November 2, 2026

پنجاب کے وزیر محنت کی فوڈ ورکرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی

لاہور( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) پنجاب کے وزیر لیبر و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ سے فوڈ ورکر فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی، جس میں صنعت سے وابستہ محنت کشوں کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فوڈ انڈسٹری کے نمائندگان نے صوبائی وزیر کو ورکرز کی مشکلات سے آگاہ […]مزید پڑھیں

سیسی اسپتالوں کی زبوں حالی، مزدور رہنما کی کمشنر سیسی سے ملاقات

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے اسپتالوں میں علاج معالجے کی ناقص سہولیات اور بڑھتے ہوئے انتظامی مسائل نے ادارے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیے ہیں مزدور رہنما عبدالستار نیازی نے کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو سے ملاقات میں ہسپتالوں کی خستہ حالی، ادویات کی قلت […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی گورننگ باڈی کا حکم امتناع ختم کرنے کی اپیل

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ کے نو منتخب گورننگ باڈی کے رکن ناصر منصور نے دیگر مزدور رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سندھ ورکرز ویلفئیر بورڈ نو تشکیل شدہ بورڈ کو غیر فعال کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں حال […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کی غفلت، مزدور کا بیٹا تعلیم سے محروم

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ میں کرپشن اور انتظامی بے حسی کا ایک دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے جہاں اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے مزدور کے بیٹے واصف اعجاز چوہدری کو 8 سال گزرنے کے باوجود اسکالرشپ کی رقم نہ مل سکی  طالب علم واصف اعجاز چوہدری کے مطابق 2018 […]مزید پڑھیں

حکومت محنت کشوں کے تحفظ کو بنیادی انسانی حق قرار دے ،  پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل اینڈ مائنز کا بڑا مطالبہ

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورلڈ ڈے فار سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایٹ ورک کے موقع پر پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل، انرجی، مائنز اینڈ جنرل ورکرز یونین کے جنرل سیکریٹری عمران علی نے کہا ہے کہ جس میں کام کی جگہوں پر محنت کشوں کے تحفظ کو بنیادی انسانی حق قرار دیا گیا ہے۔ […]مزید پڑھیں

مزدوروں کی مشترکہ جدوجہد کو تیز کیا جائے گا، ضلعی مزدور اتحاد کا فیصلہ

گھوٹکی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ضلعی مزدور اتحاد گھوٹکی کا ایک اہم اجلاس سرپرست میاں عبدالرحیم بھارو کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں شکاگو کے شہدا کی قربانیوں کو سرخ سلام پیش کرنے کے لیے یکم مئی کو اینگرو فرٹیلائزر کمپنی کے مین گیٹ پر بڑے پروگرام کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا […]مزید پڑھیں

محکمہ محنت اور سیٹھوں کا مزدور دشمن گٹھ جوڑ محنت کشوں کے استحصال کی بنیاد ہے، مزدور محاذِ عمل

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مزدور محاذِ عمل کے صدر مرزا مقصود نے یومِ مزدور کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ محنت اور سرمایہ داروں کا گٹھ جوڑ محنت کشوں کے معاشی استحصال کی اصل وجہ ہے مرزا مقصود نے افسوس کا اظہار کیا کہ […]مزید پڑھیں

مزدور کی جان خطرے میںسیفٹی ڈے پر یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا ہنگامی اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) ورلڈ ڈے فار سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایٹ ورک کے موقع پر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سعد محمد نے ملک میں کام کے غیر محفوظ حالات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے انہوں نے واضح کیا کہ آئی ایل او کے مطابق ہر سال […]مزید پڑھیں

بھارت میں محنت کشوں کی اموات میں تشویشناک اضافہ

رپورٹ  ( طیبہ تاثیر ایڈیٹر فارن ڈیسک  ) ——— بھارت میں محنت کشوں کی زندگی اور صحت کے حوالے سے ایک ہولناک تصویر سامنے آئی ہے، بھارتی ریاست گجرات جسے صنعتی ترقی کا ماڈل قرار دیا جاتا ہے وہاں تعمیراتی شعبے سے وابستہ محنت کشوں کی زندگی اور صحت کے حوالے سے ایک ہولناک تصویر […]مزید پڑھیں

اٹلی میں یکم مئی کو 24 گھنٹے کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان

روم ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) اٹلی کی بڑی ٹریڈ یونینز نے عالمی یومِ مزدور کے موقع پر یکم مئی کو 24 گھنٹے کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس سے ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کا نظام اور عوامی خدمات شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ہڑتال کی کال کام کے بہتر […]مزید پڑھیں

بزرگ پینشنرز کی بڑی مشکل حل اب انگوٹھے کے نشان کے بغیر گھر بیٹھے تصدیق ممکن

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ پاکستان اور نادرا نے معمر اور بیمار پینشنرز کے لیے بائیو میٹرک تصدیق کا عمل انتہائی آسان بنا دیا ہے۔  اب وہ تمام بزرگ شہری جو بڑھاپے یا بیماری کے باعث بینک جانے سے قاصر ہیں یا جن کی انگلیوں کے نشانات مٹ جانے کی وجہ سے […]مزید پڑھیں

یومِ مئی مزدور ڈے پر ملک بھر میں تمام بینک بند رہیں گے

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم مئی عالمی یومِ مزدور کے موقع پر ملک بھر میں تمام بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اس دن بینکوں کے دفاتر […]مزید پڑھیں

پاکستان میں یومِ مئی اور مزدوروں کا حال

عمران علی ———- ہر سال یکم مئی کو دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن محض ایک چھٹی نہیں بلکہ شکاگو کے ان جاں باز مزدوروں کی عظیم جدوجہد اور قربانیوں کی یادگار ہے جنہوں نے آٹھ گھنٹے اوقاتِ کار، مناسب اجرت اور انسانی حقوق کے لیے اپنی جانوں […]مزید پڑھیں

یوکرین کی فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کا جنگ زدہ مزدوروں کے حقوق کا دفاع کرنے کا اعلان

کیئف ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز آف یوکرین  نے محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور ٹریڈ یونین تحریک کو مضبوط بنانے کے لیے غیر ملکی شراکت داروں کے ساتھ اپنے تعاون کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سویڈش تنظیم یونین ٹو یونین کے ساتھ اپنے اشتراک کار میں […]مزید پڑھیں

کپاس کے زون میں ذیابیطس ملوں کی بھرمار

رپورٹ : مدثر خان، بیورو چیف لاہور پاکستان اس وقت ایک عجیب معاشی و طبی تضاد کا شکار ہے ایک طرف انٹرنیشنل ڈائبیٹک فیڈریشن کے مطابق پاکستان بالغ آبادی میں ذیابیطس کے لحاظ سے دنیا کے پہلے تین ممالک میں شامل ہے  تو دوسری طرف ملک کی معیشت بھی اسی مٹھی بیماری کا شکار نظر […]مزید پڑھیں

WhatsApp