November 1, 2026

پاور کمپنیوں کامزدور فنڈز وفاقی سطح پر جمع کرانے کا فیصلہ، دیرینہ تنازعہ حل

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ پی پی آئی بی کے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بین الصوبائی بنیادوں پر کام کرنے والی پاور جنریشن کمپنیوں کے لیے فنڈز کی ادائیگی کا دیرینہ قانونی مسئلہ حل کر لیا گیا ہے اجلاس کی صدارت ایم ڈی پی پی آئی […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کا انڈونیشیا میں معزور محنت کشوں کے لیے تربیتی پروگرام، شراکت داری کا معاہدہ

جکارتا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  انڈونیشیا کے معروف ای کامرس پلیٹ فارم ایورموس نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن  کے ساتھ مل کر ملک کے معزور محنت کشوں کے لیے کاروباری تربیت فراہم کرنے کے ایک مشترکہ منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس شراکت داری کا بنیادی مقصد انڈونیشیا کے دور افتادہ علاقوں میں رہنے […]مزید پڑھیں

فاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے سیکریٹری لیبر بلوچستان کی ملاقات

اسلام آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سیکریٹری لیبر اینڈ مین پاور و چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان، محمد صالح ناصر نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ، چوہدری سالک حسین سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر سیکریٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان عبدالستار بگٹی اور وفاقی […]مزید پڑھیں

بزنس اینڈ ہیومن رائٹس مکالمہ، ملک بھر کے مزدور رہنماوں کی شرکت

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اسلام آباد میں بزنس اینڈ ہیومن رائٹس اور ذمہ دارانہ کاروباری طرزِ عمل’ کے موضوع پر ایک اہم ویب کاپ مکالمہ منعقد ہوا ہے۔ اس اہم تقریب میں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین، یورپی یونین کے […]مزید پڑھیں

آل سندھ ٹریڈ یونینز آرگنائزیشن کا کم از کم تنخواہ 43 ہزار کے حکومتی اعلان پر تشویش

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) آل سندھ ٹریڈ یونینز آرگنائزیشن نے مزدوروں کی کم از کم اجرت میں اضافے کے حکومتی وعدوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے تنظیم کا کہنا ہے کہ کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 43 ہزار روپے کرنے کے دعوے اور اعداد و […]مزید پڑھیں

کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کا سیکیورٹی گارڈز کو سوشل سیکیورٹی دینے کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے  تنظیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام سیکیورٹی کمپنیوں کو قانونی دائرہ کار میں لاتے […]مزید پڑھیں

محنت کشوں کو مینیمم ویج نہیں لیونگ ویج چاہیے

شاہد خان یوسفزئی سندھ کی صنعتوں، فیکٹریوں، گارمنٹس یونٹس، ٹیکسٹائل ملوں، کیمیکل، فارماسیوٹیکل، انجینئرنگ، شپ بریکنگ اور تعمیراتی شعبوں سمیت دیگر تمام پیداواری اکائیوں میں لاکھوں مزدور دن رات اپنا خون پسینہ بہا کر ملکی معیشت کا پہیہ چلاتے ہیں۔  یہ انھی محنت کشوں کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے کہ ملک میں کارخانے چلتے […]مزید پڑھیں

ہائی جیک شدہ بجٹ میں محنت کش طبقہ ریلیف سے محروم

رپورٹ : حسن خان ، ہیڈ لیبر نیوز کامرس ڈیسک مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی کے ماحول کے درمیان حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا ہے، مگر توقعات کے عین مطابق یہ بجٹ کسی طویل المدتی معاشی منصوبے کے بجائے محض ایک جبری دستاویز کے طور پر سامنے آیا ہے، […]مزید پڑھیں

واپڈا ہائیڈرو یونین نے بجٹ مسترد کر دیا، تنخواہ اور پینشن میں 7فیصد اضافہ ناکافی قرار

حیدرآباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) اور آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے حکومت کی جانب سے پیش کردہ مالیاتی بجٹ 2026-27 کو محنت کش دشمن قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا ہے۔ لیبر ہال حیدرآباد میں منعقدہ […]مزید پڑھیں

لیبر سٹی کے الاٹیز بنیادی سہولیات سے محروم، مزدور کرائے کے گھروں میں رہنے پر مجبور

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  ٹنڈو محمد خان روڈ پر واقع لیبر سٹی کے 1504 فلیٹس، جو 2009ء میں تیار ہوئے تھے اور جن کے الاٹمنٹ آرڈرز 2022ء میں مزدوروں کو جاری کیے گئے مگر اب تک بنیادی سہولیات سے محروم ہیں متاثرہ غریب محنت کشوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے انکشاف کیا […]مزید پڑھیں

محمد خان ابڑو کی حج سے واپسی پر پیپلز اسٹاف یونین سی بی اے کی جانب سے خیرمقدم

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وزیرِ محنت سندھ کے کوآرڈینیٹر اور گورننگ باڈی سیسی  کے رکن محمد خان ابڑو کی ہیڈ آفس آمد پر پیپلز اسٹاف یونین سی بی اے سیسی کی جانب سے ان کا خیرمقدم کیا گیا سیسی ہیڈ آفس میں منعقدہ تقریب […]مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا گورننگ باڈی کی تشکیل کے لیے مزید تنظمیوں کو شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  حکومتِ سندھ کے محکمہ محنت و افرادی قوت نے مختلف بورڈز اور گورننگ باڈی کی تشکیل کے لیے نامزدگیوں کے عمل میں مزید تین تنظیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے.  18 جون 2026 کو جاری کردہ سرکاری مکتوب کے مطابق، سیسی ، ورکرز ویلفیئر بورڈ اور سندھ […]مزید پڑھیں

پنجاب بار کونسل کا ماہرِ مزدور قوانین راجہ فیض الحسن کے لیے سندِ تحسین

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پنجاب بار کونسل کی ہیومن رائٹس کمیٹی نے ملک کے معروف ماہرِ مزدور قوانین راجہ فیض الحسن فیض کو محروم و پسماندہ محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے انجام دی جانے والی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں ‘سندِ تحسین سے نوازا ہے. راجہ فیض الحسن […]مزید پڑھیں

وزیر محنت سندھ سعید غنی کی محمد خان ابڑو سے ملاقات، فریضۂ حج کی ادائیگی پر مبارکباد

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  صوبائی وزیر برائے محنت و افرادی قوت سندھ، سعید غنی نے فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس آنے والے سندھ سیسی گورننگ باڈی کے رکن اور وزارت محنت سندھ کے کوارڈینیٹر محمد خان ابڑو کو مبارکباد دینے کے لیے ابڑو ہاؤس کراچی کا دورہ کیا۔ ملاقات کے […]مزید پڑھیں

پنجاب میں لیبر رائٹس کی ہنگامی صورتحال برقرار، ڈیجیٹل ورکر رجسٹریشن کا عدالتی حکم

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں غیر منظم اسٹون کرشنگ کی صنعت کو لیبر رائٹس کی ہنگامی صورتحال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکا مٹی کے ذرات کا شکار ہونے والے مزدوروں میں ہلاکتوں کی شرح 95 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔  پبلک لائرز فرنٹ کی دہائی پرانی […]مزید پڑھیں

WhatsApp