November 2, 2026

محنت کش اور نظام کی بے حسی

عارف روہیلہ ——————– پاکستان کے سماجی اور معاشی منظرنامے کو اگر باریک بینی سے دیکھا جائے تو یہ ایک عجیب تماشہ گاہ معلوم ہوتی ہے۔ یہاں جب کسی کارخانے کی مشین چلتی ہے، تو اس کے شور میں مزدور کی سسکتی سانسیں بھی شامل ہوتی ہیں، لیکن افسوس کہ جب منافع کا حساب کتاب لگایا […]مزید پڑھیں

دبئی سے پاکستانی محنت کشوں کی بے دخلی کا بحران

رپورٹ ( فیصل شہزاد ، نمائندہ لیبر نیوز عرب امارات ) متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان دہائیوں پر محیط دوستانہ تعلقات اس وقت ایک مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں، جس کا براہِ راست خمیازہ وہاں مقیم پاکستانی محنت کشوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ اس سنگین صورتحال میں کس طرح بدلتی […]مزید پڑھیں

آئی پی ایل میں 15 سالہ کھلاڑی کی شمولیت پر راجستھان رائلز پر چائلڈ لیبر کا الزام

دہلی ( لیبر نیوز ساوتھ ایشاء ڈیسک ) انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل ایک نئے اور انوکھے تنازع کی زد میں آ گئی ہے۔ راجستھان رائلز کی جانب سے 15 سالہ نوجوان کرکٹر ویبھو سوریاونشی کو میدان میں اتارنے پر ان کے خلاف چائلڈ لیبر کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ سماجی کارکن […]مزید پڑھیں

فیصل آباد میں دو ارب روپے کی لاگت سے ایکسپو سینٹر بنانے کا فیصلہ

لاہور ( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں صنعت و تجارت کے فروغ کے لیے انڈسٹریل ایریا ‘فیڈمک میں 50 ایکڑ اراضی پر جدید ایکسپو سینٹر تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  تقریباً دو ارب روپے کی لاگت سے بننے والے اس سینٹر میں مقامی صنعتکار اپنی مصنوعات […]مزید پڑھیں

عالمی مزدور رہنما اور بین الاقوامی لیبر موومنٹ کے ستون ڈین گیلن چل بسے

جنیوا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) عالمی سطح پر محنت کشوں کی آواز بلند کرنے والے معروف ٹریڈ یونین رہنما اور آئی یو ایف  کے سابق جنرل سیکرٹری ڈین گیلن انتقال کر گئے ان کی وفات پر دنیا بھر کی مزدور تنظیموں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ […]مزید پڑھیں

آئی ایل او حکام اور نیشنل لیبر فیڈریشن کے درمیان بلوچستان میں اہم ملاقات

کوئٹہ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بلوچستان میں محنت کشوں کے حقوق اور باوقار روزگار کو یقینی بنانے کے لیے نیشنل لیبر فیڈریشن بلوچستان کے وفد نے بین الاقوامی ادارہ محنت  پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر، ڈائریکٹر جنرل لیبر بلوچستان اور دیگر اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات کی ہے اس موقع پر ہونے […]مزید پڑھیں

مزدور کی کمائی سے افسر شاہی کے مزے

عبدالستار نیازی ———— سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے دفاتر میں اگر آپ کا چکر لگے، تو وہاں آپ کو فائلیں دھول چاٹتی نظر آئیں گی اور ان فائلوں کے پیچھے چھپی وہ سسکیاں سنائی دیں گی جو کسی بیوہ کی ڈیتھ گرانٹ، کسی مزدور کی بیٹی کے جہیز یا کسی یتیم بچے کے تعلیمی وظیفے […]مزید پڑھیں

