November 1, 2026

سیسی کا نادہندہ ٹیکسٹائل کمپنی کے خلاف سخت ایکشن، 4 کروڑ 10 لاکھ روپے برآمد

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن نے نادہندہ اداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے لانڈھی ڈائریکٹوریٹ میں رجسٹرڈ ایک معروف ٹیکسٹائل کمپنی سے واجب الادا 41 ملین روپے کی ریکارڈ رقم مکمل طور پر وصول کر لی ہے سیسی حکام نے لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کا مؤثر استعمال […]مزید پڑھیں

سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی تشکیلِ نو کا عمل تیز، پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن سے نامزدگیاں طلب

کراچی ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  محکمہ محنت حکومتِ سندھ کے زیرِ انتظام ورکرز ویلفیئر بورڈ کی تشکیلِ نو کے عمل کو حتمی شکل دینے کے لیے باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے بورڈ کے ایڈمنسٹریٹو آفیسر کی جانب سے پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے صدر اور جنرل سیکریٹری کو ایک مکتوب ارسال […]مزید پڑھیں

سندھ ایگریکلچر جنرل ورکرز یونین کا اجلاس، 2 سال کے لیے نئی باڈی کا اعلان

لاڑکانہ ( لیبرنیوز ویب ڈیسک)  سندھ ایگریکلچر جنرل ورکرز یونین منسوب نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن ضلع لاڑکانہ کا ایک اہم اجلاس ہاری یونین کے مرکزی رہنما محمد عثمان چانڈیو کی زیرِ صدارت ہاری یونین کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیم کی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض […]مزید پڑھیں

ایف ایف سی انتظامیہ مزدوروں کے مسائل مذاکرات سے حل کرے، وطن دوست مزدور فیڈریشن کا مطالبہ

میرپور ماتھیلو ( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  وطن دوست مزدور فیڈریشن کے مرکزی صدر سید رحمت علی شاہ نے فوجی فرٹیلائزر کمپنی  میرپور ماتھیلو کی انتظامیہ اور محنت کشوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزدوروں کے جائز مطالبات فوری تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے واضح […]مزید پڑھیں

لیبر قومی موومنٹ کی کاوشوں سے فیکٹری مزدور کو بقایا جات اور گریجویٹی کی ادائیگی

فیصل آباد( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  سمال اسٹیٹ کی ایک فیکٹری کے ورکر کی شکایت پر لیبر قومی موومنٹ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے لیبر ڈیپارٹمنٹ میں باقاعدہ درخواست درج کروائی۔ اس درخواست پر رانا عمران اور لیبر آفیسر نے مشترکہ طور پر کارروائی کا آغاز کیا اور فیکٹری مالک کو قانون کا پابند بناتے […]مزید پڑھیں

میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کے 250 ریٹائرڈ محنت کشوں کو 38 کروڑ روپے کے چیکس جاری

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کی طویل جدوجہد اور انتھک کوششیں رنگ لے آئیں، جس کے نتیجے میں سال 2019ء کے جون سے ستمبر کے دوران ریٹائر ہونے والے ملازمین اور فیملی پینشنرز کے واجبات کی ادائیگی کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے الائنس کی بھرپور مہم کے بعد […]مزید پڑھیں

عالمی نوجوان مزدور رہنماؤں کا لیبر ایجوکیشن مہم کا اعلان

رپورٹ ، نوید احمد جنوب مشرقی ایشیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان ٹریڈ یونین رہنماؤں نے خطے میں محنت کشوں کے حقوق کو بیدار کرنے اور نوجوان نسل کو اپنے جمہوری و قانونی حقوق سے روشناس کرانے کے لیے ایک وسیع اور جدید لیبر ایجوکیشن مزدور تعلیم مہم شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے […]مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مزدوروں پر ظلم

احمد زیب پاکستان میں معاشی بحران اور مہنگائی کی لہر کوئی نئی بات نہیں، لیکن حالیہ دنوں میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیے جانے والے مسلسل اضافے نے غریب اور محنت کش طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے پیٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں چند روپے کا […]مزید پڑھیں

مراکش میں پیٹرول کی قیمتیں کم نہ ہونے پر لیبر کنفیڈریشن کا ملک گیر احتجاجی مارچ کا اعلان

کیسابلانکا ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) مراکش کی بڑی لیبر تنظیم کنفیڈریشن ڈیموکریٹک ڈو ٹریول  نے حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں، گرتی ہوئی قوتِ خرید اور تنخواہوں میں اضافے سے انکار ایک نئے ملک گیر احتجاجی مارچ کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل 28 جون کو بھی ایک بڑا مارچ کیا گیا تھا یونین […]مزید پڑھیں

انڈس موٹر کمپنی کا ملازمین کے لیے روڈ سیفٹی اقدام، ہیلمٹس کی تقسیم اور لرنر لائسنس کی سہولت فراہم

کراچی ( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  انڈس موٹر کمپنی  نے اپنے ملازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے روڈ سیفٹی کے ایک جامع معلوماتی و عملی اقدام کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت ملازمین میں موٹر سائیکل ہیلمٹس تقسیم کیے گئے اور فیکٹری میں ہی ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت فراہم کی گئی۔ اس […]مزید پڑھیں

صنعتی شہر کراچی کے زوال کی داستان

آدم عباس اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کی جانب سے جاری کردہ 2026 کے عالمی لائیویبلٹی انڈیکس نے ایک بار پھر پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی حب اور روشنیاں کہلانے والے شہر کراچی کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ رسید کیا ہے اس عالمی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کا دارالحکومت کوپن ہیگن مسلسل دوسرے سال دنیا […]مزید پڑھیں

پاکستان میں وزارت محنت نسل در نسل چائلڈ لیبر کے جال کو توڑنے میں ناکام

رپورٹ ، مدثر خان پاکستان میں چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کے خاتمے کے بلند و بانگ سرکاری دعووں اور متعدد قوانین کی موجودگی کے باوجود، ملک بھر میں اینٹوں کے بھٹوں پر معصوم بچوں کا بدترین معاشی و جسمانی استحصال بلا روک ٹوک جاری ہے تپتے ہوئے بھٹوں پر پگھلتی زندگیوں کی کہانی نئی […]مزید پڑھیں

آسٹریا ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے آجروں اور لیبر یونینز کا مشترکہ اعلامیہ جاری

ویانا ( لیبر نیوز فارن ڈیسک ) آسٹریا میں ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی صنعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے آجروں اور ٹریڈ یونینز نے اسٹچ ٹوگیدر پراجیکٹ کے تحت ایک مشترکہ ویانا اعلامیہ اپنا لیا ہے اس کا مقصد عالمی مسابقت، توانائی کی بڑھتی ہوئی […]مزید پڑھیں

مزدور رہنماء افضل شاہ خاموش کی گرفتاری کے خلاف آل پارٹیز اجلاس، رہائی کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  کراچی میں منعقدہ ایک آل پارٹیز اجلاس میں پاکستان مزدور کسان پارٹی کے چیئرمین افضل شاہ خاموش کی گرفتاری کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اجلاس میں شریک رہنماؤں نے افضل شاہ خاموش کی حراست کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے ان سے یکجہتی کے لیے ایک لمحے کی خاموشی […]مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، ملک میں سستی واٹر ٹرانسپورٹ شروع کرنے کی تجویز

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ہیڈ آفس میں ان لینڈ واٹر مینجمنٹ اور بزنس کے مواقع پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی قیادت صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ، یو بی جی کے پیٹرن ان چیف ایس ایم تنویر اور […]مزید پڑھیں

WhatsApp