November 1, 2026

بلوچستان میں مزدوروں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے نئے یونٹ کا قیام

کوئٹہ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بلوچستان میں محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور بین الاقوامی معیارات کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے کوئٹہ میں محکمہ لیبر ویلفیئر بلوچستان کے زیرِ اہتمام ‘کام کی جگہوں پر بنیادی اصولوں اور حقوق’ کے فروغ کے لیے ایک خصوصی […]مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے نئے لیبر قوانین

سلمان احمد ) ہیڈ لیبر نیوز ساوتھ ایشاء ڈیسک ) بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ میں پیش کردہ حالیہ لیبر ترامیم نے ملک کے صنعتی حلقوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے درمیان ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے  یہ ترامیم ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب بنگلہ دیش کو بین الاقوامی سطح پر، […]مزید پڑھیں

میرا برانڈ پاکستان ایکسپو کے چھٹے ایڈیشن کا اعلان، جنوری 2027 میں انعقاد

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان انٹرنیشنل بزنس فورم  نے میرا برانڈ پاکستان ایکسپو کے چھٹے ایڈیشن کو 22 سے 24 جنوری 2027 تک کراچی میں منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے کراچی آرٹس کونسل میں منعقدہ تقریب کے دوران پی آئی بی ایف کے صدر سہیل عزیز نے بتایا کہ عوامی […]مزید پڑھیں

مزدور کے بچوں پر تعلیم کے دروازے بند کیوں ؟

عبدالمجید سالک ————- پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ نوٹیفکیشن نے نہ صرف پنجاب بھر کے محنت کشوں میں اضطراب پیدا کر دیا ہے، بلکہ یہ سوال بھی اٹھا دیا ہے کہ کیا ریاست اب غریب کے بچے سے تعلیم کا حق بھی چھین لینا چاہتی ہے؟ اس متنازع فیصلے کے […]مزید پڑھیں

بیلجیئم کے مزدوروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

بیلجیئم ( لیبر نیوز فارن نیوز )  ٹریڈ یونینز نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اجرتوں میں عدم اضافے کے خلاف آئندہ ہفتے ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی ہے، جس کے باعث ٹرینوں، بسوں اور ہوائی سفر سمیت تمام بنیادی عوامی خدمات درہم برہم ہونے کا خدشہ ہے یونین رہنماؤں کا مطالبہ ہے کہ […]مزید پڑھیں

برج ون پلازہ حادثہ ، محکمہ لیبر پنجاب کی  کارروائی تعمیراتی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع برج ون پلازہ میں لفٹ کیبل ٹوٹنے کے المناک حادثے کے بعد محکمہ لیبر پنجاب نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تعمیراتی کمپنی کے خلاف قانونی شکنجہ کس دیا ہے  لیبر ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق حادثے کی ذمہ دار بنو مختار کنسٹرکشن کمپنی […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کا متنازع نوٹیفکیشن پر مزدور احتجاج

رپورٹ ( عامر سہیل ، ریذیڈنٹ ایدیٹر پنجاب ) پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ  کی جانب سے مزدوروں کے بچوں کے لیے تعلیمی وظائف اسکالرشپس پر سخت شرائط عائد کرنے کے حالیہ نوٹیفکیشن نے صوبے بھر میں ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری سعد محمد نے مزکورہ […]مزید پڑھیں

بھارت میں محنت کش خواتین کا احتجاج کم اجرت اور کام کے کٹھن حالات پر آواز بلند

نئی دہلی ( لیبر نیوز ساوتھ ایشاء ڈیسک ) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں خواتین سینیٹیشن ورکرز نے ایک بڑے اجتماع میں اپنی محرومیوں اور استحصال کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے حکومت سے فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے. ان محنت کش خواتین کا کہنا ہے کہ وہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے […]مزید پڑھیں

مہران لیبر فیڈریشن کے وفد کی ڈی جی لیبر سے ملاقات، گھوٹکی کے مزدوروں کے مسائل پر تشویش

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر میاں عبدالرحیم بھارو نے کراچی میں ڈائریکٹر جنرل لیبر نذیر احمد سومرو سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں سندھ کے صنعتی علاقوں میں محنت کشوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران میاں عبدالرحیم بھارو […]مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل آخری مراحل میں انتظامی کنٹرول 25 مئی تک منتقل ہونے کی توقع

کراچی ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی مکمل نجکاری کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ عارف حبیب کارپوریشن کی سربراہی میں قائم کنسورشیم نے پی آئی اے کے بقیہ 25 فیصد حصص حاصل کرنے کے ارادے سے نجکاری کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے پاکستان اسٹاک […]مزید پڑھیں

بادِ مخالف اور ریل مزدور کی استقامت

اسلم ملک ——– شاعری کا یہ مصرعہ نہ گھبرا بادِ مخالف سے اے عقاب، یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے بدلتے ہوئے حالات میں مزدور یونین کے کارکنوں پر صادق آتا ہے کہ یہ تو چلتی ہے چراغوں کو آزمانے کے لیے پریم یونین کسی خاموش بستی یا محض ایک دفتر کا […]مزید پڑھیں

عالمی سنیما کے مزدور کردار

رپورٹ ( ممتاز اعوان ، لیبر نیوز ایڈیٹوریل ڈیسک ) سنیما کو ہمیشہ معاشرے کا آئینہ قرار دیا گیا ہے، اور محنت کش طبقہ جو کسی بھی معاشرے کی ترقی کا اصل معمار ہے فلمی دنیا کے اس آئینے میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے اردو، ہندی اور بین الاقوامی سنیما کی تاریخ ایسی شاہکار […]مزید پڑھیں

یوکرین اور جرمن ٹریڈ یونین فیڈریشن کے درمیان لیبر قوانین بہتربنانے کا معاہدہ

کیف ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) یوکرین اور جرمنی کی ٹریڈ یونینز کے نمائندوں نے ایک حالیہ اجلاس میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے اور محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے تجربات کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔  اس شراکت داری کا مقصد یوکرین میں جاری جنگی صورتحال کے دوران مزدوروں کے […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کا اسکالرشپ کے لیے سخت شرائط، مزدور دشمنی قرار

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے مزدوروں کے بچوں کے لیے اسکالرشپ پر 60 فیصد اور میڈیکل و انجینئرنگ کے طلبہ کے لیے 80 فیصد نمبروں کی شرط عائد کرنے کے فیصلے کو مزدور رہنماؤں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ٹریڈ یونینز کا کہنا ہے […]مزید پڑھیں

اوپیک سے علیحدگی کے بعد ایڈنوک کا 55 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ابوظہبی ( لیبر نیوز کامرس ایند ٹریڈ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کی سرکاری تیل کمپنی ایڈنوک نے اگلے دو برسوں میں نئے منصوبوں پر 55 ارب ڈالر خرچ کرنے کا بڑا اعلان کیا ہے یہ پیش رفت یو اے ای کی جانب سے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم ‘اوپیک’ سے باقاعدہ علیحدگی […]مزید پڑھیں

WhatsApp