November 1, 2026

پنجاب میں لیبر قوانین کی پامالی، فوڈ ورکرز فیڈریشن کا وزیر محنت پنجاب کو خط

رپورٹ : عامر سہیل ، ریذیڈنٹ ایڈیٹر لیبر نیوز پنجاب  پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن لاہور ریجن کی جانب سے صوبائی وزیرِ محنت و انسانی وسائل محمد منشاء اللہ بٹ کو ارسال کردہ ایک تفصیلی یادداشت میں پنجاب بھر کی صنعتوں، بالخصوص فوڈ اور ہوٹلنگ کے شعبوں میں رائج مزدور قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کی […]مزید پڑھیں

لیبر کالونی فلیٹس کی الاٹمنٹ میں مبینہ خرد برد، صوبائی حکومت کو شکایتی خط ارسال

سکھر( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) مہران لیبر فیڈریشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری راحب علی سمیجو نے صوبائی وزیر محنت اور چیئرمین ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کو لیبر کالونی سکھر میں فلیٹس کی مبینہ غیر قانونی الاٹمنٹ اور سرکاری ریکارڈ کی گمشدگی کے خلاف شکایتی خط ارسال کیا ہے مزدور رہنما کے مطابق، بلاول […]مزید پڑھیں

سیسی لانڈھی اسپتال سے تشویشناک حالت میں مزدور کی اہلیہ نجی اسپتال منتقل

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن لانڈھی اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ  ڈاکٹر ظفر قائم خانی نے ایک انڈسٹریل ورکر شمش الحق کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو تشویشناک طبی حالت کے باعث ہنگامی بنیادوں پر نجی پٹیل اسپتال ریفر کر دیا ہے مزدور یونین کے ذرائع کے مطابق […]مزید پڑھیں

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ٹیرف میں مجوزہ 5 فیصد اضافہ معطل، کاروباری برادری کو 500 ملین کا ریلیف

کراچی  ( لیبرنیوز کامرس ڈیسک) وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چوہدری نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کی جانب سے مالی سال 2026-27 کے لیے مجوزہ 5 فیصد ٹیرف اضافے کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ وزارت بحری امور کی جانب سے جاری کردہ بیان […]مزید پڑھیں

آٹھ کروڑ سے زائد محنت کشوں کی ملازمتیں کو شدید خطرات لاحق،عالمی لیبر کانفرنس

برلن ( مہوش ظفر، نمائندہ لیبر نیوز جرمنی) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں انڈسٹری آل  کے زیرِ اہتمام عالمی لیبر کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے مزدوروں پر اثرات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کانفرنس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صنعتی روبوٹس کی وجہ سے سنہ […]مزید پڑھیں

سیسی اسپتالوں میں آکسیجن ٹاور نصب کرنے کا مطالبہ، سلنڈر بروقت نہ بدلنے سے ہلاکت کا انکشاف

کراچی ( لیبر نیوز وبب ڈیسک ) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن نے کمشنر سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کو لکھے گئے خط میں کلثوم ویلیکا اور لانڈھی اسپتال میں آکسیجن کی فراہمی کے موجودہ نظام کا ازسرنو جائزہ لینے اور وہاں سینٹرل آکسیجن ٹاور سسٹم نصب کرنے کا مطالبہ کیا ہے فیڈریشن کے رکن […]مزید پڑھیں

بجٹ اور مزدور کی مایوسی

لیاقت علی ساہی ————- پاکستان میں سالانہ بجٹ کی دستاویز محض اعداد و شمار کا گورکھ دھندا نہیں ہوتی، بلکہ یہ ملک کے کروڑوں محنت کشوں، دیہاڑی داروں اور سفید پوش تنخواہ دار طبقے کے مستقبل کا فیصلہ کرتی ہے۔ بدقسمتی سے امسال بھی وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ نے عوام کو […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کا 114 ویں اجلاس میں کیا ہوا

