November 2, 2026

یوم مئی جلسہ، آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور بلوچستان لیبر فیڈریشن کا لیونگ ویج کا مطالبہ

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عالمی یومِ مزدور کے موقع پر آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور بلوچستان لیبر فیڈریشن کے مشترکہ زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر مزدور رہنماؤں محمد رمضان اچکزئی، خان زمان، عبدالحئی، محمد قاسم کاکڑ، محمد عمر جتک اور دیگر نے […]مزید پڑھیں

پی ٹی یو ڈی سی اور یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کی ریلی، مزدوروں کی رجسٹریشن کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  عالمی یومِ مزدور کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپین اور پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن سندھ نے شکاگو کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کورنگی بلال چورنگی سے ایک مشترکہ ریلی نکالی جلیل بھٹو کی قیادت میں نکالی گئی اس ریلی میں محنت کشوں کی […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے حقوق طویل جدوجہد کا نتیجہ ہیں، گیئر ٹونسٹل

اسلام آباد( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن  پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر گیئر ٹونسٹل نے مزدوروں کے عالمی دن 2026 کے موقع پر محنت کشوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یومِ مئی ان محنت کشوں کی ہمت اور لگن کو سراہنے کا دن ہے جن […]مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 140واں یومِ مزدور منایا جا رہا ہے

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن یومِ مئی کے طور پر منایا جا رہا ہے. اس دن کے انعقاد کا مقصد محنت کشوں کی قربانیوں کو تسلیم کرنا، ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ان کے حقوق […]مزید پڑھیں

یومِ مئی سرمایہ دارانہ جبر کی چکی میں پستا ہوا مزدور

قاضی تحسین احمد ہاشمی ———————- مزدور کے ماتھے پر محنت کا پسینہ ہے ہر قطرہ ہے ایک موتی ہر بوند نگینہ ہے لیکن افسوس کہ آج اس موتی کی قدر کرنے والا کوئی نہیں حکیم الامت علامہ اقبال نے برسوں پہلے دہقان کی بدحالی پر کہا تھا کہ جس کھیت سے کسان کو روٹی میسر […]مزید پڑھیں

فوڈ ورکرز کی یومِ مئی پر محنت کش ریلی، شکاگو کے شہداء کو خراجِ تحسین

حطار( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  یومِ مزدور کے موقع پر حطار انڈسٹریل زون میں پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت محمد سفیر مغل نے کی. اس ریلی کا بنیادی مقصد شکاگو کے مزدوروں کی تاریخی قربانیوں کو یاد کرنا اور محنت کشوں کے حقوق […]مزید پڑھیں

محنت کش ملکی اساس کے سفیر ہیں، وزیر اعظم کا یومِ مئی پر پیغام

اسلام آباد ( چوہدری بشیر، بیورو چیف اسلام آباد )  وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے یومِ مزدور کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو ان کی بے لوث خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزدور اور ہنرمند افرادی قوت ہی اندرون و […]مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں  یومِ مزدور پر محنت کشوں کو حقوق کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

گلگت( نور الھدی شاہین، نمائندہ لیبر نیوز گلگت )  گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے  یومِ مئی کے موقع پر محنت کشوں کو ملکی ترقی اور معاشی استحکام کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا ہے. رہنماؤں نے کہا کہ یکم مئی ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو مزدوروں نے منصفانہ اجرت […]مزید پڑھیں

یومِ مئی اور پاکستانی مزدور کی تلخ حقیقت

احمد زیب ———- یکم مئی کا سورج ہر سال ہمیں شکاگو کے ان عظیم محنت کشوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنے خون سے تاریخ رقم کی۔ ان کی لازوال قربانیاں ہمیں یہ سبق دیتی ہیں کہ مزدور کے حقوق کسی نے تھالی میں سجا کر پیش نہیں کیے بلکہ یہ طویل اور صبر […]مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا یومِ مئی پرملکی ترقی میں مزدوروں کے کردار کو خراجِ تحسین

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ مئی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں محنت کشوں کو ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے ان کی عظمت کو سلام پیش کیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ یہ دن شکاگو کے ان شہدا کی یاد […]مزید پڑھیں

پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کا لیبر فرنٹ کی حمایت کا اعلان

 کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان ملی لیبر فیڈریشن نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں ہونے والے آئندہ ریفرنڈم کے لیے لیبر فرنٹ کے ساتھ باقاعدہ الحاق کا اعلان کر دیا ہے فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق ملی لیبر فیڈریشن اب واٹر بورڈ میں لیبر فرنٹ کا باقاعدہ حصہ بن چکی ہے […]مزید پڑھیں

یونان کے محنت کشوں کا شکاگو کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ہڑتال کا اعلان

ایتھنز( لیبرنیوز فارن ڈیسک ) یونان میں یومِ مئی کے موقع پر مختلف ٹریڈ یونینز کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کی کال دی گئی ہے، جس کے باعث ٹرانسپورٹ کا نظام بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہے  خاص طور پر جزیرہ کریٹ  جانے والے مسافروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ یونانی جہاز […]مزید پڑھیں

یومِ مئی کے ادھورے خواب

عبدالستار نیازی ————– ہر سال یکم مئی کو دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے. یہ دن محض ایک سرکاری چھٹی یا رسمی تقاریب کا نام نہیں ہے بلکہ یہ شکاگو کے ان جاں باز مزدوروں کی عظیم قربانیوں کی یادگار ہے جنہوں نے آٹھ گھنٹے اوقاتِ کار اور انسانی وقار […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کی مکمل نجکاری ، فوجی فرٹیلائزر بطور شیئر ہولڈر شامل

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے حصول کے لیے پی آئی اے ایکویٹی لمیٹڈ کے نام سے ایک خصوصی ادارہ قائم کر لیا ہے، جس میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی بطور شیئر ہولڈر شامل ہو گئی ہے۔ اب یہ ادارہ قومی ایئرلائن کے 100 فیصد […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن کے صدر پر تشدد، پاکستان کی مزدور تنظیموں اور رہنماؤں کا شدید احتجاج

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان کی مختلف مزدور تنظیموں اور رہنماؤں نے نیشنل لیبر فیڈریشن  کراچی کے صدر خالد خان کے ساتھ انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی مبینہ غنڈہ گردی اور بدسلوکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن ، لیبر رائٹس کمیشن آف پاکستان، پاکستان لیبر […]مزید پڑھیں

WhatsApp