گلشن معمار لیبر اسکوائر میں مزدوروں کی طویل جدوجہد کے بعد بجلی کے میٹرز کی تنصیب

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  گلشن معمار لیبر اسکوائر میں طویل انتظار اور کئی سالوں کی اذیت کے بعد بالآخر بجلی کے میٹرز لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے برسوں کی تاخیر نے سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے ہیں لیبر اسکوئر گلشن معمار کے محنت کشوں […]مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا لیبر قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے لیبر قوانین پر عملدرآمد سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ملک میں رائج مزدور قوانین کے مؤثر نفاذ کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مختلف شعبوں میں کام کرنے والے محنت کشوں کے […]مزید پڑھیں

بحری صورتحال کے باعث جہازوں کا رخ گوادر کی جانب، پہلا بڑا کارگو جہاز لنگر انداز

کوئٹہ ( لیبرنیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز ایم وی شو لونگ گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہو گیا ہے 16 ہزار میٹرک ٹن سے زائد کارگو لے کر آنے والے اس جہاز کو خطے […]مزید پڑھیں

کیا دنیا کے مزدور ایک نئی عام ہڑتال کی جانب بڑھ رہے ہیں ؟

رپورٹ ( شمائلہ عمر ، نمائندہ لیبر نیوز برطانیہ ) اکیسویں صدی کی تیسری دہائی کے وسط تک پہنچتے پہنچتے عالمی سطح پر محنت کشوں کی تحریکیں ایک ایسے موڑ پر آ کھڑی ہوئی ہیں جہاں عام ہڑتال کا تصور محض تاریخ کی کتابوں تک محدود نہیں رہا بلکہ ایک جیتا جاگتا امکان بن کر […]مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے منصوبے  پر کام کرنے والے مزدوروں نے کام بند کر دیا

گنی ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) مغربی افریقی ملک گنی میں دنیا کے سب سے بڑے لوہے کے منصوبے سمندؤ پر کام کرنے والے سینکڑوں مزدوروں نے تنخواہوں کے تنازع پر احتجاجاً کام بند کر دیا ہے۔  چینی کمپنی باؤ وو کی قیادت میں جاری اس اہم منصوبے پر ہڑتال کے باعث کان کنی […]مزید پڑھیں

اینگرو فرٹیلائزر مزدور یونین کا پانچ فیصد حق کے لیے قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

سکھر ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) اینگرو فرٹیلائزر بیگنگ اینڈ لوڈنگ کنٹریکٹرز مزدور یونین  پلانٹ ٹو ٹی ایل نے محنت کشوں کے دیرینہ مطالبات کی منظوری کے لیے قانونی جنگ شروع کر دی ہے۔ یونین کے مطابق مزدوروں کے واجب الادا 5 فیصد فنڈ کے حصول کے لیے متعلقہ اعلیٰ حکام کو باضابطہ قانونی […]مزید پڑھیں

مزدور احتجاج رنگ لے آیا، ورکرز ویلفیئر فنڈ کی تعلیمی پالیسی پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وفاقی وزارتِ سمندر پار پاکستانیز کے تحت ورکرز ویلفیئر فنڈ نے محنت کشوں کے بچوں کے لیے تعلیمی امداد کے متنازع معیار پر نظرثانی کا عمل شروع کر دیا ہے اسلام آباد میں منعقدہ گورننگ باڈی کے 167 ویں اجلاس میں پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد کے […]مزید پڑھیں

ایشیا بھر میں پلیٹ فارم محنت کش سڑکوں پر نکل آئے، حقوق کے لیئے بھرپور احتجاج

ڈھاکہ ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) تھائی لینڈ، فلپائن، انڈونیشیا اور نیپال سمیت ایشیا کے کئی ممالک میں رائیڈ ہیلنگ ڈرائیورز اور ڈیلیوری رائڈرز نے سڑکوں پر نکل کر اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی  پلیٹ فارم ورکرز نے مطالبہ کیا کہ انہیں باقاعدہ مزدور تسلیم کیا جائے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی، غیر […]مزید پڑھیں

WhatsApp