رپورٹ ( طیبہ تاثیر،ایڈیٹر لیبر نیوز فارن ڈیسک )    جنیوا میں منعقدہ بین الاقوامی لیبر کانفرنس  کا 114 واں سالانہ اجلاس محنت کشوں کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے کانفرنس میں دنیا بھر کے 15 کروڑ سے زائد ڈیجیٹل اور آن لائن پلیٹ فارم ورکرز کے […]مزید پڑھیں

اسپین میں اجرت اور لیبر لاگت 26 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ادارۂ  لیبر کے اعداد و شمار جاری

میڈرڈ ( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  اسپین میں لیبر لاگت اور کارکنوں کی اجرتوں میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو گزشتہ 26 برسوں میں سب سے بلند ترین سطح ہے۔ اسپین کے قومی ادارۂ لیبر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، سال 2026ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران فی […]مزید پڑھیں

بیجنگ کا پاکستانی صنعت میں طویل مدتی سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ

کراچی ( لیبر نیوز کامرس ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے چینی اسٹریٹجک شیئر ہولڈرز نے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس میں اپنی طویل مدتی سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ چینی کنسورشیم سینٹرل ڈپازٹری کمپنی اور نیشنل کلیئرنگ کمپنی (این سی سی پی ایل) میں اپنے حصص بڑھانے […]مزید پڑھیں

ڈیجیٹل مزدوروں کا نیا عالمی قانون

وسیم جمال ———– عصرِ حاضر میں ٹیکنالوجی کی تیز رفتار پیش رفت نے جہاں روزگار کے روایتی تصورات کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے، وہاں ایک وسیع تر غیر رسمی معیشت کو بھی جنم دیا ہے جسے گیگ اکانومی کہا جاتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں نوجوان بائیکیا، ان ڈرائیو، کریم، اور […]مزید پڑھیں

گتا فیکٹری کی مسلسل بندش سے مزدوروں کے چولہے ٹھنڈے ہوگئے

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان کے شہر  حیدرآباد میں گتا فیکٹری کی گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل بندش کے خلاف مزدور رہنماؤں اور محنت کشوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے فیکٹری کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے محنت کشوں کا کہنا تھا کہ فیکٹری بند ہونے کے باعث غریب ملازمین کے […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کا محنت کش نرسنگ کے حقوق اور حالاتِ کار کی بہتری کے لیے بڑا اقدام

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن کے زیراہتمام پاکستان میں نرسنگ عملے کے حقوق، منصفانہ حالاتِ کار اور پیشہ ورانہ ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایک خصوصی مشاورتی سیشن براؤن بیگ لنچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس سیشن کا بنیادی مقصد پاکستان کے نرسنگ سیکٹر کی […]مزید پڑھیں

جنیوا میں عالمی لیبر کانفرنس کا 114 واں اجلاس ختم، تاریخی عالمی کنوینشن منظور

جنیوا (  لیبر نیوز فارن ڈیسک ) عالمی لیبر کانفرنس کے 114 ویں اجلاس میں دنیا بھر کے 15 کروڑ سے زائد آن لائن اور پلیٹ فارم ورکرز کے تحفظ کے لیے تاریخی کنوینشن (متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے، جسے مزدور تنظیموں نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بڑی فتح قرار دیا […]مزید پڑھیں

باجوہ اسپننگ ملز کی غیر قانونی تالہ بندی، 200 محنت کش واجبات اور گریجوئٹی سے محروم

حیدرآباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) سلور کاٹن ملز ورکرز یونین (سی بی اے) کے صدر عابد بخاری اور جنرل سیکریٹری اظہر محمد نے حالی روڈ حیدرآباد پر واقع باجوہ اسپننگ ملز کی غیر قانونی تالہ بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے انکشاف کیا کہ مل مالکان سیٹھ محفوظ باجوہ […]مزید پڑھیں

WhatsApp