November 1, 2026

انڈونیشیا میں مزدوروں کے درست ڈیٹا کی عدم موجودگی مزدور حقوق میں رکاوٹ بن گئی

جکارتا ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  انڈونیشیا میں مزدور تنظیموں اور محنت کشوں کے حوالے سے جامع اور درست ڈیٹا اعداد و شمار کی عدم موجودگی لیبر یونینز کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے، جس سے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں یونینز کے پاس اپنے اراکین […]مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کی مزدور ایکشن کمیٹی سے ملاقات، ولیکا اسپتال کا دورہ کرنے کا اعلان

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  مزدور ایکشن کمیٹی سندھ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے نیک زادہ سواتی کی قیادت میں ممتاز سماجی رہنما ذوالفقار علی بھٹو جونیئر سے ان کی رہائش گاہ 70 کلفٹن پر ملاقات کی ہے ملاقات میں مزدور ایکشن کمیٹی کے رہنما خادم حسین، عبداللہ سمیت دیگر شریک تھے […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کا پاکستان میں باوقار روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر زور

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان میں نرسنگ کے شعبے سے وابستہ عملے کے لیے باوقار اور محفوظ روزگار کے موضوع پر ایک اہم فکری نشست براؤن بیلی لنچ کا انعقاد کیا گیا اس مباحثے میں ملک کے صحت کے شعبے میں نرسوں کی شدید کمی اور ان کے کام کے حالات پر […]مزید پڑھیں

کینیڈا میں گِگ ورکرز کی ملک میں ہڑتالوں پر پابندی عائد

رپورٹ : اسمعیل اثر نمائندہ لیبر نیوز کینیڈا جنیوا میں منعقدہ بین الاقوامی لیبر کانفرنس میں کینیڈا نے عالمی سطح پر اوبر، فوڈ پانڈا اور دیگر ڈیلیوری پلیٹ فارمز سے وابستہ عارضی ملازمین کے حقوق اور یونین سازی کی کھل کر حمایت کی ہے تاہم اس عالمی موقف کے برعکس، خود کینیڈا کے اندر مزدوروں […]مزید پڑھیں

بجٹ پالیسیاں اقتصادی سرگرمیوں میں رکاوٹ نہیں بننی چاہئیں، صدر لاہور چیمبر

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل نے بجٹ سازی کے عمل میں حکومت اور کاروباری برادری کے درمیان قریبی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ لاہور چیمبر میں فنانس بل 2026 کے بعد منعقدہ ایک خصوصی تجزیاتی نشست کی صدارت کرتے ہوئے […]مزید پڑھیں

ہیونڈائی موٹر یونین کا اجرتوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کی طرف قدم، پیداوار معطل ہونے کا خدشہ

سیول( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  جنوبی کوریا کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ‘ہیونڈائی موٹر کی لیبر یونین نے تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال کی راہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے یونین نے کمپنی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے تعطل کے بعد احتجاجی لائحہ عمل کی […]مزید پڑھیں

عالمی سفارت کاری اور مقامی مزدور کی معاشی بدحالی

لیاقت علی ساہی موجودہ عالمی منظرنامے میں جہاں جنگ، معاشی پابندیاں اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی عام آدمی کی زندگی کو براہِ راست متاثر کرتی ہیں  وہاں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ بین الاقوامی امن و استحکام کی جانب ایک اہم، تاریخی اور انتہائی خوش آئند پیش رفت ہے  اس اہم سفارتی […]مزید پڑھیں

لانڈھی سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں انتظامی غفلت، شدید علالت کے باوجود مریض کا آپریشن ملتوی

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک (  سوشل سیکیورٹی ہسپتال لانڈھی میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث مریضوں کی زندگیوں سے کھلواڑ کا انکشاف ہوا ہے مزدور یونین کے رہنماوں کے مطابق جنرل ٹائر کے ایک سیکورڈ ورکر کو پتے کے آپریشن کے لیے نو ماہ قبل تاریخ دی گئی تھی، تاہم طویل انتظار کے […]مزید پڑھیں

وفاقی اور صوبائی بجٹ میں نئی کم از کم اجرت کا اعلان، پنجاب میں کوئی تبدیلی نہ ہو سکی

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان میں وفاقی اور صوبائی بجٹ تقاریر کے دوران محنت کشوں کے لیے نئی کم از کم ماہانہ اجرت کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت  اور بلوچستان میں کم از کم اجرت […]مزید پڑھیں

ممتاز مزدور رہنما کرامت علی مرحوم کی دوسری برسی، پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا جدوجہد کو سرخ سلام

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے ملک کے ممتاز اور مایہ ناز مزدور رہنما کرامت علی (مرحوم) کی دوسری برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے فیڈریشن نے مرحوم کی طبقاتی جدوجہد کو سرخ سلام پیش کیا ہے فیڈریشن کے رہنماؤں کا کہنا […]مزید پڑھیں

وزیر محنت پنجاب سے صنعتی مزدور اتحاد کے وفد کی ملاقات، کم از کم اجرت اور فلاحی امور پر تبادلۂ خیال

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) حکومتِ پنجاب کے صوبائی وزیر برائے لیبر و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ سے ‘صنعتی مزدور اتحاد’ کے کنوینئر شیخ محسن الیاس نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی ہے اس ملاقات کے دوران صوبے بھر کے محنت کشوں کو درپیش مختلف دیرینہ مسائل پر […]مزید پڑھیں

بھارت کے ٹیکسٹائل کارخانوں میں مزدوروں کی زندگی اجیرن

سورت ( لیبر نیوز ساوتھ ایشاء ڈیسک ) بھارتی صنعتی مرکز سورت میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث بڑھتی ہوئی شدید گرمی اور حبس نے ٹیکسٹائل ملز میں کام کرنے والے لاکھوں تارکینِ وطن مزدوروں کی زندگیوں کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے  اڑیسہ سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کو فیکٹریوں کے اندر 12 […]مزید پڑھیں

سستی ونڈ انرجی کو گرڈ میں شامل نہ کرنا معاشی تباہی اور عوام پر بوجھ ہے، ایف پی سی سی آئی

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ونڈ پاور منصوبوں سے بجلی کی خریداری میں کمی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ترسیلی نظام کی بڑی ناکامی قرار دیا ہے انہوں نے واضح کیا کہ گھارو اور جھمپیر […]مزید پڑھیں

لیبر قوانین پر عملدرآمد وقت کی ضرورت

ناصر منصور ———— کسی بھی ملک کی معاشی ترقی اور صنعتی استحکام کا دارومدار وہاں کے محنت کشوں اور کارپوریٹ سیکٹر کے مابین متوازن اور خوشگوار تعلقات پر ہوتا ہے۔ لیکن جب صنعتی تنازعات کو افہام و تفہیم اور قانون کی روشنی میں حل کرنے کے بجائے مزدور حقوق کے کارکنوں کو دبانے کی کوشش […]مزید پڑھیں

زرعی مزدوروں کی جدوجہد کا اہم سنگِ میل

رپورٹ ( محمد احتشام ، نمایندہ لیبر نیوز) پاکستان میں زراعت کو ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے، لیکن اس شعبے سے وابستہ لاکھوں ہاری اور کھیت مزدور دہائیوں سے اپنے بنیادی قانونی اور معاشی حقوق سے محروم چلے آ رہے تھے۔ اس استحصالی نظام کے خلاف نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن […]مزید پڑھیں

WhatsApp