November 1, 2026

پی سی ای ایم کے وفد کی آئی آئی ایل آمد، نو منتخب سی بی اے یونین کو کامیابی مبارکباد

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان سینٹرل ایمپلائز موومنٹ کے جنرل سیکریٹری عمران علی نے دیگر ملحقہ یونینز کے عہدیداران کے ہمراہ انٹرنیشنل انڈسٹریز لمیٹڈ کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے فیکٹری کے ملازمین محمد سلیم اور غلام مرتضیٰ سے ملاقات کی اور انہیں فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر […]مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ میں مزدوروں کو نظرانداز کرنے پر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا احتجاج کا اعلان

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا ایک اہم اجلاس محمد یعقوب کی صدارت میں مرکزی دفتر لاہور میں منعقد ہوا، جس میں مختلف یونینز کے نمائندگان نے شرکت کی اجلاس میں اس امر پر شدید افسوس کا اظہار کیا گیا کہ پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں صوبے کے کروڑوں […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کراچی کے وفد کی سوشل سیکیورٹی اور سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے حکام سے ملاقات

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ملی لیبر فیڈریشن کے صدر فیصل علی بلوچ نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن سیسی کے کمشنر ہادی بخش کلہوڑو اور سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے سیکریٹری سعید صالح جمانی سے ملاقات کی ہے اس ملاقات کے دوران انہوں نے حکام کو 30 جون 2026 بروز منگل، دوپہر 3 […]مزید پڑھیں

پاکستان میں 86 لاکھ معصوم بچے مشقت پر مجبور

رپورٹ : اسامہ قذافی ، نمائندہ لیبرنیوز اسلام آباد نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے یونیسف  کے تعاون سے ملک میں بچوں سے مشقت کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور تشویشناک قومی رپورٹ جاری کی ہے۔ پاکستان چائلڈ لیبر سروے ایکشن کے لیے شواہد کے عنوان سے جاری ہونے والی یہ رپورٹ تقریباً تین […]مزید پڑھیں

صنعتی ترقی کا خواب اور محنت کشوں کا استحصال

  احمد زیب ——– پاکستان کی معیشت میں ٹیکسٹائل کا شعبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، جو ملک کے لیے نہ صرف سب سے زیادہ زرِ مبادلہ کماتا ہے بلکہ لاکھوں خاندانوں کے روزگار کا واحد ذریعہ بھی ہے۔  لیکن اس چمکتی ہوئی انڈسٹری کا ایک دوسرا اور تاریک رخ وہ محنت کش […]مزید پڑھیں

ایچ ایم ٹیکسٹائل میں مزدوروں کی برطرفی پر شدید بے چینی، پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کا نوٹس

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے مرکزی صدر احمد زیب نے ایچ ایم ٹیکسٹائل کی انتظامیہ کو ایک ہنگامی نوٹس جاری کرتے ہوئے فیکٹری میں مزدوروں کی غیر منصفانہ برطرفیوں اور مزدور دشمن اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے احمد زیب کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قانونی […]مزید پڑھیں

پی آئی اے نے ملازمین کی تنخواہوں سے کاٹا گیا 2.217 ارب روپے کا ٹیکس ہڑپ کر لیا، ایف بی آر کا نوٹس

اسلام آباد ( لیبر نیوز کامرس ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو ملازمین کی تنخواہوں سے کاٹا گیا 2.217 ارب روپے کا انکم ٹیکس قومی خزانے میں جمع نہ کرانے پر ایک بڑا ریکوری نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی فضائی […]مزید پڑھیں

ترکیہ کے محنت کشوں کا مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال کا آغاز، پولیس تشدد اور گرفتاریاں

انقرہ( لیبر نیوز فارن ڈیسک)  ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں نجی شعبے کے محنت کشوں اور انٹرویو سسٹم کے متاثرین نے اپنے بنیادی حقوق کی بحالی کے لیے پولیس کریک ڈاؤن کے باوجود غیر معینہ مدت کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ پرائیویٹ سیکٹر ورکرز یونین کی قیادت میں جاری اس احتجاج نے […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن کا محنت کشوں کو متحد کرنے کے لیے ممبر سازی مہم کا اعلان

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ملی لیبر فیڈریشن کے صدر فیصل علی بلوچ نے کہا ہے کہ محنت کشوں کو متحد کرنے کے لیے ایک جامع ممبر سازی مہم کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس تیزی سے مزدوروں کے حقوق سلب کیے جا رہے ہیں، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اب […]مزید پڑھیں

نیشنل لیبر فیڈریشن نے سندھ بجٹ کو مزدور دشمن قرار دے دیا، احتجاج کا فیصلہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے ایک مشاورتی اجلاس میں، جس کی صدارت خالد خان نے کی، سندھ کے مالیاتی بجٹ برائے سال 27-2026 کو مزدور دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا ہے اور اس کے خلاف بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے اجلاس کے شرکاء نے […]مزید پڑھیں

ریجنل ڈائریکٹر لیبر کی مداخلت، محنت کش یونین اور مل انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، فیکٹری دوبارہ بحال

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حیدرآباد میں محنت کشوں کی طویل جدوجہد رنگ لے آئی ہے، جہاں ریجنل ڈائریکٹر لیبر صمد سومرو کی ثالثی میں محنت کش سی بی اے یونین اور مل انتظامیہ کے مابین مذاکرات مکمل طور پر کامیاب ہو گئے ہیں۔ دونوں فریقین کے درمیان دیرینہ تنازعات کے حل اور […]مزید پڑھیں

آئی ائی ایل مزدور الیکشن، محمد شہزاد ڈیموکریٹک یونین کے بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب، مزدوروں میں جشن کا سماں

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  انٹرنیشنل انڈسٹریز لمیٹڈ کے محنت کشوں کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے ڈیموکریٹک یونین کے فعال لیبر رہنما محمد شہزاد کو تنظیم کا نیا جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ہے انتخابی عمل کے دوران محمد شہزاد کو پینل کے دیگر ارکان اور […]مزید پڑھیں

22 جون 1977 اور عالمی تحریکِ محنت کشوں کی یادگار جدوجہد

رپورٹ ، محمد طابش، ہیڈ لیبرنیوز ریسرچ ڈیسک مزدور تحریکوں اور محنت کشوں کی تاریخ محض چند واقعات کا مجموعہ نہیں، بلکہ یہ ان اَن گنت انسانوں کے خون پسینے، آنسوؤں اور قربانیوں کی داستان ہے جنہوں نے اپنے بنیادی حقوق اور انسانی وقار کی خاطر وقت کے جابر ترین نظاموں سے ٹکر لی۔ ڈیجیٹل […]مزید پڑھیں

لاہور چیمبر کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل کی نیدرلینڈز کے سفیر سے ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر گفتگو

لاہور ( لیبر نیوز کامرس ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل نے پاکستان میں نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی، سرمایہ کاری اور اقتصادی روابط کو مزید فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا […]مزید پڑھیں

مزدور رہنما میاں عبدالرحیم بھارو کی وفاقی وزیر محنت چوہدری سالک حسین سے ملاقات

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  مہران لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر اور پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے مرکزی رہنما میاں عبدالرحیم بھارو نے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقیِ انسانی وسائل چوہدری سالک حسین سے خصوصی ملاقات کی ہے یہ ملاقات فیڈرل آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اسلام […]مزید پڑھیں

WhatsApp