November 1, 2026

ولیکا اسپتال سے متاثرہ مزدوروں کے بچوں کو اسکولوں سے نکالے جانے کا انکشاف

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  ولیکا اسپتال میں غفلت کے باعث ایچ آئی وی  کا شکار ہونے والے مزدوروں کے معصوم بچوں کو اب اسکولوں، مدرسوں اور ٹیوشن سینٹرز سے نکالے جانے کے سنگین چیلنج کا سامنا ہے۔ لیبر رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اس صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سراسر […]مزید پڑھیں

ولیکا اسپتال ایچ آئی وی اسکینڈل کی انکوائری مکمل، اسپتال میں انفیکشن کنٹرول پر عمل درآمد ناکافی پایا گیا

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  کلثوم بائی ولیکا ہسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی وائرس پھیلنے کی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے، جس میں 78 بچوں میں مہلک وائرس کی تصدیق کے بعد سابق ایم ایس سمیت 37 ملازمین کے خلاف سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے تحقیقاتی کمیٹی کی […]مزید پڑھیں

پنجاب میں کم از کم اجرت کے اعلان میں تاخیر، پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کا آل لیبر فیڈریشنز اجلاس طلب

لاہور( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کی جانب سے پنجاب حکومت کی طرف سے مزدوروں کی کم از کم اجرت  کا تاحال اعلان نہ کیے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اس حوالے سے تمام لیبر فیڈریشنز کو مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے کے لیے ایک اہم مشاورتی اجلاس […]مزید پڑھیں

سیسی کا ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کے لیے 2 ارب روپے کا اینڈومنٹ فنڈ قائم، سیسی کے 37 ملازمین معطل

کراچی( لیبرنیوز ویب ڈیسک )  سندھ ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن کی گورننگ باڈی نے ولیکا ہسپتال میں ایچ آئی وی  سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے اور فلاح کے لیے فوری طور پر 2 ارب روپے کا اینڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے یہ فیصلہ صوبائی وزیر محنت و چیئرمین سیسی […]مزید پڑھیں

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کا آن لائن پورٹل اڑھائی ماہ بعد بحال, 15 لاکھ مزدور متاثر رہے

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک )  پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کا آن لائن پورٹل اڑھائی ماہ کی طویل بندش کے بعد بالاخر دوبارہ فعال ہو گیا ہے۔ پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے رہنما مختار اعوان نے تمام صنعتی ورکرز کو مطلع کیا ہے کہ پورٹل بحال ہو چکا ہے اور وہ اپنے فلاحی کیسز […]مزید پڑھیں

مزدور ایکشن کمیٹی کا ایچ آئی وی کیمپ، محنت کش گھرانوں کے ٹیسٹ مکمل

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  مزدور ایکشن کمیٹی سندھ کی جانب سے کراچی کے علاقے بنارس، پٹھان کالونی میں مرد و خواتین کے لیے منعقدہ خصوصی ایچ آئی وی  ٹیسٹنگ مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے، جس کے دوران علاقے کے تمام شہریوں کی رپورٹس کلیئر آئی ہیں مزدور ایکشن کمیٹی سندھ کے ترجمان […]مزید پڑھیں

اسپین میں آئبرڈرولا کمپنی کا مزدوروں اور یونینز کے خلاف کریک ڈاؤن، ٹریڈ یونینز کی شدید مذمت

میڈرڈ ( لیبر نیوز ویب ڈیسک) دنیا کی معروف بجلی فراہم کرنے والی کمپنی آئبرڈرولا کی جانب سے مزدوروں کے جائز مطالبات حل کرنے کے بجائے ورک فورس اور ٹریڈ یونینز کے خلاف ہراساں اور خوفزدہ کرنے مہم شروع کرنے کا انکشاف ہوا ہے رپورٹ کے مطابق، کمپنی کی انتظامیہ نے کام کے اوقات میں […]مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت سے مزدوروں کا استحصال روکنے کا مطالبہ، آئی ٹی یو سی کا عالمی لیبر ڈائیلاگ میں مؤقف

