November 2, 2026

سیکیورٹی گارڈز سیسی، ای او بی آئی سے محروم کیوں ؟

قاضی تحسین احمد ہاشمی ———————— اس وقت ملک میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے زیرِ انتظام کام کرنے والے سیکیورٹی گارڈز جس انسانیت سوز صورتحال سے گزر رہے ہیں وہ لمحہ فکریہ ہے ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ کمپنیاں کلائنٹ سے معاہدہ کرتے وقت 37 ہزار روپے کے علاوہ اپنے سروسز چارجز بھی وصول کرتی […]مزید پڑھیں

محنت کش کسانوں کے گھروں کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) حکومتِ پاکستان اور یورپی انویسٹمنٹ بینک (ای آئی بی) نے سندھ میں 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ دیہی خاندانوں اور محنت کش کسانوں کے گھروں کی دوبارہ تعمیر کے لیے 100 ملین یورو کے قرضے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ وزارتِ اقتصادی […]مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گارمنٹ ورکرز کے حقوق کے لیے عالمی مہم کا آغاز کردیا

نیو یارک ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ملبوسات کی صنعت سے وابستہ لاکھوں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک نئی عالمی مہم کا آغاز کرتے ہوئے عوام سے اس جدوجہد میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔ گارمنٹ سیکٹر میں کام کرنے والے مزدور، جن میں اکثریت خواتین […]مزید پڑھیں

اٹلی میں یومِ مئی پر محنت کشوں کی یکجہتی اور بین الاقوامی اتحاد کا مظاہرہ

ٹرائیسٹی ( لیبر نیوز یورپ ڈیسک ) اٹلی کے شہر ٹرائیسٹی میں عالمی یومِ مزدور کے موقع پر محنت کشوں نے ایک بڑی ریلی نکالی جس میں مقامی مسائل کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی یکجہتی پر زور دیا گیا اس احتجاجی مظاہرے میں شریک مزدور رہنماؤں اور کارکنوں نے بڑھتی ہوئی فوجی اخراجات اور جنگی […]مزید پڑھیں

شام کی لیبر یونین کا محنت کشوں کے سماجی یکجہتی کے فروغ کا عزم

شام ( لیبر نیوز مشرق وسطی ڈیسک ) شمالی و مشرقی شام کے شہر کوبانی میں لیبر یونین نے عالمی یومِ مزدور کے موقع پر محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور معاشرے میں سماجی یکجہتی کو فروغ دینے کے لیے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ یونین کی جانب سے کہا گیا ہے […]مزید پڑھیں

سال 2026 کے یومِ مزدور کا عنوان عالمی مہنگائی رہا

محمد تابش (ہیڈ لیبر نیوز ریسرچ ڈیسک ) یکم مئی 2026 کو دنیا بھر میں محنت کشوں نے ایک ایسے وقت میں عالمی یومِ مزدور منایا گیا جب عالمی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے اور مہنگائی کی لہر نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔ ایشیا سے لے کر یورپ اور امریکہ تک، کروڑوں […]مزید پڑھیں

لیبر موومنٹ کی جدوجہد، مرحوم محنت کش کے اہل خانہ کو گروپ انشورنس کی ادائیگی

فیصل آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) فیصل آباد کی صداقت ٹیکسٹائل کے محنت کش محمد وقاص جو گزشتہ سال ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے تھے ان کی گروپ انشورنس کی رقم 1,031,328 روپے کا چیک کمشنر معاوضہ کی عدالت میں جمع کروا دیا گیا ہے یہ پیش رفت پاکستان لیبر قومی […]مزید پڑھیں

عراق میں لاکھوں مزدور آج بھی روزگار کی تلاش میں ہیں، عراقی ٹریڈ یونینز

بغداد ( لیبر نیوز مشرق وسطی ڈیسک ) عراق میں عالمی یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر میں سرکاری تعطیل منائی گئی، تاہم محنت کش طبقے نے اسے محض ایک روایتی کارروائی قرار دیتے ہوئے اپنے بنیادی حقوق کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عراق میں لاکھوں مزدور آج بھی بے […]مزید پڑھیں

قموس گل خٹک، مزدور تحریک کا ناقابلِ فراموش باب

مختار حسین اعوان —————- ملک کی مزدور تحریک کی تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو اپنے کردار، اصولوں اور مسلسل جدوجہد کے باعث تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتی ہیں۔ قموس گل خٹک صاحب بھی انہی عظیم رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی محنت کشوں […]مزید پڑھیں

گندم کی ترسیل پر پابندی؛ خیبر پختونخوا کے آٹا مل مالکان کا ہڑتال کا انتباہ

پشاور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے پنجاب سے گندم کی ترسیل پر عائد پابندی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے احتجاجی تحریک کی دھمکی دے دی ہے۔  چیئرمین نعیم بٹ کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کہا گیا کہ پنجاب اور سندھ میں فصل […]مزید پڑھیں

سیسی کوٹری اسپتال میں یومِ مزدور کی تقریب، مزدروں کو اجرک کا تحفہ

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عالمی یومِ مزدور کے موقع پر کوٹری ہسپتال میں محنت کش طبقے کی خدمات کے اعتراف میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر سکندر شورو، چیئرمین چیمبر […]مزید پڑھیں

نیشنل ٹیرف کمیشن کا مقامی صنعت کو غیر منصفانہ عالمی مسابقت سے بچانے کا عزم

لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) نیشنل ٹیرف کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر جواد اویس آغا نے لاہور چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن تاجر برادری کے لیے مکمل طور پر اوپن ہے اور مقامی صنعت کے تحفظ کے لیے ہر کیس کا فیصلہ میرٹ پر فوری کیا […]مزید پڑھیں

اسپرٹ ایئرلائنز کی بندش سے ہزاروں محنت کش بے روزگار

نیویارک ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن نے اسپرٹ ایئرلائنز کی اچانک بندش کو ہوا بازی کی صنعت اور ملازمین کے لیے ایک ‘تباہ کن دھچکا’ قرار دیا ہے اس فیصلے کے نتیجے میں 2000 سے زائد محنت کش ملازمتوں سے محروم ہو گئے ہیں، جبکہ ہزاروں دیگر زمینی ملازمین […]مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال کا نیازی وارڈ انتظامی بے حسی کی نذر

رپورٹ ( عمیر شاہ ، نمائندہ لیبر نیوز ) کسی بھی ادارے کی پہچان صرف اس کی بلند و بالا عمارتوں یا سالانہ بجٹ کے اعداد و شمار سے نہیں ہوتی، بلکہ ان لوگوں کی قربانیوں سے ہوتی ہے جو اپنے فرض کی انجام دہی کے لیے اپنی جان تک نذرانہ کر دیتے ہیں سندھ […]مزید پڑھیں

یوم مئی جلسہ، آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور بلوچستان لیبر فیڈریشن کا لیونگ ویج کا مطالبہ

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عالمی یومِ مزدور کے موقع پر آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور بلوچستان لیبر فیڈریشن کے مشترکہ زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر مزدور رہنماؤں محمد رمضان اچکزئی، خان زمان، عبدالحئی، محمد قاسم کاکڑ، محمد عمر جتک اور دیگر نے […]مزید پڑھیں

WhatsApp