November 1, 2026

پائلر کا کرامت علی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

رپورٹ،  فیضان شیخ ، نمائندہ لیبر نیوز پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ  کے زیرِ اہتمام آرٹس کونسل کراچی میں محنت کش اور موجودہ معاشی صورتحال کے عنوان سے ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی یہ تقریب پائلر کے بانی اور ملک کے ممتاز مزدور رہنما مرحوم کرامت علی کی یاد اور ان کی […]مزید پڑھیں

بھکاری فیکٹری لمیٹڈ

عارف روہیلہ پاکستان پیپلز پارٹی کا شاید سب سے کامیاب سیاسی منصوبہ وہ نہیں جو کسی ڈیم، یونیورسٹی، صنعتی زون یا ٹیکنالوجی پارک کی شکل میں نظر آئے، بلکہ وہ منصوبہ ہے جو ہر سال بجٹ میں اربوں روپے لے کر بھی غربت کو ختم کرنے کے بجائے اس کا مستقل ریکارڈ مرتب کرتا رہتا […]مزید پڑھیں

بیلاروس میں ٹریڈ یونینز پر ریاستی جبر

چوہدری سعد محمد آج جب دنیا گلوبلائزیشن اور پائیدار ترقی کے دعووں کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، محنت کشوں کے بنیادی حقوق کی پامالی کے چند ایسے تاریک گوشے بھی موجود ہیں جن پر عالمی برادری کی خاموشی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ میں یہاں ایشیا پیسیفک خطے کی ٹریڈ یونینز کی جانب سے […]مزید پڑھیں

ڈیجیٹل پلیٹ فارم ورکرز کنونشن 193 منظور،عالمی ٹریڈ یونینز کا خیرمقدم

رپورٹ ( طیبہ تاثیر، ایڈیٹر لیبر نیوز فارن ڈیسک ) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے سالانہ اجلاس کے دوران دنیا بھر کے محنت کشوں، بالخصوص ڈیجیٹل پلیٹ فارم اور تیزی سے پھیلتی ہوئی گیگ اکانومی سے وابستہ ورکرز کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا گیا […]مزید پڑھیں

او آئی سی سی آئی کا وفاقی بجٹ کا خیرمقدم، کیش اکانومی میں اضافے اور ریفنڈز پر تشویش کا اظہار

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو ساختی اصلاحات کا حامل قرار دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا ہے، تاہم معیشت کو دستاویزی نہ بنانے اور سیلز ٹیکس معاملات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے چیمبر کے مطابق ایف بی آر کی […]مزید پڑھیں

وزیر محنت پنجاب منشاء اللہ بٹ کا چائلڈ لیبر کے خلاف آگاہی واک میں شرکت

سیالکوٹ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) عالمی انسدادِ چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر صوبائی وزیر برائے لیبر و افرادی قوت پنجاب، محمد منشاء اللہ بٹ نے ڈپٹی کمشنر آفس سیالکوٹ میں منعقدہ ایک خصوصی آگاہی واک میں شرکت کی۔ واک کا مقصد معاشرے سے بچوں کی مشقت کے ناسور کا خاتمہ کرنا اور […]مزید پڑھیں

تنخواہوں میں اصافے کا مطالبہ کرنے والے ملازمین پر تشدد مزدور حقوق کی خلاف ورزی ہیں، ضیاء سید

گجرات ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے جنرل سیکرٹری ضیاء سید نے وفاقی بجٹ کے موقع پر مہنگائی، کم تنخواہوں اور دیگر مسائل کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر پولیس کی جانب سے وحشیانہ لاٹھی چارج، بدترین تشدد اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت […]مزید پڑھیں

آئی ایل او کا پلیٹ فارم اکانومی کے محنت کشوں کے لیے تاریخی عالمی کنونشن 193 منظور

جنیوا (لیبر نیوز فارن ڈیسک ) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی 113ویں اور 114ویں سالانہ کانفرنسز میں طویل سہ فریقی مباحثے کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارم اکانومی آن لائن رائیڈرز اور فری لانسرز سے وابستہ ورکرز کے حقوق اور باوقار روزگار کے تحفظ کے لیے تاریخی کنونشن نمبر 193 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا […]مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکسوں میں بڑی کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمنٹ میں مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا ہے، جس میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر […]مزید پڑھیں

عالمی یومِ انسدادِ چائلڈ لیبر: بچوں سے مشقت کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ

جنیوا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن  نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ دنیا بھر سے چائلڈ لیبر (بچوں سے مشقت) کے خاتمے کے لیے کوششوں کو مزید تیز کیا جائے۔ چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ بیان میں آئی ایل او نے خبردار […]مزید پڑھیں

پاکستان اکنامک سروے کے مطابق ملک میں بیروزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1 فیصد ہو گئی

اسلام آباد (لیبر نیوز ویب ڈیسک ) وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ پاکستان اکنامک سروے 2025-26 کے مطابق، معیشت میں بحالی کے باوجود ملک میں بیروزگاری کی شرح پچھلے سال کے 6.3 فیصد سے بڑھ کر 7.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے  تازہ ترین لیبر فورس سروے کے مطابق، ورکنگ ایج پاپولیشن میں […]مزید پڑھیں

بچپن کی مزدوری پاکستانی معاشرے کے لیے ایک لمحۂ فکریہ

رانا جبران ہر سال 12 جون کو دنیا بھر میں چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ معصوم بچوں کے استحصال کے خلاف آواز بلند کی جا سکے اور ان کے حقوق کے تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔ امسال یہ دن ایک ایسے وقت میں منایا جا رہا ہے […]مزید پڑھیں

انسدادِ چائلڈ لیبر کا عالمی دن، دنیا بھر میں اب بھی 13 کروڑ 80 لاکھ بچے مشقت پر مجبور

روم ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے تحت دنیا بھر میں چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن امسال چائلڈ لیبر کو ریڈ کارڈ بچوں کے لیے منصفانہ کھیل اور بڑوں کے لیے باوقار کام کے سلوگن کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ارگنائزیشن کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 13 […]مزید پڑھیں

چائلڈ لیبر کا خاتمہ اور بڑوں کے لیے باوقار روزگار ناگزیر ہے، آئی ایل او

اسلام آباد ( لیبرنیوز ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن  کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر گیر ٹی ٹونسٹول نے بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن (12 جون) کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  انہوں نے غربت، غیر رسمی ملازمتوں اور […]مزید پڑھیں

چائلڈ لیبر کا سنگین بحران، 60 لاکھ سے زائد بچے متاثر

زمان سیف ، نمائندہ لیبر نیوز لاہور  پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں چائلڈ لیبر بچوں سے مزدوری کا مسئلہ ایک انتہائی سنگین اور خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ حالیہ سرکاری و غیر سرکاری ذرائع سے سامنے آنے والے چونکا دینے والے انکشافات کے مطابق اس وقت صوبے میں 60 لاکھ سے […]مزید پڑھیں

WhatsApp