November 2, 2026

ترقی کی قیمت مزدور کے لہو سے چکائی جاتی ہے

ملک محمد مختار اعوان —————————- دنیا بھر میں ہر سال اپریل کے مہینے میں انٹرنیشنل ورکرز میموریل ڈے ان گمنام ہیروز کی یاد میں منایا جاتا ہے جو اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران غیر محفوظ ماحول یا حادثات کا شکار ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اس دن کو منانے کا مقصد صرف […]مزید پڑھیں

امریکہ کے محنت کشوں کا یونائیٹڈ آٹو ورکرز میں شمولیت کا فیصلہ

واشنگٹن ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) امریکہ میں کاریں بنانے والی بڑی کمپنیوں ٹیسلا، بی ایم ڈبلیو اور ریوین  کے ہزاروں ملازمین نے ملک کی سب سے بڑی لیبر یونین یونائیٹڈ آٹو ورکرزمیں شامل ہونے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا ہے یہ پیش رفت فورڈ اور جنرل موٹرز جیسی کمپنیوں کے ساتھ […]مزید پڑھیں

ریلوے کے عارضی ملازمین کے لیے 4 کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات منظور

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کے عارضی ٹی ایل اے ملازمین کے برسوں سے التوا کا شکار 4 کروڑ 14 لاکھ روپے سے زائد کے واجبات کی ادائیگی کی منظوری دے دی گئی ہے ریلوے کی نمائندہ یونین پریم یونین سی بی اے کے ترجمان اسلم ملک کے مطابق یہ […]مزید پڑھیں

 چیئرمین ای او بی آئی کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ، کنٹری بیوشن کی ادائیگی پرتبادلہ خیال

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے چیئرمین ڈاکٹر جاوید اے شیخ نے وفد کے ہمراہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں میاں زاہد حسین نے ان کا استقبال کیا ملاقات میں بزرگ محنت کشوں کی پینشن میں اضافے، فارمولا […]مزید پڑھیں

بھتہ خوری پر صنعتکاروں کی تشویش، آئی جی سندھ سے مداخلت کی اپیل

کراچی(لیبرنیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے صنعتکاروں نے شہر میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات اور خراب امن و امان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں صدر عبدالرحمان فدا اور […]مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا مزدوروں کے لیے قانونی ڈھانچے پر نظرثانی کا فیصلہ

پشاور( محمد عبداللہ، ریزیڈینٹ ایڈیٹر خیبرپختونخوا) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں محنت کشوں کی سماجی تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے موجودہ قانونی اور ادارہ جاتی ڈھانچے کا جامع جائزہ لینے کا عمل شروع کر دیا ہے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں صوبائی حکام نے مزدوروں کے حقوق کے […]مزید پڑھیں

یومِ مئی پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ سندھ نے یکم مئی یومِ مزدور کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس دن تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے، تعلیمی مراکز اور ذیلی دفاتر بند […]مزید پڑھیں

عالمی لیبر تنظیموں کا مزدور رہنماؤں کی قید کے خلاف دنیا بھر میں مہم کا آغاز

منسک ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  بین الاقوامی لیبر تنظیموں نے بیلاروس میں مزدور رہنماؤں کی مسلسل قید اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف ایک بڑی عالمی مہم کا آغاز کر دیا ہے مہم کا مقصد بیلاروس کی حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے کہ وہ آزاد ٹریڈ یونینز کے عہدیداروں کو فوری […]مزید پڑھیں

سام سنگ لیبر یونین کے ہزاروں محنت کش سڑکوں پر نکل آئے

سیول( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس کے ہزاروں محنت کشوں نے اجرتوں میں اضافے اور کام کے بہتر حالات کے لیے سیول میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔  نیشنل سام سنگ الیکٹرانکس یونین  کے تحت ہونے والے اس احتجاج میں ملازمین نے انتظامیہ کی جانب سے پیش […]مزید پڑھیں

رانا پلازہ المیے کے 13 سال مکمل کیا مزدور اب محفوظ ہیں؟

طیبہ تاثیر ( فارن نیوز ایڈیٹر) 24 اپریل 2013 کی وہ صبح جب ڈھاکہ کے نواح میں واقع آٹھ منزلہ رانا پلازہ عمارت محض نوے سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر بن گئی تھی آج بھی عالمی فیشن انڈسٹری کے ضمیر پر ایک بوجھ ہے اس ہولناک حادثے میں 1,134 محنت کشوں کی ہلاکت نے دنیا […]مزید پڑھیں

رانا پلازہ المیے کے 13 سال مکمل، گارمنٹ فیکٹریوں کو ڈیتھ ٹریپ بننے سے روکنے کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  رانا پلازہ المیے کی 13ویں برسی کے موقع پر ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن  نے ٹیکسٹائل اور گارمنٹ انڈسٹری میں محنت کشوں کے لیے محفوظ کام کی جگہوں کی فراہمی اور کارپوریٹ لالچ کے خاتمے کا پرزور مطالبہ کیا ہے اس دن کی مناسبت سے فیڈریشن کی ارکان نے […]مزید پڑھیں

کراچی کی بندرگاہ محنت کشوں کے لیے روزگار کی نوید

رپورٹ ( حسن خان، ہیڈ کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک ) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جیو پولیٹیکل کشیدگی، آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے خدشات اور ایران و امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں چھائی غیر یقینی صورتحال کے باوجود، پاکستان کی سمندری تجارتی گزرگاہیں غیر معمولی طور پر متحرک ہیں۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ  اور پورٹ […]مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدی سہولیات میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ

کراچی( لیبر نیوز کامرس ٹریڈ ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے موجودہ جغرافیائی و سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر ملک میں توانائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے بینکوں کو اہم اختیارات تفویض کر دیے ہیں نئی ہدایات کے تحت اب کمرشل بینک خام تیل، پٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی کی […]مزید پڑھیں

طویل ہڑتال رنگ لے آئی، گوشت کی عالمی کمپنی مزدوروں کے سامنے جھک گئی

گریلی، کولوراڈو( لیبر نیوز امریکہ پیسیفک)  امریکہ میں گوشت کی پیکنگ کرنے والی دنیا کی بڑی کمپنی جے بی ایس  کے ہزاروں محنت کشوں نے تین ہفتوں کی مسلسل ہڑتال کے بعد انتظامیہ کو بڑے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کر دیا ہے یونائیٹڈ فوڈ اینڈ کمرشل ورکرز کے زیرِ اہتمام ہونے والی اس ہڑتال […]مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی سے بچاو کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے، فیصل خان ترکئی

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے وزیرِ محنت فیصل خان ترکئی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اب محض سائنسی بحث نہیں بلکہ ایک تلخ زمینی حقیقت ہے، جس سے نمٹنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں نیشنل سینٹر فار رورل ڈیویلپمنٹ کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے […]مزید پڑھیں

WhatsApp