اقوامِ متحدہ سے تارکینِ وطن محنت کشوں کے لیے یونین سازی کے حقوق تسلیم کرنے کا مطالبہ
یومِ مزدور؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے یکم مئی بروز جمعہ عالمی یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے
اسٹاک ایکسچینج کے اعلامیے کے مطابق اس دن مارکیٹ میں کسی قسم کا کاروبار نہیں ہوگا اور تمام تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی
یہ فیصلہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے لیبر ڈے کے سلسلے میں دی گئی سرکاری چھٹی کے تناظر میں کیا گیا ہے
