November 2, 2026

میکسیکو سٹی: محنت کشوں کا اتحاد اور حقوق کی بحالی کا  مطالبہ

میکسیکو سٹی( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  عالمی یومِ مزدور کے موقع پر میکسیکو سٹی کی سڑکوں پر ہزاروں محنت کشوں نے مارچ کیا، جہاں مزدور رہنماؤں نے موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مکمل اتحاد کی اپیل کی ہے   مظاہرین کا کہنا تھا کہ حالیہ اصلاحات کے باوجود ملک میں مزدوری سے متعلق […]مزید پڑھیں

فرانس میں مزدوروں کا بڑا احتجاج، پیڈ ہالیڈیز کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ

پیرس( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  فرانس بھر میں آج یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں جہاں طاقتور ٹریڈ یونینز کی کال پر بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی جا رہی ہیں ان مظاہروں کا مرکزی ایجنڈا تنخواہوں میں اضافہ اور خاص طور پر بیماری […]مزید پڑھیں

پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کی مزدور ریلی، لیونگ ویج اور ٹھیکیداری نظام کے خاتمے کا مطالبہ

خانیوال ( لیبرنیوز پنجاب ڈیسک )  یومِ مزدور کے موقع پر خانیوال میں پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن کے زیرِ اہتمام ایک پُرجوش ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت حافظ وقار احمد رضوی اور مختیار احمد نے کی۔ ریلی میں سینکڑوں محنت کشوں نے شرکت کر کے شکاگو کے شہداء کو خراجِ […]مزید پڑھیں

پیپلز اسٹاف یونین سیسی کا محنت کشوں کو خراجِ تحسین، حقوق کے تحفظ کا عہد

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پیپلز اسٹاف یونین سیسی  کے چیئرمین اعجاز احمد عباسی نے یومِ مزدور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وطنِ عزیز کی تعمیر و ترقی میں مصروفِ عمل محنت کشوں کو سلام پیش کیا ہے  انہوں نے کہا کہ یکم مئی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ملکی ترقی کی […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کی ریلی، کم از کم تنخواہ 80 ہزار روپے کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ملک بھر کی طرح کوٹری میں بھی محنت کشوں کا عالمی دن بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا. پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن سندھ ریجن کے زیرِ اہتمام اسٹیشن روڈ سے المدینہ چوک تک ایک بڑی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت اعجاز حسین مغل، غلام مرتضیٰ […]مزید پڑھیں

یوم مئی ، آئی ایل او کا مزدور قوانین کو عالمی سطح پر ہم آہنگ کرنے کا عادہ

ہری پور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  یومِ مزدور کی تقریب میں آئی ایل او  کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر گیئر تھامس ٹونٹسل نے خصوصی شرکت کی، جہاں صوبائی حکومت نے مزدور قوانین کو عالمی سطح پر ہم آہنگ کرنے کا عادہ کیا۔ وزیرِ محنت فیصل ترکئی نے واضح کیا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی […]مزید پڑھیں

یکم مئی دن یا محض ایک رسم؟

میر شکر خان رئیسانی ——————– یکم مئی دنیا بھر میں محنت کشوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے، مگر آج یہ سوال ہر ذہن میں دستک دے رہا ہے کہ کیا یہ دن واقعی مزدور کے دکھ درد کا مداوا کرتا ہے یا محض تقاریر، اخباری بیانات اور روایتی جلسوں تک محدود […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر سعید غنی کا پیغام؛ سندھ حکومت کی مزدور دوست قانون سازی کا دعویٰ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزیرِ محنت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر کے محنت کشوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنے منشور پر سختی سے عمل پیرا ہے انہوں […]مزید پڑھیں

وزیر محنت پنجاب منشاء اللہ بٹ کا مزدورون کے لیئے فلاحی مشن جاری رکھنے کا اعلان

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  صوبائی وزیرِ محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے یومِ مزدور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ اور محکمہ محنت کی جانب سے تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے. انہوں نے کہا کہ یہ دن ان ہاتھوں کی عظمت […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ملازمین کی مزدور ریلی ، محنت کشوں کو خراجِ تحسین

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  محکمہ محنت و انسانی وسائل، حکومتِ پنجاب کے زیرِ انتظام پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے یومِ مزدور کے موقع پر محنت کشوں کی  قربانیوں کو سلام پیش کیا ہے. پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ملازمین نے یوم مئی کے موقع پر ریلی نکالی اس موقع پر شرکاء نے کہا […]مزید پڑھیں

مزدوروں کے لیے شادی گرانٹ 6 لاکھ، ڈیتھ گرانٹ 10 لاکھ روپے مقرر، وفاقی وزیر کا اعلان

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے عالمی یومِ مزدور پر او جی ڈی سی ایل یونین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محنت کشوں کے لیے اہم مراعات کا اعلان کیا ہے۔  انہوں نے بتایا کہ شادی گرانٹ 4 […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر ورکرز یونین کی احتجاجی ریلی، حقوق کے تحفظ کا مطالبہ

لورالائی( لیبر نیوز بلوچستان ڈیسک ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان سے ورکرز یونین لورالائی نے یکم مئی کے موقع پر ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی شہر کی مختلف شاہراہوں سے گزری جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی  شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر […]مزید پڑھیں

یوم مئی جلسہ ، محنت کش لیبر فیڈریشن خیبر پختونخوا نے 85 ہزار روپے اجرت کا مطالبہ کردیا

تخت بھائی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  عالمی یومِ مزدور کے موقع پر محنت کش لیبر فیڈریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام لیبر کالونی ہال میں ایک بڑی تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ابرار اللہ خان، شیرزادہ خان، اور ہوم بیسڈ وومن ورکرز یونین کی صدر تاج مینہ سمیت دیگر رہنماؤں […]مزید پڑھیں

یوم مئی لبرل ازم سے نیو لبرل ازم تک

علی ملک ( ایڈیٹر لیبر نیوز ) ————————– تاریخ کے آئینے میں دیکھا جائے تو لبرل ازم نے قرونِ وسطیٰ کے فرسودہ نظام کو بدل کر روشن خیالی اور مارکسزم جیسے نئے نظریات کی راہ ہموار کی تھی لیکن آج کا دور پوسٹ ماڈرن ازم  اور نیو لبرل ازم کی لپیٹ میں ہے فرانسس فوکویاما […]مزید پڑھیں

سوات میں یوم مئی کی تقریب کوئلہ کانوں کے مزدوروں کے لیے تحفظ اور حقوق کا مطالبہ

سوات( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عالمی یومِ مزدور کے موقع پر پاکستان سنٹرل مائینز لیبر فیڈریشن پختونخوا اور ‘سموا’ کے زیرِ اہتمام سوات پریس کلب میں ایک خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا۔ تقریب میں کوئلہ کانوں کے محنت کشوں کی جان لیوا حالات میں خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ […]مزید پڑھیں

WhatsApp