جنیوا( لیبر نیوز فارن ڈیسک)  اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام جنیوا میں منعقدہ اے آئی گورننس عالمی ڈائیلاگ میں انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن  کے جنرل سیکریٹری لوک ٹرائینگل نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ٹیکنالوجی کو مزدوروں کے لیے کام کرنا چاہیے، نہ کہ ان کے خلاف  انہوں نے مطالبہ کیا کہ […]مزید پڑھیں

عالمی ٹریڈ یونین کا جسٹ ٹرانزیشن تربیتی ماڈیولز متعارف کرانے کا اعلان

لندن/ جنیوا( لیبر نیوز فارن ڈیسک )  ماحولیاتی بحران اور گرین اکانومی صنعتی منتقلی کے پیشِ نظر دنیا بھر کے محنت کشوں کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔  اس صورتحال میں ٹریڈ یونینز نے ایک ماحول دوست اور منصفانہ نظامِ معیشت کی جانب منتقلی  کو یقینی بنانے کے لیے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں، […]مزید پڑھیں

محکمہ سوشل ویلفیئر بلوچستان کی کمیٹی تشکیل، مزدور رہنما عبدالغفار جمالی اور آصف شاہ ممبر منتخب

کوئٹہ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) محکمہ سوشل ویلفیئر بلوچستان کی پراونشل اسٹیئرنگ کمیٹی برائے بزنس اینڈ ہیومن رائٹس میں ایگریکلچر ایمپلائز یونین کے صوبائی صدر عبدالغفار جمالی اور پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن کے وائس پریذیڈنٹ سید محمد آصف شاہ کو بطور ممبر شامل کر لیا گیا ہے۔ کامیابی پر آل پاکستان لیبر فیڈریشن […]مزید پڑھیں

ای او بی آئی اور پورٹ قاسم کے ملازمین کے مسائل پر نیشنل ڈاک ورکرز یونین کی نیشنل لیبر فیڈریشن سے اہم ملاقات

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک)  نیشنل ڈاک ورکرز یونین پورٹ قاسم کے وفد نے کراچی میں نیشنل لیبر فیڈریشن  کے صدر خالد خان سے ان کے دفتر میں ایک اہم ملاقات کی، جس میں ادارے کے انتظامی امور اور ملازمین کو درپیش دیرینہ مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کرنے والے وفد میں نیشنل […]مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا ولیکا ہسپتال کا دورہ، ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

کراچی( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنماء ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ولیکا ہسپتال کا اہم دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹرز، طبی عملے، مقامی شہریوں اور دیگر مزدور رہنماؤں سے تفصیلی ملاقاتیں کیں۔ اس دورے کے دوران ہسپتال کو […]مزید پڑھیں

لیبر کالونی میں پانی کے بلوں میں اضافہ، پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل

لاہور ( لیبر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری نے ڈیفنس لیبر کالونی لاہور کے مکینوں کے پانی کے بلوں میں ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے کیے گئے حالیہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ایک تحریری درخواست ارسال کی ہے۔ پی ٹی یو […]مزید پڑھیں

صنعتی بجلی کے نرخوں میں اوور چارجنگ کا انکشاف، کاٹی کا ٹیرف 9 سینٹ کرنے کا مطالبہ

کراچی( لیبر نیوز کامرس اینڈ ٹیرد ڈیسک )  کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر محمد اکرام راجپوت نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے مطالبہ کیا ہے کہ صنعتی بجلی کے بی تھری (B3) اور بی فور (B4) ٹیرف میں موجود اوور چارجنگ کو فوری درست کرنے کے لیے نیپرا کو ہدایات […]مزید پڑھیں

پاکستان میں چائلڈ لیبر کا طوفان اور حکمرانوں کی بے حسی

تحریر: رانا شمشاد (مرکزی صدر، ملی لیبر فیڈریشن) حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں قومی تعلیمی ایمرجنسی لگائے دو سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے، لیکن زمین پر بدقسمتی سے حالات بدلنے کے بجائے مزید ابتر ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں سول سروسز اکیڈمی کی جانب سے جاری کردہ پالیسی […]مزید پڑھیں

WhatsApp