November 1, 2026

سیسی ملازمین کی حج قرعہ اندازی پر مزدور تنظیموں کا شدید احتجاج

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  آل سندھ ورکر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عبدالستار نیازی اور پاکستان فیڈریشن آف کیمیکل  کے رہنماء غلام مرتضیٰ تنولی نے سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کی جانب سے ملازمین کے لیے حج قرعہ اندازی منعقد کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ مزدور رہنماؤں نے اسے محنت کشوں […]مزید پڑھیں

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں او جی ڈی سی ایل کو تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے منگل کو سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع چک کے مقام پر ایک نئے کنویں چک 63-05 سے تیل اور گیس کی دریافت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اس اہم کامیابی سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی مطلع […]مزید پڑھیں

سیسی کڈنی سینٹر لانڈھی انتظامیہ کی غفلت کا شکار، مریضوں کے بجائے آوارہ کتوں کا راج

کراچی( لیبر نیوز ویب دیسک )  سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن سیسی کے تحت قائم کردہ ‘سندھ سوشل سیکیورٹی کڈنی سینٹر لانڈھی’ انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور بے حسی کے باعث مکمل طور پر ویران ہو چکا ہے۔ ہسپتال کے لیے کروڑوں روپے کے فنڈز کی منظوری اور ڈاکٹرز سمیت دیگر طبی عملے کی […]مزید پڑھیں

سیسی میں سی بی اے یونین کی قانونی حیثیت پر آل سندھ ورکر فیڈریشن اور پیپلز اسٹاف یونین میں لفظی جنگ تیز

کراچی ( لیبر نیوز ویب دیسک )  سندھ ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) میں سی بی اے یونین کے قیام پر آل سندھ ورکر فیڈریشن اور پیپلز اسٹاف یونین کے درمیان شدید قانونی تنازع کھڑا ہو گیا ہے آل سندھ ورکر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عبدالستار نیازی نے سیسی میں سی بی اے کی […]مزید پڑھیں

محکمہ ای او بی آئی کرپشن کی اماجگاہ ہے ؟

قاضی تحسین احمد ہاشمی ملازمین کی عمر کے فوائد کی تنظیم ای او بی آئی  جو 1976 میں پرائیویٹ سیکٹر کے محنت کشوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد مالی تحفظ فراہم کرنے کے لیے قائم کی گئی تھی، آج اپنے اصل مقصد سے یکسر منحرف ہو چکی ہے یہ ادارہ جو بوڑھوں اور بے سہاروں کا […]مزید پڑھیں

سیسی میں حج قرعہ اندازی، 14 خوش نصیب ملازمین 2027 میں حج کی سعادت حاصل کریں گے

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) کے ہیڈ آفس میں ملازمین کے لیے حج قرعہ اندازی کی تقریب منعقد کی گئی کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو نے کمپیوٹر کے ذریعے قرعہ اندازی کی، جس کے تحت منتخب ملازمین اگلے سال 2027 میں ادارے کے خرچ پر حج بیت […]مزید پڑھیں

ملی لیبر فیڈریشن نے محنت کشوں کے حقوق کا فلاحی روڈ میپ پیش کردیا

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ملی لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ سوشل اویرنیس اینڈ لیبر ایمپاورمنٹ سیمنار میں مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان سمیت دیگر مزدور رہنماوں نے خصوصی شرکت کی سیمنار میں ملی لیبر فیڈریشن سندھ کے صدر فیصل علی بلوچ نے پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کے مستقبل […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کی لبنان میں محنت کشوں کے تحفظ پر پہلی سہ فریقی قومی  کانفرنس کا انعقاد

بیروت ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن آئی ایل او کے زیرِ اہتمام بیروت میں روزگار کے تحفظ، کاروباری اداروں کی بحالی اور معاشی لچک پر پہلی سہ فریقی قومی کانفرنس منعقد ہوئی  کانفرنس میں لبنانی وزیرِ محنت ڈاکٹر محمد حیدر، یو این کوآرڈینیٹر عمران رضا، آئی ایل او کی ریجنل […]مزید پڑھیں

سیسی میں 8 ملازمین کی مبینہ غیر قانونی تقرریوں کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے ادارے میں ہونے والی مبینہ غیر قانونی تقرریوں کی جانچ پڑتال کے لیے ایک اعلیٰ سطحی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔  سیسی ہیڈ آفس سے جاری حکم نامے کے مطابق یہ اقدام ڈائریکٹر سٹیI نادر حسین کناسرو کی جانب سے […]مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کے دوران مزدور اداروں کو مضبوط بنائیں گے، چوہدری سالک حسین

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و افرادی قوت چوہدری سالک حسین نے عزم ظاہر کیا ہے کہ پاکستان کی معاشی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے دوران مزدور اداروں کو مضبوط اور محنت کشوں کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا  انہوں نے یہ بات فریڈرک ایبرٹ اسٹفٹنگ […]مزید پڑھیں

گرین معیشت کی منتقلی میں ورکرز کے حقوق کا تحفظ ناگزیر، ایف ای ایس کا قومی لیبر کانفرنس کا انعقاد

رپورٹ : سردار سلیم نمائندہ لیبر نیوز اسلام آباد پاکستان میں کم کاربن اور ماحول دوست معیشت گرین اکانومی کی طرف منتقلی کے عمل کو سرمایہ دارانہ مفادات کے بجائے محنت کش مرکوز بنانے کا قوی مطالبہ سامنے آیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پانچویں قومی لیبر کانفرنس کے دوران ملک بھر کے پالیسی سازوں، […]مزید پڑھیں

کراچی پورٹ ٹرسٹ کا 138 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹریڈ ڈیسک )  وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ  نے اپنی 138 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک مالی سال کے دوران سب سے زیادہ کارگو ہینڈلنگ کا نیا تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وزارتِ بحری امور […]مزید پڑھیں

محنت کش شبیر مسیح کو انصاف کا انتظار ہے

لطیف انصاری ———— فیصل آباد کے علاقے ستارہ کالونی بھٹہ چوک نواباں والا میں پیش آنے والا سانحہ ہمارے اس سنگدل انتظامی نظام اور غریب محنت کشوں کے ساتھ برتی جانے والی مجرمانہ غفلت کی ایک اور دلخراش مثال ہے اس نظام کی بے حسی کا یہ عالم ہے کہ غریب کی جان چلی جائے […]مزید پڑھیں

قطر میں نئے لیبر قانون کا نفاذ، ملازمین کے حقوق اور معاہدوں کے حوالے سے اہم ترامیم شامل

دوحہ ( لیبر نیوز خلیج ڈیسک )  قطر نے حال ہی میں قانون نمبر 9 آف 2026 کے ذریعے اپنے لیبر قوانین میں اہم ترین ترامیم متعارف کرائی ہیں، جن کا مقصد آجر اور ملازم کے تعلقات کو مزید شفاف بنانا اور مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے نئی قانونی ترامیم کے تحت، روزگار […]مزید پڑھیں

عالمی برانڈ کی فیکٹری میں حادثہ، نوجوان مزدور بازو سے محروم

فیصل آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) شیخوپورہ روڈ پر واقع آرکٹک ٹیکسٹائل ملز میں نائٹ شفٹ کے دوران مشین کی زد میں آ کر ڈیزائن ڈپارٹمنٹ کے ورکر سجاد علی کا بازو کٹ گیا زخمی مزدور کو تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ذخمی مزدور کے مطابق یہ فیکٹری […]مزید پڑھیں

WhatsApp