئے جوسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  صفر یا انتہائی کم […]مزید پڑھیں

پاکستان کی قازقستان کو گوادر فری زونز اور بندرگاہوں میں مشترکہ سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے قازقستان کے سرمایہ کاروں کو پاکستان کی بندرگاہوں اور بالخصوص گوادر کے فری زونز میں مشترکہ سرمایہ کاری کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔  اسلام آباد میں قازقستان کے 11 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد سے ملاقات […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کے پہلے مرحلے کے لیے اہم ریگولیٹری اور مالیاتی اقدامات کی منظوری

اسلام آباد( لیبر نیوز کارمرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز  کی نجکاری کے پہلے مرحلے فرسٹ کلوزنگ کے نفاذ کے لیے تمام ضروری قانونی اور مالیاتی اقدامات کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ وزارتِ نجکاری کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بورڈ کے 252 ویں اجلاس کی […]مزید پڑھیں

بلوچستان میں تجارت کے فروغ کے لیے لسبیلہ چیمبر میں ٹڈاپ ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

حب( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بلوچستان میں صنعتی و تجارتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور پاکستان ہارٹی کلچر ڈیولپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ کمپنی کے اعلیٰ حکام نے لسبیلہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اہم دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد جنوبی بلوچستان کے برآمد کنندگان کی معاونت […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی نے بجٹ تجاویز پیش کر دیں، ٹیکس ریلیف کا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے مالی سال 2026-27 کے لیے اپنی بجٹ تجاویز وفاقی حکومت کو پیش کر دی ہیں۔ تجاویز میں برآمد کنندگان کے لیے فائنل ٹیکس ریژیم  کی بحالی اور آئی ٹی برآمدات پر 0.25 فیصد رعایتی ٹیکس کی مدت […]مزید پڑھیں

پاکستان کوریا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل سینٹر کا سنگِ بنیاد، برآمدات میں اضافے کی امید

فیصل آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  کوریا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی  اور نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی نے مشترکہ طور پر پاکستان کوریا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل سینٹر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے  جس سے ملک میں اعلیٰ مالیت کے ٹیکسٹائل شعبے میں جدت کی راہ ہموار ہوگی۔ یہ منصوبہ جنوبی کوریا کی سرکاری ترقیاتی امداد  کے تحت […]مزید پڑھیں

پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس بل واپس لینے کا مطالبہ، اپٹما کا مریم نواز کو خط،

لاہور( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن  نے پنجاب حکومت سے ‘پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (ترمیمی) بل 2026’ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کو لکھے گئے خط میں اپٹما کے چیئرمین کامران ارشد نے 6 مئی کو منظور ہونے […]مزید پڑھیں

کراچی چیمبر نے کے الیکڑک کے ایڈجسٹمنٹ  دعووں کی مخالفت کر دی

کراچی( لیبرنیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  میں کے-الیکٹرک کی جانب سے دائر کردہ 59 ارب روپے کے اینڈ آف ٹرم ایڈجسٹمنٹ  دعووں کی مکمل مخالفت کر دی ہے۔ کے-الیکٹرک نے مالی سال 2017 سے 2023 کے ٹیرف کے تحت 43.6 ارب روپے […]مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل کی 23 ویں فیئر ایشیا 2026 کا اختتام، صنعتی وفود کی بھرپور شرکت

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  پاکستان کے معاشی مرکز کراچی میں 23 واں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل  اور ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے اشتراک سے منعقدہ یہ نمائش عالمی صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے […]مزید پڑھیں

WhatsApp